Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکااور سعودی عرب کے کشیدہ ہوتے تعلقات

May 21, 2016 0 1 min read
Saudi Arabia And US
Nine Eleven
Nine Eleven

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
آج امریکا نے نائن الیون کے بعد مسلم اُمہ کو دہشت گردگرداننے کے لئے اپنی ایڑی چوٹی کاجس طرح کا زور لگا رکھاہے اِس سے امریکاکا پاگل پن ٹپک رہاہے اور نائن الیون کا بدلہ لینے کے لئے اپنے وسائل جس طرح مسلم ممالک میں اپنے اتحادیوں اور حواریوں کے ہمراہ دہشت گردی پھیلاکراور خودساختہ جنگ مسلط کرکے ضائع کررہاہے یہ اِس کی معیشت اور بقاءپر بہت بڑاسوالیہ نشان ہے اور دنیابالخصوص مسلم ممالک کو طاقت کے بل بوتے فتح کرنے والے امریکاکا گھمنڈ کسی سے بھی ڈھکا چھپانہیں ہے۔

اِن دِنوںجس طرح امریکا اسرائیلیوں کے بہکاوے میں آکرمسلم اُمہ سے انتقام کی آگ میں جلتے جلتے اُس حدتک چلاگیاہے کہ اَب جہاں سے اِس کی واپسی بہت مشکل ہے، اوراِ س سے بھی انکار نہیں کہ اَب تک امریکا نائن الیون کے انتقام کی آگ کا بدلہ لینے کے لئے مشرقی وسطیٰ سمیت جنوبی ایشیاکے کئی مسلم ممالک کو شدیدنقصان پہنچاچکاہے اوراُمتِ مسلمہ کے ممالک کو مزید جانی ، مالی ، سیاسی، سماجی، اقتصادی اور اخلاقی نقصانات پہنچانے کی سازشیںتیارکرچکاہے۔ آج اگر ایسے میں مشرقی وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے ممالک کا جائزہ لیا جائے تو اِن خطوں کے جن ممالک میں کسی بھی حوالے سے جتنی بھی شورش ہے یاجب کبھی رہی ہے اِن سب کے درپردہ امریکا کا ہی ہاتھ اور سازش کارفرماہے۔

America
America

کیونکہ آج امریکا واضح طور پر مسلم اُمہ کو سُنی اور شیعہ بلاکس میں باٹنے کی منصوبہ بندی کرچکاہے،اور بڑے عرصے سے امریکا کی یہی کوشش رہی ہے کہ مسلم ممالک کے سُنی بلاکس سے تعلقات میں کمی لاکرپہلے شیعہ ممالک سے دوستی کا ہاتھ بڑھایاجائے اور مسلم ممالک کے سُنی بلاکس کے مقابلے میں شیعہ بلاکس کو اقتصادی اور جنگی سازوسامان کے حوالے سے مضبوط بنایاجائے اور مسلم ممالک کو شیعہ اور سُنی بلاکس میں بانٹ کر اِن کے درمیان اتنی کشیدگی پیداکردی جائے جو آہستہ آہستہ خوبخود دومسلم بلاکس کی جنگ میں بدل جائے ۔

یہی وہ ایک سازش ہے جس پر امریکا کافی عرصے سے کام کررہاہے اور پچھلے دِنوں اِس کا ثبوت اچانک ایران پر سے پابندیاں ہٹاکر امریکانے خود دے دیاہے اَب یہ بات مسلم اُمہ کے ایران جیسے دیگر شیعہ برادر ممالک کوبھی سمجھنی چاہئے کہ وہ امریکی سازش کا حصہ بننے سے بچیں تو امریکی سازش کوناکام بنایاجاسکتاہے ورنہ…؟؟۔

بہرحال، آج یقینی طور پرامریکا کی قربتیں سعودی عرب سے زیادہ ایران سمیت دیگر فرقے والے ممالک سے بڑھ گئی ہیں کیونکہ امریکا یہ بات اچھی طرح سے سمجھتاہے کہ اُمتِ مسلمہ میں سعودی عرب اپنے اسلامی اُصولوں اور ضابطوں اور معاشی و سیاسی لحاظ اور فہم وفراست اور تدبرکے حوالوں سے ایران دوسرے فرقوںوالے ممالک اور ریاستوں سے زیادہ معتبراور قابلِ احترام حیثیت رکھتاہے جبکہ ایران اور دوسرے فرقوں والے ممالک کو اقتصادی ، سیاسی اور دیگرحوالوں سے اتناخاص مقام توحاصل نہیں ہے اور نہ ہی فرقے کے حوالے سے ساری اُمتِ مسلمہ ایران اور دیگرکو اُس طرح دیکھتی ہے جیساکہ سعودی عرب کو مرکزمانتی اورجانتی ہے اِس لحاظ سے سعودی عرب کا ایک خاص اور بلندمقام ہے ایسے میں کسی شیعہ ملک کو سعودی عرب کے مقابلے میں لاکھڑاکردیاجائے اور جب اِس کی طوطی بولنے لگے تو پھر جلدہی اُس کا حشر بھی ویساہی کردیاجائے جیساکہ شیعہ ملک کے ہاتھوں سُنی ملک کا کیاگیاتھا۔

Saudi Arabia And US
Saudi Arabia And US

تاہم سعودی عرب کے مقام اور مرتبے میں اندرونی طور پر کمی لانے کے لئے سعودی عرب کے زمینی حقائق اورحالات اور واقعات کی بنیاد پر امریکا کا زیادہ تر جھکاو ¿ ایران کی جانب ہوگیاہے تاکہ ایران کوجلدازجلد مضبوط کرکے سعودی عرب کے مدِمقابل لایاجائے اور سعودی عرب کو نقصان پہنچایاجائے یوں امریکاکی سعودی عرب سے بڑھنے والی کشیدگی مشرقی وسطیٰ کے حالات کو مزید گھمبیر بنادے گی۔

جبکہ گزشتہ دِنوں جس طرح امریکی سینیٹ نے نائن الیون میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین اور رشتے داروں کو سعودی عرب پر مقدمے کی اجازت دینے کے حوالے سے ایک ایسا بل بھی منظورکرلیا گیاہے جو سعودی عرب کے امریکاسے تعلقات کے حوالے سے وائٹ ہاو ¿س اور اوباماانتظامیہ کی دوغلی پا لیسی کا بین ثبوت ہے اِس کے بعد تویہ بات یقینی طور پر کہی جاسکتی ہے کہ امریکی سینیٹ میںپاس ہونے والے بل جس کا نام جسٹس اگینسٹ اسپانسرزآف ٹیرارزم ایکٹ JASTA رکھاگیاہے اِس سے سعودی عرب اور امریکاکے نہ صرف دوستانہ بلکہ دیگر ظاہر وباطن معاملات بھی شدیدمتاثر ہوسکتے ہیں بلکہ پہلے سے مسائل میں گھیرا مشرقی وسطیٰ بھی مزیدبحرانوں کا شکارہو جائے گا ۔

اگرچہ اِس بل سے متعلق امریکی حکام کا کہناہے کہ یہ ایکٹ ایوان زیریں میں منظوری اور صدرکے دستخط کے بعد قانون کا درجہ حاصل کرلے گا اِس طرح یقینی طور پر نائن الیون کے متاثرین کو کھلی طور پر یہ اجازت حاصل ہوجائے گی کہ وہ نیویارک کی عدالت میں سعودی حکومت کے خلاف مقدمے اور ہرجانے کے دعوے کرسکیں گے۔ تاہم اِسی حوالے سے ایک خبریہ بھی ہے کہ نائن الیون میں ہلاک ہونے والے لواحقین کی نمائندگی کرنے والے وکلاءکا موقف ہے کہ2001میں امریکامیں ہونے والے حملوں میں پندرہ سعودی بھی ملوث تھے جن کے دہشت گردوں تعلقات تھے اور پندرہ سعودی باشندوں نے نائن الیون کے دہشت گردوں کی معاونت کی تھی جن کی مدد سے دہشت گرد امریکا میں سانحہ نائن الیون رونماکرنے میں کامیاب ہوئے اور سیکڑوں امریکیوں کو واصلِ جہنم کیا۔

Saudi Arabia
Saudi Arabia

جبکہ سعودی عرب پہلے ہی واضح طور پر یہ کہہ چکاہے کہ نائن الیون کے حادثے سے سعودی حکومت اور سعودی باشندوں کا کوئی تعلق نہیں ہے آج اگر امریکی حکومت اور امریکی سینیٹ مفروضوں کی بنیاد پر بغیر کسی وجہ اور بلاجواز اورعدم تحقیقات کی بنیاد پر سعودی عرب پر نائن الیون میں ہلاک ہونے والے افراد کا الزام لگاکر کسی قسم کا کوئی مقدمہ قائم کرتی ہے تو پھرسعودی عرب امریکامیں اپنے ساڑے سات سو ارب ڈالرز یا اِس سے زائد کی انویسمنٹ منجمد کردے گا یا فروخت کردے گا ۔
یوں آج سعودی عرب کی جانب سے آنے والے اِس سخت ردِ عمل پروائٹ ہاو ¿س نے سینیٹ میں بل کی منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بس اتناہی کہاہے کہ ” یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ صدراوباما
اِس بل پردستخط کریںگے “ ایک طرف امریکا کی مسلم اُمہ کو ایک ایک کرکے پیس ڈالنے کی سازش ہے تودوسری طرف انتقام آگ میںجلتے اپنے بغل بچے اسرائیل کی نائن الیون کی سازش ابھی تک نظرنہیں آئی ہے جو نائن الیون کا اصل ذمہ دار ہے اور جس نے خود کو بچاتے ہوئے امریکیوں کے کان میں یہ پھونک دیاہے کہ نائن الیون کی ذمہ دارصرف مسلم اُمہ ہے اَب آخر میں ، میںامریکیوں سے مخاطب ہوں اوربرصغیر کی معروف خوش الحان شاعرہ لتا حیاءکا یہ شعرپیش کرکے اجازت چاہوں گاکہ:۔
”نہ دہشت گرد ہے ٹوپی اور نہ غدار ڈاڑھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت جو نہیں سمجھے حیاءوہ بلکل اناڑی ہے“۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
hard Muslim nine eleven senate سینیٹ مسلم مشکل نائن الیون
Dera Ismail Khan
Previous Post راؤ خالد کو کالعدم تنظیم کی جانب سے نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت
Next Post وزیراعظم نواز شریف نے قوم کا پیسہ لوٹ کہ بیرون ملک منتقل کیا۔ سردار علی امین
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close