Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افضل چوہان کا سرائیکی شعری مجموعہ” ہنجھ دا سیک” کا تنقیدی جائزہ

April 8, 2017April 8, 2017 0 1 min read
Hanjh Da Saik
Hanjh Da Saik
Hanjh Da Saik

تحریر : سلیم سرمد
مظفر گڑھ کی دھرتی شعر و ادب کے حوالے سے ہمیشہ زرخیز رہی ہے۔جناب رضا ٹوانہ مرحوم اور مخدوم غفور ستاری مرحوم مظفر گڑھ کی پہچان اورمعتبرحوالہ ہیں۔زمانہء ماضی کی طرح لمحہء موجود میں کچھ نام ایسے ہیںجو شعرو ادب کی آبیاری اپنے خونِ جگر کے ساتھ کر رہے ہیںموجودہ عہد کے نامور اور معتبر شاعر جناب افضل چوہان صاحب ہیںاستاد الشعراء افضل چوہان صاحب جہاں ایک خوبصورت اور پختہ لب و لہجے کے شاعر ہیں وہیں آپ ایک خوش الحان مقرر اور صدا کار بھی ہیں کافی عرصہ ٹی وی کے ساتھ وابستہ رہے اور آجکل اپنے شاگرد شعراء کی رہنمائی ‘مختلف ادبی تنظیموں کی سرپرستی اور شاعری کے ساتھ ساتھ ریڈیو سے بھی منسلک ہیں۔

متعدد شعری مجموعوںکے مصنف’خوش اخلاق وخوش گفتار’ ملنسار اور عاجزی و انکساری کا پیکر’ایک عظیم شخصیت ۔حال ہی میں اُن کا سرائیکی شعری مجموعہ” ہنجھ دا سیک” زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کرقومی ادبی اثاثے میں گرانقدر اضافے کا باعث اور ادبی حلقوںکی زینت بنا ہے’ جسے ناقدین قارئین اور ادبی حلقے سراہے بغیر نہ رہ سکے۔ ” ہنجھ دا سیک” سرائیکی اصنافِ شاعری خاص کر کافیوں پر مشتمل ہے۔180صفحات پر مشتمل خوبصورت ٹائٹل اور جلد کے ساتھ ساتھ شعریت کی چاشنی سے بھرپورادبی اور ثقافتی خزانہ مئی 2016ء میں اشاعت کے مراحل سے گزر کرمنظرِ عام پر آیا۔” ہنجھ دا سیک”کو میں نے ادبی کے ساتھ ساتھ ثقافتی خزانہ اس لئے کہا ہے کہ مذکورہ کتاب میں افضل چوہان کا اسلوب اور ان کی شاعری کی ہیت(جدیدیت کے امتزاج کے باوجود) روایتی اصنافِ سخن ‘ثقافتی استعاروںاورثقافتی زبان پر مشتمل ہے ۔” ہنجھ دا سیک”سرائیکی لوک ادب کی قصے کہانیوںاور سرائیکی ثقافتی زبان میں مستعمل استعارات’ تشبیہات’ کنائے قرینوں سے بھری پڑی ہے۔

خواجہ غلام فریداور مولانا لطف علی کے بعد کافی کا روایتی ‘ثقافتی اور تصوفانہ ذائقہ افضل چوہان کی کافیوں میں جھلکتا چھلکتا نظر آتا ہے۔افضل چوہان کی کافیوں میں روایتی لفاظی کا چولا پہنے شعری اور ثقافتی اقدار جہاں مسحور و مسرور کن جھلک دکھاتے ہیں وہیں ان کی شاعری میںسماجی اور معاشرتی مسائل کے تذکرے کے ساتھ ساتھ ‘قدیم روایات’آکھان اور دیگر ادبی و ثقافتی سرمایا بھی شاعری کی شکل میں محفوظ ہے۔افضل چوہان نے ہجر و فراق اور عشق و محبت کے جذبات کی لَو کو بھی تیز رکھا ہے۔گویا افضل چوہان کی شاعری تہذیب و ثقافت کے ساتھ ساتھ موجودہ دور کے تمام رنگوں سے رچی بسی ہے۔

” ہنجھ دا سیک” میں افضل چوہان کی شاعری کے بارے میں اپنی رائے کا اظہارِ کرتے ہوئے پروفیسر عمران میر کچھ اس طرح رقمطراز ہیں: ” ہنجھ دا سیک”ہنجھ دا سیک اجوکے عہد دے ہر قسمے رنگاں دا اینجھا البم ہے جیندے وچ پورا وسیب اپنے خال و خد سودھا ‘آپنے گناہ ثواب سودھا پوری جزیات دے نال موجود ہے۔افضل چوہان ہنجھ نال آپنی وسوں اتے وسوں واناں دیاں تصویراں بنائن اتے ہر تصور لاتھی کہانی کوںشاعرانہ سلیقے نالب بیان کیتے اتے اے وی ڈسیے جو اے کہانی ساڈی آپنی ہے’مانگویں نی۔افضل چوہان شالا ایہو جیہاں تصویراںبنڑیندا رہ ونجے” پروفیسر عمران میر’صدر شعبہ سرائیکی گورنمنٹ کالج ڈیرہ۔

اسی طرح ” ہنجھ دا سیک”کی شاعری کی بارے میںڈاکٹر طاہر تونسوی اپنے خیالات کا اظہار یوں فرماتے ہیں:
” افضل چوہان دی غزل دی بہوں خوبی ایہ ہے جو اوندے وچ عصری شعور تے آگہی وی ہے۔ تے نویں دور دے مسائل دا ادراک وی۔ تے اے موضوع اوندے شعراں وچ ڈھل تے سامنے آ ویندے تے ایں طرح اوندی غزل وچ اوندا شعری تے فکری تجربہ واضح تھی کرائیں سامنے آندے البتہ ہک خوبی ایہ ہے جو غزل دی روایت نال اپناں تخلیقی عمل اگوں تے ودھیندے”

ڈاکٹر طاہر تونسوی
تصور اور روایتی اسلوب کے علاوہ افضل چوہان کی اس کتاب میں موجود شاعری میں جو سب سے بڑی خاصیت اور انفرادیت ہے وہ ہے عشق کا بحرِ بیکراں اور تصوف کے اسرار و رموز۔عشق اور تصوف کی آمیزش نے ہمیشہ شاعری اور سخن کو تظہیر بخشی ہے۔زیرِ نظر اشعار میں افضل چوہان کی صوفیانہ مسند پر براجمانی اور تصوف کی مستی میں گندھے اشعار دیکھئے:

نہ جنگل نہ بَر کوں پھول
ہُن توں آپ کو آپ اچ گول
پہلے عشق سمند رجھاگ
ول اسرار دی گنڈھڑی کھول
٭٭٭

منصور حلاج کو اناالحق کا نعرہ لگانے پر زمینی خداؤں نے سولی پر چڑھا دیا تھامگر حق کی صدا کو روک سکے اور نہ ہی سچ کا باب بند کر سکے۔یہ مشیتِ ایزدی ہے کہ راہِ حق میں نکلنے والوں کا کڑا امتحان لیا جاتا ہے۔سولی پر لٹکایا جاتا ہے’کھال اُدھیڑی جاتی ہے’کوڑے برسائے جاتے ہیں’ گردنیں کاٹی جاتی ہیں’ تپتے جھلستے صحراؤں کی گرم ریت پرلٹایا جاتا ہے ‘پیروں میں بیڑیاں اور گلے میں جبرو استبداد کے طوق پہنائے جاتے ہیں۔مگر ان اہلِ حق کا عشق ہمیشہ دیدنی اور قابلِ آفریں ہوتا ہے ۔ بجائے تکلیف اور کرب کے اظہارکے اناء الحق اور احد احد کی صدا بلندکرتے نظر آتے ہیں۔افضل چوہان بھی اپنے قلم سے حق کی پرستش کر رہے ہیںمعرفت کے جس مسند سے افضل چوہان فیض یاب ہیں اس میں ان کے من کے منصور کااضطراب نمایاں اور دیدنی ہے:

ولا منصور بیٹھا ضد کریندے
بیا جھوٹا ولا ہک کھانونا ہے
٭٭٭

افضل چوہان کی کافی کے ساتھ انکی غزل میں بھی تمام کائناتی موضوعات اور عصری مضامین لازماًپائے جاتے ہیں۔آپ کی غزل بھی بہت پختہ اور شیریں و آفریں ہے۔آپ کی غزلوں میں روایت کے ساتھ جدت بھی لازم و ملزوم ہے۔آپ کا فکری اسلوب جب غزل میں وارد ہوتا ہے تو سماعتوں اور محسوسات کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے اور مسحور کن کیفیت طاری ہو جاتی ہے:

عشق کوںظاہر کرا ں یا آپ کو بے گھر کراں
تُوںڈسا کیویں ہمالہ ذات دا میں سَر کراں
پتھراں کو موم کیتم ایہ تا ہا وس وچ میڈے
ہُن ڈسا میں موم کوں کیوں ولا پتھر کراں
٭٭٭
افضل چوہان نے ہمیشہ مثبت لب و لہجہ اپناتے ہوئے جہاں تہذیبی اور ثقافتی ورثے کو نئی خلعت عطا کی وہیںمعاشرے میں رائج تمام رویات چاہے وہ فرسودہ ہوں یا ارتقائی’ یا عہدِ حاظر کے زما نی مسائل ہوں’ان سب پر ایک دل لگتی(Heart Touching)چوٹ لگاتے ہیں:
چوراں دے دل چھوٹے ہوندن
ٹھگاں دے دل وڈے ہوندن
غاصب دا دل ہونداکائنی
٭٭٭
منہ کالا تھئے گُت مُنی
میں عشق اچ کے تئیں پُنی
میڈیاں لیر کتیر پوشاکاں
میڈی لیر لویراں چُنی
میکوں ساڑے ہجر حشر وچ
گئی درد دے سیک اچ بھُنی
پندھ رات اندھاری جنگل
میں ایویں تا نَیں رُنی
٭٭٭

افضل چوہان بلا شبہ شعرو ادب کی دنیامیںایک بہت بڑا نام و مقام رکھتے ہیں ۔فروغِ ادب کے حوالے سے ان کی خدمات کا اعتراف ملک کے تمام ادبی حلقوں میں کیا جاتا ہے ‘مگر میںانہیں ایک معتبر شاعر و ادیب کے علاوہ سرائیکی تہذیب اور ثقافت کا امین قرار دیتا ہوں۔انہوں نے اپنی شاعری میں پنہاںسرائیکی تہذیب کو عیاں اور واشگاف کیا ہے اور سرائیکی ثقافت کو اپنی شاعری کے ذریعے زندہ و امر کرنے کی بھر پورسعی کی ہے۔افضل چوہان کی شاعری کے پس منظرکو دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ وہ بلاشبہ تہذیب اور ثقافت کے شاعر اور محافظ ہیں ۔ آخر میں اُن کی کافی کے چند اشعار کا حظ اُٹھائیںجو نظر انداز کئے جانے کے ہر گز قابل نہیں:

کراں پُھل تعویذ وسیلے
متاں یار ملم کہیں حیلے
اساں تتڑی روہی جائے
ساڈے اندر ٹبڑے ٹیلے
اساں ڈیلھے لال کرینہ دے
اساں ساوے رتڑے پیلے
اساں بویاں ببلیں جالیں
ساڈے رنگ بہوں بھڑکیلے
سب سنگتی ساتھی ٹُر گئے
ودا افضل آپ کوں گھیلے

Saleem Sarmad
Saleem Sarmad

تحریر : سلیم سرمد
contact number(03326209296)
email address:saleemsarmad418@gmail.com

Share this:
Tags:
blood Guidance Literature organizations poet Saleem Sarmad ادب
Nightowl
Previous Post انسان کو رات دیر تک جگانے والا جین دریافت
Next Post صرف عدلیہ کی مانیٹرنگ ہی کیوں
Lahore High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close