
کراچی (جیوڈیسک) اس سلسلے میں چین کے شہر شنگھائی میں یونین پے انٹرنیشنل کے صدر دفتر میں ایوارڈ کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں یونین پے انٹرنیشنل کے سی ای او چائی جیانبو (Cai Jianbo)اور ایچ بی ایل کے ہیڈ پے منٹ سروسز فائق صادق سمیت دونوں اداروں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
