Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آخر احساس ہے کیا

June 28, 2016 0 1 min read
Car and Cycle Accident
Car and Cycle Accident
Car and Cycle Accident

تحریر: مدثر اسماعیل بھٹی
فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے پارک کی طرف جارہا تھا۔ایک طرف سے کار بڑی تیز رفتاری سے آرہی تھی۔اور دوسری طرف سے سائیکل سوار جارہاتھا۔ کار والے نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔اور پیچھے موڑ کر بھی نہیں دیکھا۔کہ جس کو میں نے ٹکر ماری ہے۔وہ کیسا ہوگا۔ ہم نے اس کو اٹھایا اور ہسپتال لیکر گئے۔جہاں پر اس کی مرہم پٹی کروائی اور وہ دردسے رو رہا تھا۔اچانک اس نے ایک ٹھنڈی سانس بھری اور کہنے لگا۔کہ اس کو تھوڑا سا بھی احساس نہیں جس کو میں نے ٹکر ماری ہے۔کہ وہ زندہ بھی ہے۔کہ نہیں۔کاش اس کو یہ احساس ہوتا تو میں یہاں پر نہ ہوتا میں اس کی یہ باتیں سن کر سوچ میں پڑ گیا۔کہ یار اس نے کتنا قیمتی الفاظ بولا ہے۔جس کی کوئی قیمت ہی نہیں اور نہ ہی کوئی اس کی قیمت ادا کر سکتا ہے۔ کاش اس الفاظ کی ہم سب کو پہچان ہوجائے۔اس کے مفہوم کا پتا چل جائے۔یہ الفاظ آخر کار کہتا کیا ہے۔اس احساس نے کائنات بنانے کو مجبور کردیا۔

اگراس الفاظ کے معنی کا پتا چل جائے۔ہم سب کو تو ہم اس سے آگے نہ جاسکیں۔اگر اس الفاظ کا ہم عوام کوپتا چل جائے۔کہ احساس کیا ہے۔کیا تو کوئی آپس میں لڑائی نہیں کرواسکتا۔ہم سے امانت یعنی ووٹ لینے کے بعد اس ملک پاکستان میں کوئی کرپشن بھی نہ کرسکے۔کوئی ایک دفعہ جھوٹ بولے دوبارہ بول نہ سکے۔ اگر کوئی بولے تو سامنے کھڑا نہ ہوسکے۔لیکن ہمارے نام نہاد سیاستدانوں اوربیوروکریٹس اور ہمارا ملک پاکستان کوکوئی نقصان نہ دے سکیں۔ساری کی ساری بات ہے۔احساس کی۔ہمارے ملک پاکستان کے سیاستدانوں نے ہم کواس الفاظ کی پہچان آج تک نہیں ہونے دی۔اس لیے وہ آج تک جھوٹ بولتے آرہے ہیں۔کسی نے اس کو مذہب اسلام کے نام سے لوٹا اور کسی نے غربت ختم کرنے کے لیے عوام کی غربت توختم نہ ہوئی۔اپنی ضرور کرلی۔اور کسی نے ملک پاکستان کو سنوارنے کے نام پر لوٹا کسی نے آج تک ملک سنوار انہیں۔اپنے آپ کواور اپنے عزیز وآقارب کو ضرورسنوارہے۔کسی نے نہیں سنوارا اپنے محلے کو اپنے علاقے اور اپنے ملک کو کیا خاک سنواریں گے۔صرف اپنے گھر کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آتا۔جن لوگوں نے اپنا ضمیر ہمیشہ غیر مسلم کے ہاتھوں فروخت کیا ہو۔کیا وہ اپنی ذات کے علاوہ کچھ اور نہیں سوچ سکتے ہیں۔غیر مسلم ہمیشہ پہلے اپنے ملک اور پھر اپنے بارے میں سوچتے ہیں۔

Feeling
Feeling

کوئی ایک کام جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بارے میں مخلص ہو کر کیا ثابت کردیں۔جس میں انھوں نے کمیشن نہ کھائی ہوئی ہے۔اپنے عزیزواقارب کو نہ نوازاہو۔پھر یہ ایم این اے۔ایم پی اے اپنے آپ کو کہتے ہیں۔کہ باضمیر ہے۔میں تو کہتا ہوں۔اگر یہ احساس کسی انسان میں نہیں ہے۔تو وہ انسان ہی نہیں۔اس نے خاک اپنے آپ کو بدلنا ہے۔اور پھر اپنے علاقہ کو اوراس طرح اپنے ملک پاکستان۔ان لوگوں کا خیال یہ ہوتا ہے۔کوئی آئے گا ہمارا مقدر کو درست کرئے گا۔جنہوں نے اپنی حالت خود نہیں بدلی۔اس قوم کو مکمل طور پر دنیا سے ختم کردیا جاتا۔اور ان کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوتا۔اس کی ایک زندہ مثال یہ ہے۔کہ ہمارے ملک میں کوئی ایسا کام دیکھا دے۔جو ایک آدمی کے لیے کیاہو یہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ایک عام آدمی ہمیشہ سوچ سوچ کردینا چھوڑ جاتا ہے۔کیا اس کا اس دنیا میں آزاد زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں تھا۔نہ اس کو تعلیم کی سہولت ملی اور نہ علاج ومعالجہ کی سہولت ملی وہ پیدا ہواتواس نے پاکستان کوٹیکس دینا شروع کیا۔اور جب وہ دنیا سے ٹیکس دے کر گیا۔لیکن یہ ملک پاکستان کے سیاستدان پیدا ہوتے ہیں۔ٹیکس لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ہمارا آنے کا کیا دوگئے۔اور جانے کا کیا دوگئے۔اس کی ایک زندہ مثال ہے۔سول ہسپتال جس کو ڈی ایچ کیو کہتے ہیں۔وہاں صرف غریب مریضوں کا علاج ہونا ہوتا ہے۔

لیکن وہاں ایل پی کی مد میں جور قم آتی ہے۔وہ صرف سیاسی اور مخیر حضرات کی نذر ہو جاتا ہے جن کو وہ بجٹ ایل پی کا ملانا ہوتا ہے۔اگر کسی نے یہاں سرکاری طور پر آپریشن کروانا ہوں تو وہ بازارآپریشن کا سامان لیکر دیں تو آپریشن ہوگا ورنہ اسے واپس بھیج دیا جاتا ہے یا اگر 3500روپے دیکر آپریشن کرواسکتا ہے اگر آج سول ہسپتال میں آپ جاکر دیکھے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ڈاکٹرز حضرات صرف صبح چیک کرنے بعد 24گھنٹے بعد ہی آئے گے جھنگ کے سرکاری ہسپتالوں صرف ڈاکٹرز حضرات صرف پیسہ کمانے آتے ہیں اعلی افسران منتھلی وصول کرنے۔ ان کوصرف ہسپتال سے صرف ذلیل ہونا ہوتا یا کسی سیاسی یا وڈیرے کاچٹھی یا فون کروانا پڑتا ہے۔اگر کوئی نہ کرواسکے۔وہ چاہیے مر بھی جائے اس کو پانی تک نہیں ملاتا۔یہ ہے انصاف اور یہاں پر جو ایم ایس بیٹھتے ہیں۔اور ساتھ وہاں کا اکاؤنٹ کلرک رزاق نامی شخص جو اپنے آپکو ایم ایس کا دائیں بازوکہتا ہے۔اس نے پچھلے دنوں تقریبا ایک کروڑ روپے کی رقم خردبردکی تھی۔پریس والوں کو پتا چل گیا۔اور انکوائری بھی ہوئی لے دے کرانکوائری ختم ہوگئی۔اور کچھ رقم بھی واپس جمع کروائی گئی۔ایک تو ہمارے سیاسی اور وڈیرے غریبوں کا حق کھاتے ہیں۔دوسرا اس ادارے کے انچارج ان کو احساس نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔اس ضلع جھنگ میں تین تحصیل ہیڈ کواٹرز ہیں۔ایک ڈی ایچ کیوہے۔اور بارہ آرایچ سی سنٹرہیں۔ایک سٹی ہسپتال ہے۔صرف ایک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا صیح طریقے سے آڈٹ کروایا جائے۔توکروڑوں روپے کی کرپشن عیاں ہوگی۔

اگر ان کے پیٹ سے رقم نکالی جائے۔تو ایک یا دو کروڑ کی کرپشن تو کی گئی ہو گی۔رزاق نامی شخص جوایک سینئر کلرک ہے۔اس نے بھی بہت زیادہ کرپشن کی ہوئی ہے۔یہاں آپ کوایک مثال سٹی ہسپتال کی دیتا ہوں۔جو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس کا بجٹ 3کروڑ56لاکھ22ہزارروپے ہے۔جو صورتحال آج سے تقریبا 15سال پہلے تھی۔اب بھی وہی ہے۔اس طرح کے جتنے بھی آر ایچ سی سنٹر ہیں۔ان کی حالت زار اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔اور ان کی حالت زار اس سے بھی زیادہ خراب ہے۔اور ان کو بھی اتنا ہی بجٹ ملتا ہے۔لیکن جاتا کہاں ہے۔جس طرح ڈی ایچ کیو کا بجٹ جاتا ہے۔اس طرح سٹی ہسپتال کا بجٹ بھی جاتا ہے۔سمجھ یہ نہیں آتی بجٹ استعمال بھی نہیں ہوتا تو پھر یہ جاتا کہاں ہے۔اور آڈٹ بھی OKہوتا ہے۔کیا ان کوپوچھنے والا کوئی نہیں یا پھرکسی میں احساس نام کی کوئی چیز ہی نہیں رہی۔صرف آپ سٹی ہسپتال کے کلرک کواٹھا کر اس کی تفتیش کر کے اس سے پوچھ گچھ کی جائے۔اگر اس ہسپتال میں آپ لوگوں کی ماں۔بہن۔بیٹی۔بیوی۔بیٹا۔یاکوئی عزیزواقارب ہو اور اس کا علاج نہ کیا جائے۔اور وہ مرجائے۔تو تمہارے دل پر کیا بیتے گئی۔لیکن مرد ضمیر کے مالک جو لوگ اللہ پاک کو نہیں مانتے ان کو ان باتوں کا کوئی اسر نہیں ہونے والا۔ایسے لوگوں کو سخت سزا دینا چاہیے۔جو انسان کی قدر نہیں کرتے۔وہ میری نظر میں انسان ہی نہیں سٹی ہسپتال کے ایس ایم اواور کلرک کی داستان بھی ہر زباں پر عام ہے۔جنہوں نے سٹی ہسپتال کو ایک ڈسپنسری کی شکل دے رکھی ہے۔

Hospital
Hospital

اس ادارے کے ایس ایم او کا ایک معمول ہے۔9/15یا9/30پرہسپتال کے اندار آنا15منٹ یا20منٹ کرسی پر بیٹھنا اور پھر وارڈ میں مریضوں کو چیک کرنے کے لیے چلے جانا۔مزے کی بات تویہ ہے۔کہ وہ وہاں پر ڈیڑھ دو گھنٹے بیٹھے رہتا ہے۔اوراس سے مزے کی بات تو یہ ہے۔کہ وارڈ میں مریض داخل کوئی نہیں ہوتا۔عرصہ 10سے15سال کے عرصہ میں ڈاکٹر سائزہ کنول نے ہی مریضوں داخل بھی کیا۔اور آپریشن بھی کئے تھے۔لیکن اب ڈیڑھ سال سے وارڈ میں کوئی مریض بھی داخل نہیں ہوتا۔اور سٹی ہسپتال کے ایس ایم او ڈیڑھ گھنٹے وہاں پر کون سے مریض چیک کرتے ہے۔اورپھر اٹھ کر کلرک کے کمرے میں جاکر بیٹھ جاتے ہیں۔12بجے یہاں سے اٹھ کر تھوڑی دیر اپنے کمرے میں جا کر مریضوں کو چیک کیا۔روزانہ مریضوں کوذلیل کرنا سٹی ہسپتال کے انچارج کی عادت میں شامل ہوچکا ہے۔کلرک کے کمرے میں ایس ایم او کا کیا کام ہوتا ہے۔ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ بوگس بلوں پر سائن کرنے کے لیے اور اس سے اپنا حصہ وصول کرنے جاتاہے۔جو کلرک کل تک چوکیدار تھا آج ایک کلرک ہے۔عملے کا کوئی کام ہو وہ پیسے لیکر کردیتا ہے۔کیا یہ کلرک سٹی ہسپتال سے تنخواہ نہیں لیتا۔ایس ایم او تنخواہ نہیں لیتا سٹی ہسپتا ل سے۔سروس بک کس نے تیار کرنی ہوتی ہے۔کیا کیسی کو کوئی احساس ہے۔سب کے سب تعلیم یافتہ ہیں۔علم رکھنے والے ہیں۔یہ سب کچھ ہونے کے بعد بھی یہ لوگ اللہ پاک کی عدالت عظمی سے بری ہوجائیں گئے۔صاحب علم اگر یہ جانتے ہوئے بھی سود خوری۔کرپشن کرناحرام کسی کا حق کھانا حرام اور یہ ان پڑھ کرے علم کو نجانے والا کرئے۔

تو اللہ پاک سے معافی مانگے وہ بھی رو رو کر معاف کرنے والا معاف کردیتا ہیں۔اگر علم رکھنے والا ہواور سب کچھ جانتا ہواور پھر بھی کرئے تو کیا معافی ہے۔ نہیں یہ جتنیے بھی ہیں۔اور جانتے سب کچھ ہیں۔لیکن باز پھر بھی نہیں اور پھر کہتے ہیں۔کہ اللہ پاک معاف کرنے والے ہیں۔اللہ پاک کی رحمت دیکھیں اور ان کے کرتوت دیکھیں۔اس کو مانتے ہیں۔اسی پر اپنا ایمان رکھتے ہیں۔اور ایمان سے خارج ہونے والے کام بھی کرتے ہے۔لیکن میں تویہی کہوں گا۔جس نے اللہ پاک سے دوکھا کیا۔اس کی کوئی بخشش نہیں۔اور جس نے اس کے پیارے نبی ? کے ساتھ دوکھاکیا۔امتی کا دل دکھایا یا تنگ کیا۔اس کی تو معافی نہیں ہے۔ان کرپشن کے بادشاہ گرگس ان کو اتنا بھی احساس نہیں ہے۔یہ حرام کی کمائی ہوئی دولت جب دولت ان کی اولاد کے پیٹ میں جائے گئی۔اور وہ حرام کھانے کے بعد کیا تیرے ساتھ اخلاق اور پیار سے پیش آگئی۔جب تم اس عہدے سے فارغ ہوجاؤگے۔کیا تم کو اس بات کا احساس ہے۔جس اولاد کے لیے میں نے جھوٹ بولتا تھا۔کرپشن کرتا تھا۔لوگوں کوناجائز تنگ کرتا تھا۔

حرام اورحلال میں تمیز بھول چکا تھا۔اور آج وہی ایک گھونٹ پانی بھی دینے کو تیار نہیں۔جو دنیا میں کروگا۔وہی کاٹوں گا۔یہ ایمان ہے۔کوئی مانے یا نہ مانے یہ میرے اللہ پاک کا فرمان ہے۔اتنا برا نہ کرکہ کل برداشت بھی نہ کرسکے۔ہمارے ملک پاکستان میں سزا جزا کا نظام صیح ہوجائے۔تو کسی کی جرات نہیں پاکستان کے کسی ادارے میں کرپشن کرسکے۔جو طاقت وار ہے۔اس ملک میں جوچاہیے کرسکتا ہے۔اس کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔تعلیم ایک کاروبار بن چکا ہے۔اگر تعلیم کو صیح طریقے سے استعمال کرتے آج یہ کرپشن کا نام بھی نہ ہوتا۔استاد کوروحانی باپ کادرجہ دیا گیا ہے۔لیکن اب استاد کی جتنی عزت ہے۔ آپ کو بھی پتہ ہے۔اور مجھ کو بھی ہراستاد نے کلاس میں کچھ بھی نہیں پڑھنا اور بچوں کومجبور کردینا کہ تم ٹیوشن پڑھ کرپاس ہونا ہے۔ورنہ فیل ہو جاؤگئے۔کیا خاک ہو گی۔آج استاد کی عزت۔اس نے تعلیم کو کاروبار سمجھکر پڑھنا ہے۔اگر اس ملک کے استاد۔ڈاکٹرز۔سیاسی۔بیوروکریٹس۔اللہ پاک سے ڈرنے لگ جائیں۔تو اس ملک کو خوش حال ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔اے میرے اللہ پاک ان لوگوں کے اندار احساس پیدا فرما دے۔کہ اپنے ملک کے ساتھ اور ان کے اداروں کے ساتھ اچھاسلوک کریں۔اللہ پاک قانون اور آئین جوان لوگوں نے خود بنایا ہے۔یہ اس پر قائم دائم نہیں ان کو ہدایت دے۔آمین
تھا یقین کہ خوشحال ہوگا میرا پاکستان
ٹوٹا پھر بھروسہ پہلے کی طرح ان لٹیروں سے

Mudasar
Mudasar

تحریر: مدثر اسماعیل بھٹی

Share this:
Tags:
Prayer Sense احساس سائیکل لڑائی نماز
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post حکومت، اپوزیشن چاہیں تو ٹی او آر معاملہ پر ثالثی کیلئے تیار ہوں: سردار ایاز صادق
Sardar Ayaz Sadiq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close