Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سینٹ انتخابات، جوڑ توڑ عروج پر

March 7, 2015 0 1 min read
Senate
Senate
Senate

تحریر: فیصل اظفر علوی
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اس وقت چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی ماحول کی گرما گرمی میں مزید اضافہ جبکہ لگاتار بارشوں کی وجہ سے موسم دوبارہ سرد ہو چکا ہے، 2015 ء کے چیئرمین سینٹکے انتخاب کیلئے تمام سیاسی پارٹیاں سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہیں اور حتی الامکان یہ کوشش کی جارہی ہے کہ ان کا حمایت یافتہ یا ان کی سیاسی جماعت سے وابستہ سینیٹر چیئرمین سینٹ کے عہدے پر براجمان ہو سکے، سینٹ کے حالیہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کی پوزیشن واضح ہونے کے بعد ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی انتخابات میں اہم کردار ادا کرنے والی جماعتیں ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کا پلڑا جس کی طرف جھکا وہی جماعت اپنا چیئرمین سینٹ لانے میں کامیاب ہو گی۔

سینٹ کے انتخابات میں اگرچہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن اب بھی پاکستان پیپلز پارٹی ستائیس ارکان کے ساتھ سینٹ میں سر فہرست ہے اور چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے خلاف سخت حریف کے طور پر مد مقابل ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 26 ہے اور اگر مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اتفاق رائے نہ ہو سکا تو ایسی صورت میں آزاد ارکان ، فاٹا کے ارکان اور جے یو آئی (ف) کے ارکان کا کردار انتہائی اہمیت اختیار کر جائے گا، حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں ہی پر امید ہے کہ وہ چیئرمین سینٹ کا عہدہ حاصل کر لیں گے، اب دیکھنا یہ ہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بقول ہارس ٹریڈنگ کرکے کون سی سیاسی جماعت چیئرمین سینٹ کا قرعہ اپنے نام نکالنے میں کامیاب ہوتی ہے۔

دوسری طرف اس مرتبہ بھی پاکستانی عوام چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے بے نیاز اور عدم دلچسپی کے مظاہرے میں مصروف ہے، باشعور پاکستانی عوام کی چیئرمین سینٹ کے حوالے سے رائے یہ ہے کہ چیئرمین سینٹ کا انتخاب کسی بھی پارٹی سے ہو اس سے عام عادمی کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا اور نہ ہی چیئرمین سینٹ کا کردار ماضی میں قانون سازی کے حوالے سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل رہا ہے، جہاں تک چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے اکثریت کی رائے ہے وہ اگر 100 فیصد نہیں تو 90 فیصد درست ضرور ہے کیونکہ ماضی میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سے منتخب ہونے والے چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری پاکستان پیپلز پارٹی سے وفاداری نبھاتے رہے اور کوئی خاطر خواہ کردار ادا نہ کر سکے، یہاں تک کہ راقم الحروف کا تعلق بھی موجودہ چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کے انتخابی حلقے سے ہے جس میں وہ 2008 ء کے الیکشن میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں، نیئر حسین بخاری کے بارے میں ان کے حلقے کی عوام کی رائے یہ ہے کہ آج تک وہ اپنے حلقے کیلئے بھی کوئی خاطر خواہ کام نہ کروا سکے ، موجودہ چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کے انتخابی حلقہ NA-49 اسلام آباد میں اس وقت بھی 60 فیصد حلقے کی عوام سوئی گیس جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے اور ان کا حلقہ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، 2008 ء کے انتخابات میں بھی یہی بے اعتنائی موجودہ چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی شکست کا سبب بنی تھی اور چیئرمین سینٹ کی مضبوط سیٹ پر ہوتے ہوئے بھی نیئر حسین بخاری کا حلقے کو سراسر نظر انداز کرنا ان کے سیاسی مستقبل پر فل سٹاپ لگا دے گا۔

PML N
PML N

ابتدائی طور پر چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور راجہ ظفر الحق کا نام سامنے آیا تھا لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خود کو چیئرمین سینٹ کی دوڑ سے باہر کر لیا ہے ۔۔۔ شاید وہ ابھی ملکی خزانے کے وزیر کے عہدے کو انجوائے کرتے ہوئے اسی پر ”اکتفائ” کرنا چاہتے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین سینٹ کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک، رضا ربانی اور اعتزاز احسن میں سے کسی ایک کو امیدوار نامزد کیا جا سکتا ہے۔ سینٹ انتخابات کے حوالے سے تجزیہ نگارنجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خدشات بالکل صحیح تھے اور سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ہو رہی تھی، میڈیا کے دبائو اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران کے واویلے سے لوگ ہارس ٹریڈنگ سے پیچھے ہٹ گئے، پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پر عمران خان کا دبائو تھا کہ ہارس ٹریڈنگ نہ کریں جبکہ تحریک انصاف میں کچھ ”بکنے” والے لوگ موجود تھے جو اپنی ناراضگی کا اظہار کرنا چاہ رہے تھے اور پیسے بنانا چاہ رہے تھے” ایسے حالات میں قوم یہ توقع کیسے رکھ سکتی ہے کہ چیئرمین سینٹ کا انتخاب شفاف ہوگا ۔۔ با وثوق ذرائع کے مطابق پاکستانی سیاست کے گھاگ سیاستدان مولانا فضل الرحمان نے اس بار بھی کارڈ کھیلتے ہوئے ڈیل کر لی ہے اورلازمی بات ہے کہ جے یو آئی (ف) کے ارکان کا ووٹ عین انتخابی وقت پر اپنا رنگ دکھا دے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا چیئرمین سینٹ انتخاب کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ چیئرمین کے انتخاب میں پی پی اور ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے کیونکہ سینٹ میں ٹکٹ بکتے ہیں جبکہ ہمارے ارکان نہیں بکے، عمران خان کا سینٹ کے ٹکٹ بکنے کا انکشاف کوئی نئی بات نہیں بلکہ اکثریت جانتی ہے کہ سینٹ میں پیسوں کے عوض ممبران خریدے اور بیچے جاتے ہیں، عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے وزیر اعظم نے ترمیم کا ڈرامہ رچایا اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب نظر آتے ہیں، عمران خان اس حوالے سے بھی حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ عدالتی کمیشن بنائے ورنہ ہم پھر سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان کے مطالبات سے اگر حکومت وقت کو پریشانی نہیں تو وہ عدالتی کمیشن کے قیام میں تاخیری حربے کیوں استعمال کر رہی ہے؟ اگر ہارس ٹریڈنگ کا یہی سلسلہ جاری رکھنا ہے تو عوام الناس کے پیسوں پر انتخابات کا ڈرامہ رچانے کی کیا ضرورت ہے، سیدھے سیدھے ارکان خریدے جائیں اور حکومت قائم کرکے ملک کا صحیح معنوں میں بیڑہ غرق کیا جائے۔

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی
جنرل سیکرٹری : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP)

Share this:
Tags:
Faisal Azfar Alvi height islamabad manipulative political parties senate Senate elections اسلام آباد سیاسی پارٹیاں سینٹ انتخابات عروج
International Women's Day
Previous Post خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے
Next Post پشاور: آرمی پبلک اسکول کے طلبہ کا گروپ چین پہنچ گیا
Army Public School Students

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close