Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کون بنے گا ارب پتی

March 6, 2018 0 1 min read
Senate Elections
Senate Elections
Senate Elections

تحریر : اسلم انجم قریشی
کچھ دنوں پہلے یہ اطلاعات تھیں جس پر یہ کہا جا رہا تھا کہ سینیٹ الیکشن مشکوک نظر آ رہے ہیں مگر حالیہ انتخابات سے تمام خدشات دور ہوگئے اور انتخابی عمل با خیر خوبی انجام پذیر ہوئے لیکن ملک وقوم کے لئے لمحہ فکریہ یہ ہے کہ معاشی عدم استحکام پیدا کرنے والے ضمیر فروش اس سینیٹ الیکشن کے ذریعے ایوان کے اندر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ،سنا جارہا ہے اس سینیٹ الیکشن میں اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کے متعلق ،اس میں کہاں تک سچ اور کہاں تک جھوٹ ہے اس سلسلے میں مختلف لوگوں کی جانب سے الزامات سامنے آئے ہیں جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ایک بار پھر شرمناک ہارس ٹر یڈنگ ہوئی یہ سارا عمل ہمارے سیاسی طبقے کی اخلاقی پستی کو ظاہر کرتا ہے انہوں نے کہا کہ ارکان نے انتخابات میں ووٹ خریدے اور بیچے کیا کس مغربی جمہوریت میں ایسی خریدو فروخت ہوتی ہے اس لئے پی آئی ٹی نے براہ راست یا پارٹی بنیاد پر انتخابات کا فارمیٹ پیش کیا تھا۔

اِدھر ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کھلے عام ہارس ٹریڈنگ کا بازار گرم کیا ہے متحدہ ارکان کو اغوا کرلیا گیا انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے ساتھ خرید وفروخت کا یہ فارمولہ مناسب نہیں ۔ساتھی اراکین ڈر خوف یا ہارس ٹر یڈنگ کی وجہ سے مکیش چائولہ اور اویس شاہ کی گاڑی میں خواتین سمیت کچھ ہمارے اراکین کو بیگ ڈور سے پولنگ اسٹیشن لے جایا گیا ان کی عزت کو سر بازار نیلام کرکے بظاہر پوری عزت دی گئی ہے کامران ٹیسوری کی تجوری کو مجھ سے منسوب کرنے والے سن لیں باتیں تجوری بھرنے والوں کے ہی ذہن میں آسکتی ہیں ناصر شاہ اور ان کے سربراہ بتائیں کمایا کیا لوٹا کیا کتنا ٹیکس دیا اور کتنی جائیدادیں بنائیں، انہوں نے کہا سینیٹ الیکشن میں بدترین ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے، انہوںنے کہا پیپلز پارٹی نے خود گڑھا کھودا ہے غیر شفافیت پر الیکشن کمیشن نوٹس لے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے سینیٹ کے انتخاب میں ایم کیو ایم پاکستان کی بدترین شکست پر کہا ہے کہ آج ایم کیو ایم کا نظریہ ہار گیا غرور تکبر اور کامران ٹیسوری جیت گئے ایم کیو ایم کے ورکر اور مڈل کلاس سوچ کو بھی شکست ہوگئی ۔اس طرف فاٹا سے سینیٹ انتخابات کیلے کچھ کم ایک ارب تک بولی پہنچ گئی تھی ایک نجی ٹی وی پروگرام میں آ فتاب شیر پائو نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں سب سے زیادہ پیسہ خیبر پختونخوا میں استعمال ہوا اور اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت ہوئی ہے امین حفیظ نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں بلوچستان کی طرح پنجاب میںبھی چمک دمک اور پیسہ چلا ہے افضل ندیم ڈوگڑ نے کہا کہ کراچی میں سینیٹ انتخابات کے لیے کروڑوں روپے کی بولی بتائی گئی اس میں ایم کیو ایم کے ارکان نے کالے پیسے کی گنگا میں ہاتھ دھوئے یہ بھی کہاگیا کہ پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر کچھ جماعتیں بھی پیسہ استعمال کررہی تھیں ن لیگ کے بھی دو تین ارب پتی امیدوار میدان میں تھے جنہوں نے اپنی پارٹی کو نوازا۔

فنکشنل لیگ کے رہنمائوں نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لیے ارکان اسمبلی کی خریدو فروخت کے لیے وزیر اعلی ہائوس کو استعمال کیا گیا پارلیمانی لیڈر نند کمار نے دعوی کیا کہ مجھ سمیت تمام اپوزیشن ارکان کو خریدنے کے لیے حکمران جماعت نے کئی حربے استعمال کیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا فنکشنل لیگ کے سیدمظفر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹوں کی خریداری ایمپریس مارکیٹ میں ہوئی اور خرید نے والوں کو پتہ ہے رقم کتنی خرچ ہورہی ہے رکن سندھ اسمبلی شہر یار مہر نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں غلط کلچر متعارف ہوگیا ہے اور اراکین اسمبلی کی خریدو فروخت اور دیگر مراعات کا سلسلہ بہت پہلے شروع ہوگیا تھا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ارکان پر حکمران پیپلز پارٹی کی طرف سے دبائو کا حربہ استعمال کیا گیا ہے۔ بہرحال جنہیں شرم آتی ہے وہ یہ کام نہیں کرتے ہیں ہاں جنہوںنے بے شرمی کی چادر اوڑھ لی ہے ان کے لیے مزید چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کون بنے گا کروڑ پتی اب توبات اس سے بھی آگے نکل چکی ہے۔

چاروں طرف ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے متعلق الزامات کی بوچھاڑ ہورہی ہے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کانوٹس لینا لازمی ہے در اصل ہم اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ اگر یہ الزامات ہیں کہ ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے تو یہ ملک کی ترقی نہیں زوال پذیر کی طرف قدم ہے ۔ اور ظاہر ہے وہ طبقہ ایوان بالا کا نمائندہ ہرگز نہیںبن سکتا جس کی کوئی مالی حیثیت ان کے مقابلے نہیں ہوگی اس طرح باصلاحیت طبقہ جس میں مفکر ، دانشور، ماہر اقتصادیات، عالم فاضل، سائنسدان ،ماہر نفسیات ، معالج ،ماہر قانون دان، تجزیہ، کالم نگار، آرٹسٹ، پروڈیوسر، تحقیق نگار، فلسفی، اہل نظر، اہل علم، عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار سیاسی وسماجی لوگ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

اگر اس فرسودہ روایات کوختم نہ کیا گیا تو اس کے سبب یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ اس ایوان میں جانے سے محروم رہیں گے جو ملک وقوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ عوام سو چیں کیا تمہارے ووٹ کے تقدس کو اس طرح یہ بھیڑے جب چاہا پامال کے ساتھ فروخت کردیں ۔ (صد افسوس ،افسوس، افسوس )تاہم جو یہ ارکان اسمبلی ارب پتی بن گئے ہیں اتنی آسانی سے ہضم نہیں ہونے دیا جائے گا بلکہ ان کی اتڑیوں سے نکال لیا جائے گا پھر عوام پوچھیں گی( کون بنے گا ارب پتی )۔ خدارا عوام اپنے اندر جرات اور بیداری پیدا کریں اور کسی کو بھی اپنے حقوق غصب کرنے کی اجازت نہ دیں ۔ہمیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ کوئی اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے ضمیر کا سودا کرکے کروڑ پتی سے بڑھکر ارب پتی بن جائے ۔ہمیں تکلیف اور دکھ اور تشویش اس بات پر ہے کہ ملک کے ساتھ سنگین مذاق ہو رہا ہے جو محب وطن قوم یعنی عوام کے لیے ناقابل برداشت ہے اور یہ بھی واضح ہو کہ عنقریب عوام میں ایک ایسی لہر اُٹھنے والی ہے جو لوگ ضمیر فروش ہونگے قوم ان کا احتساب اس انداز سے کرے گی کہ یہ نشان عبرت بن جائیں گے اور وہی لوگ سرخرو ہو نگے جنہوں نے اپنے ووٹ کو قوم کی امانت سمجھا۔

اب یہ کہا جارہا ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے لیے جوڑ توڑ شروع ہوگیا ہے کہ کونسی پارٹی کا سینیٹ چیئرمین ہو دیکھا جائے تو یہاں بھی کس قدر جہالت بکھیری جارہی ہے جبکہ ہونا یہ چاہیے کہ اتفاق رائے کے ساتھ قابل شخص کو ایوان قائد چن لیا جائے لیکن بات یہاں برعکس ہے کیوں کہ ملک میں جو اس وقت فرسودہ روایات جنم لے چکی ہے اسے ختم کرنے کے لیے تمام محب وطن لوگوں کو انقلابی شعور کی آگاہی کے لیے مہم شروع کرنی ہوگی تب اس کا خاتمہ ممکن ہے۔ دراصل یہ فرسودہ رواج کیا ہے مختصراً وزیر اعظم ہو یا سینیٹ چیئر مین و دیگر وزیر کو لے لیں مثال کے طور پرملک کا وزیر اعظم وہ کسی بھی پارٹی سے ہو وہ ملک کا وزیر اعظم ہوتا ہے لیکن پاکستان میں اس قسم کی موجودہ مثال نہیں اسی طرح سینیٹ چیئرمین وزیر اعلی، گورنر،و وفاقی وزیروں کا بھی یہی عمل دیکھنے کو ملا ہے جس طرح وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیںمیرا وزیر اعظم نواز شریف ہے جسے سپریم کورٹ نے صادق وامین نہ ہونے پر نااہل قرار دیا تھا عوام غور کریں کیا یہ لوگ ملک و قوم کے ہمدر ہیں یا اپنے اپنے مفاد کے وزیر اعظم ،سینیٹ چیئرمین، وزیر اعلی ،و گورنر اور وفاقی وزراء و صوبائی وزیر۔
آخر میں یہ شعر ؛

آپ ہی ظلم کرو آپ ہی شکوہ اُلٹا ۔ سچ ہے صاحب روش اُلٹی ہے زمانہ اُلٹا

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
elections MQM Sales Senate elections Votes انتخابات ایم کیو ایم سینیٹ الیکشن فروخت ووٹ
Ch.Salamat
Previous Post چئیرمین یونین کونسل امرت نگر 58 چوہدری سلامت اللہ رکھا وفات پا گئے
Next Post پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کا جنرل باڈی اجلاس
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close