Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تین لاہوری بٹ اور تین کہانیاں

June 28, 2014 0 1 min read
Hizbullah Mujahid
Salman Butt
Salman Butt

بٹ ویسے تو لاہور سمیت پنجاب میں بسنے والا ایک بڑا قبیلہ ہے مگر آج میں یہاں ذکراسی قبیلے کے تین لاہوری نوجوانوں کا کروں گا جنہوں نے مجھے زندگی میں کچھ لمحے کیلئے سوچنے پر مجبور کر دیا۔َََ ٭سلمان بٹ: سلمان بٹ 07 اکتوبر 1984ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اس کا نام پہلی دفعہ اس وقت سنا جب 3 ستمبر 2003ء کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں اس نے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا پھر 22 ستمبر 2004ء کواس نوجوان نے سائوتھ ہمپٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا۔بائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے آف اسپنر کے طور پر اس نوجوان نے بہت جلد کرکٹ کے حلقوںمیں اپنا لوہا منوایا۔

بہت کم دنوں میں یہ نوجوان مجھ سمیت کئی نوجوانوں اور بوڑھوں کا پسندیدہ کھلاڑی بن چکا تھاپھر وہ دن بھی آیا جب 17 جولائی 2010ء کوہمارے اس پسندیدہ کھلاڑی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا مگر ہماری یہ خوشی ذیادہ دیر تک نہیں رہی کیونکہ اگلے ہی مہینے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں دو اور کھلاڑیوں سمیت سلمان بٹ پر اسپاٹ فکسنگ کا الزام لگاکہ ایک بکی مظہر مجید سے ان کے تعلقات ہیں اور انہوں نے اس سے پیسے لئے ہیں جس کی وجہ سے پر انہیں کھیل سے روک دیا گیا۔

کئی سماعتوں کے بعد بالاخر 05 فروری 2011ء کو تین رکنی جیوری نے اپنا فیصلہ سنا کر سلمان بٹ پر 10 سال کیلئے کرکٹ کھیلنے پر پا بندی عائد کردی۔ اس روز جب میں نے یہ خبر سنی تو اس لاہوری نوجوان نے مجھے سوچنے پر مجبور کردیا کہ آخر کیوں ؟؟؟ کیا ضرورت تھی؟؟ کیا پیسے کی کمی تھی یا کوئی مجبوری تھی؟؟؟ اور اس نوجوان کے پاس پیسہ نہیں تھا تو اس نے بکی سے پیسے لئے اگر ایسا نہیں تھا تو پھر کیوں اس نے چند پیسوں کی خاطر اپنی کیریئر دائو پر لگا دی اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام کیا؟؟

Farhan Butt
Farhan Butt

فرحان بٹ: فرحان بٹ کی پیدائش تو لاہور کی تھی مگر اب رہائش کراچی میں تھے اور ان کے والد محترم کراچی کے ایک نجی یونیورسٹی میں لیکچرار تھے ان سے ملاقات اس وقت ہوئی جب ہم نے کراچی کے ایک نجی کالج میں داخلہ لیا تو وہاں وہ ہمارے ہم جماعت تھے اس کی خوش مزاجی کی و جہ سے ہم بہت جلد ہی گھل مل گئے اور ہمارے حلقہ یاراں (gathering)کا ایک اہم رکن بن گیا۔ درمیانی قد کے مالک عینک پہنے فرحان بٹ کو خوش مزاج اور ہنس مک ہونے کی وجہ سے سب دوست پیار سے” عینک والا جن” پکارتے تھے۔ فرحان بٹ پڑھائی کے معاملے میں بہت حساس تھے اس وجہ سے وہ پڑھائی میں اچھے تھے جس کے وجہ سے وہ ہمارے حلقہ یاران کے لاڈلہ ہونے کے ساتھ ساتھ تمام اساتذہ کے بھی لاڈلہ تھے۔ ”عینک والا جن” جہاں پڑھائی میں بہت اچھے تھے وہیں فٹ بال کے بہت اچھے کھلاڑی بھی تھے۔

وہ عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پیلے سے بہت متاثر تھے ہر قت پیلے ہی اس کا موضوع بحث رہتا۔ خوش اخلاقی، خوش مزاجی، محنتی اور اساتذہ کے احترام کے ساتھ ساتھ کئی اور خوبیوںکے مالک فرحان بٹ میں ایک بری عادت بھی تھی کہ وہ موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کے حدسے ذیادہ شوقین تھے (کراچی کے اکثر نوجوانوں میں یہ عادت پائی جاتی ہے) فرحان کے گھر والے اس کے اس عادت سے سخت پریشان تھے اس بات کا پتہ ہمیں اس دن چلا جس دن فرحان نے کہا کہ آج تمام دوستوں کا کھانا ہمارے گھر ہے اس دن جب ہم گھر پہنچے توآنٹی(فرحان کی امی) نے رورو کر ہم سب سے درخواست کی کہ آپ فرحان کے دوست ہیں آپ فرحان کو سمجھائیں کہ وہ اپنی یہ عادت چھوڑدیں اس دن کے بعد ہم دوستوں نے فرحان پر زور دیا کہ وہ اپنی یہ عادت چھوڑ دیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس نے ہم تمام دوستوں سے وعدہ کرلیا کہ آندہ وہ ون ویلنگ نہیں کریں گے۔

مگر عادت پختہ تھی کہاں ختم ہونے والی تھی لیکن اس دن کے بعد یہ ضرور ہوا کہ فرحان سب دوستوں سے چھپ کر ون ویلنگ کرتا تھا اور ہم سمجھ رہے تھے کہ اس نے ون ویلنگ چھوڑدی ہے۔پھر کالج ختم ہوئی ہم بھی ادھر ادھر ہوگئے فرحان سے فون پر رابطہ تھا جب کراچی جانا ہوتا تو ملاقات بھی ہوجاتی مگر ایک دن ایک دوست کا فون آیا کہ فرحان بھائی کا ون ویلنگ کرتے ہوئے حادثہ (accident)ہوگیا ہے اور وہ اب ہم میں نہیں ہے ہیں پہلے تو مجھے یقین نہیں آرہا تھاپھر بار بار مجھے آنٹی کے آنسو یاد آرہے تھے۔

میں خود کو معاف نہیں کر پا رہا تھا کیونکہ بحیثیت دوست میں فرحان کو اس غلط راستے سے نہیں ہٹا سکا تھااور اسی غلط عادت نے اس کی جان لی تھی۔ جب کراچی جاکر ہم فرحان کے گھر تعزیت کیلئے پہنچے تو اس روز آنٹی کے آنسو دیکھ کرمجھے پھر سے وہی دن اور اس دن کے آنٹی کے آنسو یاد آگئے میں خود کو ہی اس حادثے کا ذمہ دار سمجھ رہا تھا اور مجھے خود سے گویا نفرت ہورہی تھی وہ میری زندگی کا انتہائی اہم دن تھا وہ آنٹی کے آنسو آج بھی مجھے یاد ہے اور جب کبھی مجھے یاد آتے ہیں تومیں خود کو کوستا ہوں میں آج تک خود کو معاف نہیں پایا تھا۔

GULLU Butt
GULLU Butt

گلوبٹ:جب 17جون کو لاہورمیں پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ پر غیر قانونی رکاوٹیں ہٹانے کیلئے پولیس نے کاروائی کی تو وہاں پویس کے ساتھ ایک مونچھوں کو تائو دیتا ہوا شخص ہمیں ہمارے میڈیا نے دکھایاجب اس شخص کے کر توت دیکھے تو سوچنے لگا کہ یہ پاکستان ہے یا کوئی ہندی فلم ہے جہاں ایک آدمی ہاتھ میں ڈنڈا لئے پولیس کے سامنے مختلف گاڑیوں کے شیشے توڑرہا ہے بلکہ جب وہ تھک جاتا ہے تو کولڈڈرنک لاکر پولیس کے ساتھ بیٹھ کر نوش جان کرتا ہے جب پتہ لگانے کی کوشش کی کہ بھلا یہ شخص کون ہے تو پتہ چلا کہ کہ یہ لاہور فیصل ٹائون کے رہائشی شاہد بٹ عرف گلو بٹ ہیں جس کا تعلق لاہور کے معروف کاشی گینگ سے ہے اور ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اور پولیس ٹائوٹ بھی ہیں(وہ الگ بات ہے۔

جناب سعد رفیق صاحب موصوف کو پہچاننے سے انکاری ہیں)وہ اس سے پہلے بھی لاہور میں وغوا برائے تاوان، زمینوں پر غیر قانونی قبضہ اور دیگر جرائم میں ملوث رہا ہے۔ان تمام معاملات میں اسے پولیس کی مکمل سرپرستی حاصل ہے تو یہاں سوال یہ بنتا ہے کہ اگرمنہاج القران سیکریٹریٹ کے باہررکاوٹیں غیرقانونی ہیں تو کیا پھر پولیس کا اس طرح غنڈے پالنا قانونی عمل ہے؟؟؟ کیاپولیس کا گینگسٹرز کے ہاتھوں عوام کو سبق سکھانا قانونی عمل ہے؟؟ چلو اگر مان لیتے ہیں کہ طاہر القادری صاحب کے گھر اور ادارے کے سامنے رکاوٹیں ہٹانا انتہائی ضروری تھا تو شروعات خود سے کیوں نہیں کی گئیں؟؟؟

کیوں طاہرالقادری سے پہلے حمزہ شہباز کے گھر کے سامنے سے رکاوٹیں نہیں ہٹائی گئیں؟؟؟ کیا پولیس کا یہ رویہ قانونی ہے کہ وہ ایک شرارتی پالیں اور جب کسی جلسے یا جلوس کو منشر کرنا ہو تو اس کو پانچ سو یا ایک ہزار دیکر کہیں کہ کوئی شرارت کروتاکہ لاٹھی چارج کرنے کا کوئی جواز پیدا ہو؟؟؟ ان تمام سوالات سمیت اور بھی کئی سوالات پر اس 35سالہ لاہوری نوجوان گلو بٹ نے بھی سوچنے پر مجبور کر دیا مگر؟

Hizbullah Mujahid
Hizbullah Mujahid

تحریر:حذب اللہ مجاہد

Share this:
Tags:
academics case football player motorcycle sensitive used اساتذہ حساس داخلہ عادت فٹبالر معاملے موٹرسائیکل
Sri Lanka
Previous Post سری لنکا نے پاکستانیوں کے لئے بغیر ویزہ سفر کی سہولت ختم کردی
Next Post آئی ڈی پیز کیلئے میچ میں ٹیموں کے کپتان نواز اور عمران ہوں: آفریدی
Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close