
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ، انہوں نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔
مسلم لیگ(ن)قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے ،قومی اسمبلی میں اکثریت کے باعث سینیٹ سے استعفی دیتا ہوں۔
