Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”محبوب قدموں میں

June 12, 2014June 25, 2014 0 1 min read
Majeed Ahmed
Allah
Allah

خداتعا لیٰ پر ہمارا یقین اس قدر ضیعف ہو چکا ہے کہ ہم اپنے کام نکلوانے کے لئے خدا کی بجائے بندوں کے سامنے جھکنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں۔پاکستان دُنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ہر گلی ،کوچے میں عامل ہی عامل ملتے ہیں۔پاکستان کا شاید ہی کوئی شہرایسا ہو جس کی دیواروں پر ان کے اشتہار آویزا ںنہ ہوں۔اسکول ہوںیا کالج ،یونیورسٹی ہو یابازار، ان کی پبلک سٹی کرتے نظر آتے ہیں۔آپ کا کوئی مسلہ ہو،کوئی رکاوٹ ہو پل بھر میں حل کردینے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر تعجب کی بات ہے کہ خود کے مسلے حل نہیں کر پاتے۔ملکی اخبارات اٹھا لو یا نیٹ ،کیبل دیکھ لو ان کے اشتہار ملتے ہیں۔یہ واحد مخلوق ہے جو فٹ پاتھوں، گٹروں میں، درباروں، مزاروں ، سیمنا گھروں میں، ملتی ہے۔

کوئی ننگے پیر سے مشہور ہے تو کوئی بنگالی بابا کے نام سے جانا جاتا ہے۔کوئی کدو پیر ہے تو بینگن پیر۔جس طرح سبزوں کی اقسام ہوتی ہیں ان کی بھی مختلف نسلیں پائی جاتی ہیں۔ آپ کی بیوی روٹھ گئی ہے تو منا دیتے ہیں چاہے خود کی بیوی کسی کے ساتھ بھا گ جائے۔جدید عاشقوں کے لئے کسی لاٹری سے کم نہیں ہیں۔محبوبہ نہیں مان رہی،یا وہ کسی اور کی اسیر ہو رہی ہے تویہ ان کے قدموں میں لانے کی طاقت رکھتے ہیں۔ کاروبار میں رکاوٹ ہے،نوکری کی تلاش ہے،دشمن کو اپنا غلام بنانا ہے،تو ان عاملوں کے پاس تشریف لے جائیں۔بنا سوچے بنا سمجھے اپنی تمام جمع پونجی ان کے حوالے کیجئے۔

بیچارے خود فٹ پاتھوں پر خاک چھانٹے ہیں،مگر خدمت خلق کر رہے ہیں۔ جن کو اپنی قسمت کا علم نہیں آپ کی قسمت کا حال ضرور بتائیں گے۔ جن کے محبوب کسی اور کی بانہوں میں جھول رہے ہوں آپ کے محبوب قدموں میں لا کھڑا کرنے کی طاقت ضرور رکھتے ہیں۔ اسلام آباد کے ایک ایسے ہی پیر کا انکشاف ہوا ہے، جو ننگے پیر کے نام سے مشہور ہے، جس کے بدن پر کپڑے کا نام و نشان نہیں ہے ،جاہل عورتیں اس کے اردگرد جمع ہیں اور اپنے شوہروں کو قابو کرنے کے لئے تعویذ بنوارہی ہیں۔ ویڈیو دیکھتے ہی میں ششدر رہ گیا۔کیا ہو گیا ہے ہمارے مسلم معاشرے کو ،کن راستوں کے مسافر بن گئے ہیں۔عقل و شعور رکھتے ہوئے بھی اندھے ہیں۔

جن کی خود کی مرادیں پوری نہیں ہوتی ان سے من کی مرادیں پوری کرواتے پھرتے ہیں۔گھر کے زیور تک ان کی ہتھیلی میں رکھ دیتے ہیں۔قرآن جو مشعل راہ ہے ،اسے بھول بیٹھے ہیں۔خدا کو بھول کر خدائی مخلوق کے پیروکار بن گئے ہیں۔

اس رب کے حضور جھکنے سے شرماتے ہیں جو رزق عطا کرتا ہے۔عورتیں تو عورتیں ٹھہری ،مرد حضرات بھی ان کی جوتاں چومتے پھرتے ہیں۔ پڑھے لکھے جاہل ہیں،اپنے بچوں کا رزق ان کو کھلا رہے ہیں۔ حکومت ہو یا ذمے دار ادارے ان جعلی عاملوں کے خلاف کچھ نہیں کر پا رہے ۔کئی سیاسی چہرے تو خود ان کے گن گاتے پھرتے ہیں۔سیاسی توڑ جوڑ کے لئے ان سے مد د لی جاتی ہے۔

Muslim
Muslim

مردوں کے ساتھ ساتھ عورتیں بھی عامل بن بیٹھی ہیں ۔جن کو پاک ناپاک کی تمیز نہیں ہے وہ دوسروں کی قسمت سنوارنے میں لگی ہیں۔کوئی بیوہ عامل کے نام سے مشہور ہے تو کوئی کنواری عاملہ کے نام سے، کوئی بنگالی ہے تو کوئی انڈین مگر مسلمان کوئی بھی نہیں ہے۔ مسلمان اپنے مسلمان کو نقصان نہیں پہنچاتا۔جس کے ہاتھ ،پائوں سے دوسروں کو تکلیف ہو وہ مسلمان کیسے ہوسکتا ہے۔ بنگالی عامل سے یاد ہے پچھلے دنوں بنگلہ دیش میں ایشیا کپ کا کرکٹ میچ ہو رہا تھا ۔پاکستان کے مدمقابل بنگلہ دیش تھا۔

کیمرے والے نے وہ وہ نظارے دیکھائے کہ عقل حیران ہو گئی۔بوم بوم آفریدی کھیل رہا تھا۔ادھر بنگال کے عامل اپنے اپنے منتر پڑھنے میں لگے ہوئے تھے۔کیمرے کی آنکھ نے یہ مناظربار بار دیکھائے۔ انہوں نے آفریدی کو تو منتر کر کے روک لیا۔بیچارے انجری کا شکار ہو گئے مگر ٹیم کو شکست سے بچا گئے۔ بے شک ان کے ساتھ پاکستانی عوام اور چاہنے والوں کی دعائیں تھی۔رب کی رحمت ان پر برس رہی تھی۔جن کو رب پر بھروسہ ہو منزل ان کے قدم چومتی ہے۔بنگالی عامل ان کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکے۔پاکستان جیت گیا۔

پاکستانی بیشتر عوام ان جعلی عاملوں پر یقین کرکے اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتی ہے۔ان عاملوں کا زیادہ تر عورتیں شکار ہو تی ہے۔بیچاری اپنی قسمت بدلنے کے چکر میں اپنی عزت تک گنوا آتی ہیں۔نہ بگڑے کام ٹھیک ہوتے ہیں نہ عزت رہتی ہے۔ پچھتاوے کی آگ میں گھٹ گھٹ کر مر جاتی ہیں۔

حکومت کو چاہے ان پر ایسا اسپرے کرے کہ پھر سے ان کی نسل کا کوئی عامل پاکستان کی سرزمین پر نظر نہ آئے۔پاکستانی عوام کو بھی چاہے مسلم ہونے کے ناطے رب کریم اور اس کی عطاکردہ کتاب (قرآن مجید)پر عمل کرے۔ جس میں موت کے علاوہ ہر مرض،ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔ ہر مسلے کا حل موجود ہے۔ان جعلی عاملوں کے جعلی باتوں میں آکر اپنا ایمان خراب نہ کریں۔ عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی لوگوں کو بھی چاہے کہ ان جعلی عاملوں کو ختم کریں۔ ورنہ حکومت کے ساتھ مل کر ان عاملوں سے پاکستان بدحالی کا حل نکلوائیں۔
ان عاملوں کو کہے کہ پاکستان میں بجلی نہیں ہے۔ گیس نہیں ہے۔ پانی کی قلت ہے،غریب بھوک سے مر رہے ہیں۔

محبوب قدموں میں لانے کی بجائے ان گھروں میں بجلی فراہم کریں۔ان کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ان کے بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں ۔کوئی ایسا عمل،کوئی ایسا منتر کریں،ان کے بچے سیر ہو کر کھانا کھا سکیں۔پاکستان سے غربت ختم ہو جائے۔پاکستان جس کا بال بال قرض میں ڈوبا ہوا ہے۔قرض سے نجات مل جائے۔اگر ایسا کر سکتے ہیں تو پھر پاکستان کی ہر سڑک ،ہر محلے ،ہر گلی میں بیٹھ کر اپنے منتر کریں ورنہ اس وطن سے دور بہت دور چلے جائیں۔

کیونکہ اس وطن کی عوام پہلے بھی بہت سے مسائل میں گِری ہوئی ہے مزید ان کے مسائل میں اضافہ نہ کریں۔انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں۔ان کے محبوب قدموں میں نہیں آتے نہ آئیں،ان کی قسمت نہیں سنوارتی نہ سنورے مگر اپنے یوں ان کو نہ لوٹا جائے۔ان کو ان کے حال پر چھوڑدو۔ خداراہ ان کی جان بخش دو، انہیں معاف کردو۔انہیں معاف کر دو۔

Majeed Ahmed
Majeed Ahmed

تحریر:مجیداحمد جائی
majeed.ahmed2011@gmail.com

Share this:
Tags:
Capacity newspapers pakistan university اخبارات پاکستان صلاحیت یونیورسٹی
Previous Post سیکیورٹی خدشات، وفاقی دارالحکومت میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا
Next Post ترکی میں مسجد کے امام کو گلوکاری کرنے کی اجازت
Turkey

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close