Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافیوں کی ایک نشست حافظ سعید کے ساتھ

September 25, 2014September 26, 2014 0 1 min read
Hafiz Saeed
Flood
Flood

تحریر : ممتاز اعوان
ماہ ستمبر کے آغاز میں شدید بارشوں کے بعد پنجاب میں سیلاب آیا جس نے ہر طرف تباہی مچا دی، لوگوں کے مکانات گرے،مال مویشی ڈوب گیا، سامان پانی میں بہہ گیا اور بے یارو مدد گار لوگ مدد کے طلبگار تھے، پاک فوج، ریسکیو1122و دیگر مذہبی جماعتوں کے رفاہی و فلاہی اداروں نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کا م کیا لیکن نقصان اتنا ہوا کہ ابھی تک لوگوں کو ریلیف نہیں مل سکا، پاکستان میں جتنی بارشیں ہوئی ہیں ا ن سے اتنا سیلاب نہیں آ سکتا تھا، پاکستان کے ازلی دشمن انڈیا نے بھی اپنے دریائوں کا پانی چھوڑا جس کی وجہ سے دیہاتوں کے دیہات پانی میں ڈوب گئے، انڈیا نے پاکستان پر آبی جنگ مسلط کی لیکن اس پر ہر طرف سے خاموشی نظر آئی، حکمران بھی خاموش رہے،سیاسی جماعتیں، اپوزیشن دھرنوں، مذاکرات میں مصروف ہیں انکو تو سیلاب متاثرین کی ہی فکر نہیں چہ جائیکہ وہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف آواز بلند کریں۔ پاکستان کی سب سے بڑی رفاہی و فلاہی جماعت ،جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے اپنے کارکنان کو سیلاب متاثرہ علاقوں میںفوری امدادی کاموں پر لگایا اور خود بھی علاقوں میں پہنچ کر بھارتی آبی جارحیت پر بات کی۔

حافظ محمد سعید جن پر ممبئی حملوں کا الزام بھارت لگاتا رہا ہے لیکن وہ کسی بھی عدالت میں ثابت نہیں کر سکا ،بھارت کو انکے سیلاب زدہ علاقوں کے دوروں اور وہاں جماعة الدعوة کے ریلیف کے کام سے اتنی پریشانی لاحق ہوئی کہ اس نے پاکستان سے احتجاج کیا تو پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارت کو صاف جواب دیا کہ حافظ محمد سعید ایک آزاد شہری ہیں بھارت صرف الزامات لگا رہا ہے۔ الزامات کی بنیاد پر کسی کو نظر بند نہیں کیا جا سکتا۔پاکستان میں کسی بھی فلاہی ادارے کوسیلاب متاثرین کی مدد سے نہیں روکا جا سکتا۔پاکستان کے اس پیغام پر بی جے پی نے بھی شدید احتجاج کیا ۔بھارت کی طرف سے الزامات کے باوجود حافظ محمد سعید کے کارکنان سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرگرم عمل رہے ۔بدھ کی شام جماعة الدعوة کے نائب ناظم اطلاعات حبیب اللہ سلفی جو میرے بڑے قریبی دوستوں میں سے ہیں کہ طرف سے پیغام ملا کہ مرکز القادسیہ چوبرجی میں امیر جماعة الدعوة کے ساتھ سینئر کالم نگاروں کی ایک نشست ہے آپ نے بھی آنا ہے، اگلے دن جمعرات کو دن ایک بجے مرکز القادسیہ پہنچا، نماز ظہر کے بعد دیگر دوستوں کی آمد بھی شروع ہو گئی،ڈیڑھ بجے کے قریب پروفیسر حافظ محمد سعید کرسی صدارت پر آئے اور ابتدائی گفتگو کی،سینئر کالم نگاروں، اخبارات کے ایڈیٹر و مدیران، اینکرز کا شکریہ ادا کیا۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

اسکے بعد المحمدیہ سٹوڈنٹس کے امیر انجینئر محمد حارث نے بھارت کی طرف سے دریائوں میں چھوڑے گئے پانی کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔ جماعة الدعوة کے رفاہی وفلاہی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف سمیت مرکزی قیادت بھی موجود تھی،حافظ عبدالرئوف نے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں پر بریفنگ دی اور علاقوں میں ہونے والے نقصانات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا تو ہال میں موجود تمام دوستوں کی آنکھوں سے آنسو نکلنے لگ گئے۔ ہم لاہور میں بیٹھ کر یقینا سیلاب متاثرین کی مشکلات کا اندازہ نہیں کر سکتے جن کا کچھ نہیں بچا، ساری زندگی کی جمع پونجی چند لمحوں میں آنکھوں کے سامنے بہہ گئی، خیرات و زکووة دینے والے آج پینے کے صاف پانی کے لئے ہاتھ پھیلا رہے ہیں ،حافظ عبدالرئوف نے بڑے دکھ بھرے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24ستمبر کو گزشتہ برس آواران میں زلزلہ آیا تھا،25ستمبر کو آج کے ہی دن وہاں لاشیں اٹھا رہے تھے، آواران میں متاثرین زلزلہ کی امدادکا کام جاری تھا کی سندھ میں قحط آنے سے 350بچے مر گئے، جماعة الدعوة وہاں پہنچی امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے پروفسیر حافظ محمد سعید نے بھی دورہ کیا، تھر میں گیارہ سو کنویں بنا رہے ہیں، تھر میں مصروف تھے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع ہوا، آئی ڈی پیز آئے، سات لاکھ لوگ ہمارے مہمان بنے، انکی امداد کے لئے بھی فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکار پہنچے ،وہاں مصروف تھے کہ 5ستمبر کو سیلاب آگیا جس سے شدید تباہی ہوئی، متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے پاس رہنے کے لئے خیمہ بستیاں نہیں، گرمی کا موسم اور سیلابی گندہ پانی ہونے کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہو چکی ہے

دودھ پینے والے بچوں سمیت بزرگ بھی سڑک کنارے کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں ،وہ کب گھر جائیں گے؟کھانے کے لئے کچھ ملے گا یا نہیں؟کسی کو کچھ معلوم نہیں۔شدید سیلاب کی وجہ سے علاقوں میںفصلیں تباہ ہو گئی ہیں ،24لاکھ ایکڑ زمین سیلاب سے متاثر ہوئی ہے،22اضلاع میں 36سو دیہات تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں ۔2010کے سیلاب میں سیلاب کی پہلے سے اطلاع ملنے کی وجہ سے لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے تھے لیکن اس سال ایسا نہیں ہوا، ایسے علاقوں میں بھی سیلابی پانی پہنچا جہاں گزشتہ عرصے میں سیلاب نہیں آیا۔ متاثرہ علاقوں میںصرف25فیصد لوگوں کے پاس خیمے ہیں۔75فی صد لوگ خیموں کے بناء ر ہ رہے ہیں۔23لاکھ متاثرین ہیں اور حکومت جس نے سب سے زیادہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے اب تین ہفتے کے کام کی وجہ سے تھک چکی ہے اور آرام کر رہی ہے۔پانی کھڑا ہونے کہ وجہ سے شہروں میں وبائی امراض خارش،آنکھوں میں درد و دیگر امراض پھیل رہے ہیں۔

بارشیں بھی برس رہی ہوں ،کھانا بھی نہ ہو اور پینے کا صاف پانی بھی میسر نہ ہو تو سیلاب متاثرین کی کیفیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے،لوگ اپنا سامان چھوڑنے کو تیار نہیں ڈوب کر مرنے کو تیار ہیں۔ حافظ عبدالرئوف کی بریفنگ کے بعد امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بھارتی آبی دہشت گردی کونہ روکا گیا تو آئندہ چند برسوں بعد پینے کا پانی ملنا بھی مشکل ہو جائے گا۔سندھ طا س سمیت انڈیا سے کئے گئے تمام معاہدے پاکستان کے حق میں نہیں ہیں۔ چناب میں پانی چھوڑ کرانڈیا نے باقاعدہ ریہرسل کی ہے۔ وہ باقی دریائوں پربھی ڈیم بنا کر پاکستان کو مکمل طور پر ڈبونے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ بھارتی آبی جارحیت کے مسئلہ پر حکومت پر دبائو بڑھانے اور قومی سطح پر شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ شہ رگ کشمیرپر سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ چھڑانا بہت ضروری ہے۔ ہمیں بے بسی کی موت نہیں مرنا بلکہ انڈیا کی جارحیت کو بے نقاب کرنا ہے۔ اس مسئلہ کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے’ آبی جارحیت کو روکا نہ گیا تو آئندہ پانیوں کے مسئلہ پربھارت سے جنگ کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا۔

Pakistan Flood
Pakistan Flood

اس موسم میں ہر سال بارشیں ہوتی ہیں مگر ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں ہوئی۔ ہماچل پردیش کے پہاڑوں کے ایک طرف سے راوی اور دوسری جانب سے چناب شروع ہوتا ہے لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ چناب میں تو آٹھ سے نو لاکھ کیوسک کا ریلا نکل کر شدید تباہی پھیلا دیتا ہے مگر راوی میں پانی کیوں نہیں آیا؟اور اسی طرح بارشوں کی وجہ سے کسی اوردریا میں سیلاب کیوں نہیں آیا؟حقیقت یہ ہے کہ یہ سب کچھ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہے۔چناب پر انڈیانے سب سے زیادہ ڈیم بنائے ہیں۔ بگلیہار اور پھر سلال ڈیم جہاں پانی جمع کیا گیا اور پھر اسی سلال ڈیم سے آٹھ لاکھ کیوسک کا ریلا اچانک چھوڑ دیا گیا ۔ اس میں صرف ایک لاکھ کیوسک پانی بارشوں کا شامل ہوا اور ہیڈمرالہ سے نو لاکھ کیوسک پانی گزرا اور پھر ہر طرف تباہی پھیلاتا چلا گیا۔ یہ وہ حقائق ہیں جنہیں ہم ہر جگہ ثابت کر سکتے ہیں اور اس مسئلہ پر چیلنج کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔

حافظ محمد سعید کی گفتگو کے بعد ہال میں موجود تما م کالم نگاروں نے انکی بات سے اتفاق کیا اور جماعة الدعوة کے سیلاب متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرہ ہر دیہات میں جماعة الدعوة کے رضاکار پہنچے اور انکا کام پاک فوج کے بعد پرائیویٹ سیکٹر میں سب سے زیادہ ہے ۔پاکستان میں ہزاروں این جی اوز موجود ہیں جو مغربی ممالک سے اربوں ڈالر لیتی ہیں وہ کہیں نظر نہیں آئیں ،ہمیں فخر ہے کہ قوم سے ہی امداد لے کر قوم کو دی جا رہی ہے ،بھارت کی طرف سے پانی چھوڑنے اور پاکستان کو سیلاب کی صورتحال میں مبتلا کرنے کے حوالہ سے منصوبہ بندی کرنی ہو گی ۔حکومت کو چاہئے کہ اسکے لئے کام کرے کیونکہ بھارت ہر سال آبی حملہ کر سکتا ہے اس پانی کو روکنے اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے سیاسی و مذہبی جماعتوں کو امیر جماعة الدعوة کا بھر پور ساتھ دینا چاہئے کیونکہ یہ سیاست کا وقت نہیں ،پاکستان شدید خطرات میں گھرا ہوا ہے اور ان خطرات سے بچائو کے لئے قومی وحدت و یکجتی ضروری ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر : ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Hafiz Mohammad Saeed journalists rains seat senior september start ساتھ ستمبر سینئر صحافیوں
Sharjeel Memon
Previous Post رینجرز کی کارروائی ٹارگٹڈ آپریشن کا حصہ ہے، شرجیل میمن
Next Post صدر پاکستان کے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس آرڈیننس پر دستخط
Mamnoon Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close