Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سینٹ الیکشن

March 1, 2021 0 1 min read
Senate Election
Senate Election
Senate Election

تحریر : شمع باسط

میں کافی زیادہ یقین سے اگریہ کہہ دوں کہ ہم عوام کو ٹھیک سے سینٹ یا سینٹ کے انتخابات سے کوئی رغبت اور دلچسپی نہیں تو بے جا نہ ہوگا کیونکہ ہمیں پتا ہی نہیں کہ سینٹ ہے کیا سینٹ کے الیکشن کیوں ہوتے ہیں ادھر سے جو لوگ الیکشن جیتتے ہیں ان کی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا کس میدان میں منواتے ہیں سینٹر کات علق عوام سے کس طرح کا ہوتاہے سینٹر کیا کام کرتے ہیں ہمیں بطور پاکستانی عوام…صرف عام انتخابات کا ہی علم ہے وہ بھی بخوبی نہیں ہے ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ عام انتخابات میں ووٹ کس طرح سے کاسٹ کیا جاتا ہے اور پھر رہی بات سینٹ کے الیکشن کی تو عوام کا چونکہ اس سے کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہے اس لیے ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے مگر بحیثیت قوم ہمیں جاننا چاہئے کہ سینیٹ کیا ہے اس میں کون سے نمائندے کیا کام کرتے ہیں کیسے منتخب ہوتے ہیں کیا عام انتخابات کی طرح ان نمائندوں پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے ہارس ٹریڈنگ کی حقیقت کیا ہے آج کل سینٹ کے الیکشن کا دور دورہ ہے سینٹ انتخابات کا وقت قریب ہے اب اس سے قبل ایک وائرل وڈیو میں پیسے کی گڈیاں عوام کے سامنے لائی جا رہی ہے کس طرح سینیٹرز منتخب ہو کر سینٹ میں آتے ہیں جب سے یہ وڈیو دیکھی ہے۔

عوام انگشت بدنداں ہیں کہ یہ ڈرامہ آخر ہے کیا یہ سینٹ الیکشن صرف سلیکشن ہے اور گیم پیسوں کا گیم ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے عمران خان تو کافی عرصے سے اس بات کا واضح اشارہ دے رہے تھے کہ ایسا ہوتا ہے ویڈیو میں بھی یہی دکھایا گیا ہے کہ پیسے کی گڈیاں بانٹی جا رہی ہیں انتخابات میں واضح طور پر پتہ چل گیا ہے کہ سینٹرز کیسے جیتتے ہیں مگر سیاستدانوں کے مردہ ضمیر یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں وڈیو میں نظر آنے والوں میں سے زیادہ کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ویسی نہیں جیسا کہ نظر آ رہی ہے اور بات تو قرآن اٹھانے تک جا پہنچی ہے مطلب یہ کہ ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات اصل میں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے آخر میں اس ویڈیو کا انجام بھی اسی وڈیو کی طرح کا ہو گا کہ جس میں ایک باثر سیاستدان پولیس والے کو صاف روندتے ہوئے سڑک کے بیچ دیکھایا گیا ہے مگرنہ جانے کیوں روندنے والا با عزت بری ہے۔

انصاف کاعمل اتنا غیرشفاف سست رفتار کیوں ہے اور روٹی چوری کرنے والے کو فوری سزا جبکہ وڈیرے کو جو روٹی تو کیااسکا سالن بھی کھا جاتا کوئی نہیں پوچھتا ..سینٹ کے الیکشن ہر چھ سال بعد ہوتے ہیں اورسینیٹر قانون سازی میں مددگار ہوتے ہیں اس اہم ترین الیکشن کو سمجھنے کے لیے کئی اہم سوالوں کے لیے جواب حاصل کرنے کے لیے سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کے طریقہ کار اور نشستوں کے اصول کو سمجھنا لازم قرار دیا جاتا ہے ترجیحی انتخابات کہلانے والے سینٹ الیکشن کے عمل کو آئینی قانونی سیاسی اور انتخابی ماہرین بھی قدرے پیچیدہ جانتے ہیں ہیں یہ خفیہ رائے شماری کے ذریعے پانی والا عمل ہے اور یہ عمل ماضی میں بھی کئی حیران کن انتخاباتی نتائج کی وجہ سے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے بہرحال ہمارے ملک میں انتخابات کی نوعیت کوئی بھی ہو الیکشن کے ساتھ سلیکشن کا لفظ لگ ہی جاتا ہے ایک پارٹی دوسری پارٹی پر الزامات کی بوچھاڑ کر ہی دیتی ہے کہ حکومت میں آنے والی جماعت دھاندلی اور دھوکہ دہی سے آئی ہے اشرافیہ کے لوٹے صفت لوگ ایک پارٹی سے تو کبھی دوسری پارٹی سے سے حکومت میں آ کر لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں ہیں عام اور غریب لوگ سیاست میں آتے ہوئے گھبراتے ہیں چونکہ کہ الیکشن کمپین پر پیسہ لگانا عام اور شریف بندے کا کام نہیں رہا ہاں جب سے پاکستان بنا ہے سیاست کے معاملے میں قتل و غارت کی نمایاں کہانیاں ہمارے سامنیرہی ہیں سیاست کا شعبہ میں پتھر دل اور بے۔

ضمیر لوگوں کی زیادتی ہے اس میں اچھے لوگوں کی کمی ہے ہمارے ملک میں میں انتخابات عام نوعیت کے ہوں یا سینٹ کے یا کسی بھی شعبے میں الیکشن ہو دھاندلی کا شور رہتا ہے سینٹ کے حوالے سے جو ویڈیو وائرل ہے اس سے کافی کچھ اور سیکھنے میں مدد مل رہی ہے کہ جو الیکشن سینٹ کا ہوتا ہے اس میں بھی کس قدر پیسہ لگایا جاتا ہے اس سے واضح ہوگیا ہے کہ سینیٹر کس طرح منتخب ہوتے ہین اور کتنے کتنے کروڑ میں بکتے ہیں سینیٹ کا الیکشن اراکین اسمبلی خفیہ رائیشماری سے کرتے ہیں اور سیکرٹ بیلٹ کے ذریعے اپنے امیدوار کو منتخب کرتے ہیں پتہ نہیں ہوتا کہ کس رکن اسمبلی نے کس سینیٹر کو ووٹ دیا ہے یا منتخب کرنا ہیمطلوبہ تعداد پوری ہونے پر ووٹ دوسرے امیدوار کو منتقل ہو جاتا ہے اور اس طرح ووٹ ضائع نہیں ہوتا اب ایک نئے طریقہ کار کو اپنا کر ووٹ ڈالنے کا طریقہ رائج کیا جائے گا جو کہ شفاف ہے جس کے لیے کوشش جاری ہے تاکہ الزام تراشی اور دھاندلی سے بچا جا سکے گادو ہزار ایکس میں سینٹ میں تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہونے کا امکان ہے اور بڑی جماعت بن کر سینیٹ میں ابھرنے کا بھی امکان ہے جبکہ خیال کیا جا رہا ہے کہ اپوزیشن ارکان کی تعدادحکومتی ارکان کے مساوی ہوگی اعظم نے اسی بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شو آف ہینڈ کیطریقہ کار کے نفاذ سے ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

مزید وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات سے لے سینٹ کے انتخابات تک پیسوں کی گیم جیت جاتی ہے ہے اسی کے پس منظر میں تحریک انصاف نے اپنے بیس لوگوں کو کو پارٹی سے نکال باہر کیا تھا عمران خان کے منشور میں شفافیت کو ہر شعبہ میں لانے کا عزم موجود ہے حکومتی موقف ہے اس سے قبل انتخابات کا طریقہ کار بدلا جائے گا عدالت کا اس ضمن میں موقف ہے کہ کہ موجودہ صورتحال پر حکومت کی بات مان لی جائے تو آئندہ حکومتوں کے لئے بھی اس بات کی راہ استوار ہوگی کہ وہ بھی اپنی مرضی سے سینٹ انتخابات کا طریقہ کار وضع کر سکیں گی لہذا عدالت یہ حکومتی موقف نہایت باریک بینی سے دیکھ کر ہی فیصلہ کرے گی ابھی سینٹ کے معاملے میں حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی عروج پر ہے ہے اور ہارس ٹریڈنگ کے خواہاں لوگ بھی آج کل دن رات مصروف عمل ہیں کہ کہاں کسکو اور کیسے خریدنا ہے پی ٹی ایم نے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کے لیے آخری مرحلے میں استعفوں کو بھی آپشن میں رکھا ہے جس میں سب اجتماعی استعفے دے کر کر سینٹ کا انتخاب رکوانے کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کریں گے ماہرین کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی حکومت نے تحریک انصاف کیممبران کے استعفے منظور نہیں کیے تھے اور اگر ایک یا دو صوبائی اسمبلیاں توڑ بھی دی جائیں تو بھی ابھی سینٹ کے الیکشن پر کوئی اثر نہ ہوگا سینیٹرز سینٹ میں چھے سال کی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو جاتے ہیں اس سال بھی کافی سارے سینیٹرز اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے گے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق اپوزیشن جماعتوں سے ہے۔

ہر تین سال بعد سینیٹ کے ارکان مدت پوری کرتے ہیں اور بعد میں ریٹائر ہو جاتے ہیں ہر سیاسی جماعت اپنے سینیٹرز منتخب کرکے سینٹ کی نمائندگی کے لیے سینیٹ میں بھیجتی ہیں قومی اور صوبائی اسمبلیاں سینٹ کے الیکٹرول کالج ہیں ان اسمبلیوں کے کارکن سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہوتے ہیں قوانین کے مطابق سینیٹ کی خالی نشست پر ساٹھ دن کے اندر انتخابات کروانا لازمی ہوتا ہے سینٹ کے انتخابات کا معاملہ دن بدن پیچیدہ اور اہم ہوتا جا رہا ہے اور نوٹوں کی گڈیاں وائرل ہو چکی ہیں ہر پاکستانی اپنے آپ سے سوال کرتا ہے کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ کیا اسی طرح لٹایا جا رہا ہے ہماری قوم جو کہ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے جن کے لیے ہر روز میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کھانا اور کمانا مشکل ہوگیا ہے حد غم زدہ ہیں اور سینیٹرز کے ایسے بھونڈے انداز سے منتخب ہوکر سینٹ کی نمائندگی کرنے کیا کوئی اخلاقی جواز رہتا کہ وہ سینٹ میں رہیں اور قانون سازی کے لیے اپنا حق ادا کریں کریں عوام حکومت پاکستان سے التجا کرتی ہے اپیل کرتی ہے کہ ان بے ضمیروں کو سزا دی جائے جو کہ قوم کے ذہن و دل سے کھیلتے ہیں اور جتنے بھی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث افراد ہیں انہیں سرعام پھانسی دی جائے دوسرے تمام ارکان کو بھی تاکہ عبرت حاصل ہو ورنہ اگر یہ سب تبدیلی سرکار نہیں کر سکتی تو عوام کو دھوکے میں نہ رکھے کیونکہ یہ عوامی دعوء حکومت کے اختیار میں ہے عوام کوئی مافوق الفطرت ڈیمانڈ نہیں کر رہی جیسے کہ عوام کے لیے ڈبل سٹوری قبرستان کی منظوری دی جاے حالانکہ حکومت کا کہنا ہے کے سکون صرف قبر میں ہے..

Shama Basit
Shama Basit

تحریر : شمع باسط

Share this:
Tags:
elections people politicians selection Senate elections انتخابات سلیکشن سیاستدانوں سینٹ الیکشن عوام
Corona Cases Reports
Previous Post ملک میں کورونا سے مزید 36 افراد انتقال کر گئے
Next Post حکومت و اپوزیشن ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھائیں، رانا حنیف
Rana Hanif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close