Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرائیکیوں کے حقوق پر ڈاکہ کون مار رہا ہے

December 2, 2016 0 1 min read
Seraiki Province
Seraiki Province
Seraiki Province

تحریر : مسز جمشید خاکوانی
روزنامہ خبریں میں ایک تسلسل کے ساتھ سرائیکی تحریک یا سرائیکی صوبے سے متعلق مواد چھپ رہا ہے ایک کالم حمایت میں چھپتا ہے تو ایک مخالفت میں، گذشتہ چند ماہ سے یہ سلسلہ تیز ہو گیا ہے مجھے نہیں معلوم اس میں کیا مصلحت ہے جناب ضیا شاہد صاحب کی فہم وفراست اور حب الوطنی میں کوئی شبہ نہیں لیکن اس طرح کی تحریک کو مہمیز دینا کم از کم میری سمجھ سے بالا تر ہے ہم تو سچے پاکستانی ہیں قوم پرستی ہمارا مزاج نہیں کیونکہ جو اس جنگ میں کودا وہ ملک کا بھلا نہیں کرے گا زرداری صاحب نے اٹھارویں ترمیم منظور کروا کے صوبوں کو اختیارات تو دلوا دیے ہیں لیکن انصاف فراہم نہیں کر سکے جو اصل چیز ہے اگر آپنے صرف چند لوگوں کو ہی نوازنا ہے تو پھر چار صوبے رہیں یا چودہ بنیں پرنالہ تو وہیں کھڑا ہے سندھی قوم پرستوں اور پیپلز پارٹی کے پاس اگلا الیکشن جیتنے کے لیے اس سے بہتر آپشن کوئی نہیں کہ وہ قومیتوں کا فساد کھڑا کر کے اس علاقے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیں اور اپنی گرتی ہوئی مقبولیت کو سرائیکی خطے کے ووٹوں سے سہارا دیں جناب زرداری پانچ سال پورے کرنے اور کیانی جیسے بیبے سپہ سالار کے ہوتے ہوئے بھی اس علاقے میں ایک ہسپتال تک نہیں بنوا سکے نہ ہی ادھر خوشحالی کی کوئی ایسی لہر دیکھنے میں آئی کہ جس پر کہا جا سکے کہ پیپلز پارٹی کا دور سرائیکی خطے کے لیے شاندار تھا زرداری نواز گٹھ جوڑ نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا لوگ بھوکے مر رہے ہیں مہنگائی کا عفریت انہیں نگلتا جا رہا ہے سود خوروں نے چھوٹے زمیندار ختم کر دیے ہیں آج وہ لوگ تیرے میرے دروں پہ نوکریاں کرتے پھرتے ہیں جو کل تک زمینوں کے مالک تھے اور یہ راتوں رات نہیں ہوا۔

پچھلے آٹھ سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے گندی سیاست لوگوں کو لڑائو اور حکومت کرو کی پالیسی پر استوار ہے ہمارے علاقوں میں ہر قومیت کے لوگ رہتے ہیں آج قوم اور زبان پہ لڑائی ہو گی کل جگہ اور دکان پر ہو گی کوئی ایک دوسرے کو برداشت نہیں کرے گا ہمسایہ بیگانہ ہو جائے گا روز گلے ملنے والے ایک دوسرے کے گلے کاٹنے لگیں گے صوبے اگر انتظامی بنیادوں پر بنیں تو سو بسم اللہ لیکن یہ جو قومیتوں کے درمیان نفرت پھیلائی جا رہی ہے اس کا انجام اچھا نہ ہوگا ان علاقوں میں ہر قومیت کے لوگ رہتے ہیں آپس میں رشتہ داریاں بھی رکھتے ہیں کیا ان کو صوبہ بدر کیا جائے گاِ؟میں نے چار سال پہلے بھی یہی لکھا تھا کہ سرائیکی صوبہ نفرت کی بنیاد پر کیوں؟تب جانے کن خنزیروں نے مجھے میلز میں ننگی گالیوں اور دھمکیوں سے نوازا تھا حالانکہ میرے کہنے سے نہ تو صوبہ بن سکتا ہے نہ منسوخ ہو سکتا ہے اس کے بعد میں آج تک اس موضوع سے اجتناب کرتی رہی ہوں میں اس موضوع پر چھپنے والا ہر کالم پڑھ رہی ہوں میں نے روئوف احمد کے لفظوں میں سرائیکیوں کے لیے ٹپکتی حقارت بھی محسوس کی ہے اور ظہور دھریجہ صاحب کے الفاظ میں چھپی نفرت بھی دیکھی ہے عطا اللہ بگتی کے ہر لفظ سے جھلکتی تشویش نے مجھے اس پر لکھنے پر مجبور کر دیا حالانکہ میں ایک پنڈورہ بکس کھول رہی ہوں اگر یہ کالم چھپا تو میرے ہزاروں نیٹ فرینڈ اور فالورز بھی اس بحث میں کود پڑیں گے لیکن عطا اللہ بگتی کی تشویش بے سبب نہیں ہے بلوچستان کے عوام نے جس قیامت کا سامنا ان برسوں میں کیا ہے اس کے بعد وہاں کے لوگ مزید خونریزی کے متحمل ہو ہی نہیں سکتے جس خطے میں جو لوگ اقلیت میں ہوتے ہیں وہ برملا تشویش کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سب سے زیادہ خطرہ انہی کو ہوتا ہے حالنکہ ہم نے کبھی اپنے علاقوں میں لوگوں کو صوبے یا قومیت کی بات کرتے نہیں دیکھا بازاروں میں زیادہ تر کاروبار پنجابیوں یا پٹھانوں کے قبضے میں ہے کیونکہ سرائیکی زیادہ تر زراعت یا نوکریوں کو ترجیع دیتے ہیں اس لیے سرائیکی بیلٹ میں زراعت کو تباہ کرنا سب سے بڑا المیہ ہے۔

Saraiki People Protest
Saraiki People Protest

اگر حکومتیں ملک دوست ہوتیں تو ہر علاقے کو اس کی استعداد کے مطابق ترقی کے مواقع دیتیں جس طرح ہر زمین میں ہر فصل نہیں اگتی اسی طرح ہر علاقے کے لوگ اپنے ماحول اور مزاج کے مطابق کام کرنا پسند کرتے ہیں میاں نواز شریف جب لودھراں فتح کرنے آئے تھے تو کسان پیکج کا اعلان کیا تھا وہ آج تک نہیں ملا ان کے لیے پنجاب صرف لاہور تک محدود ہے وہ سرائیکی علاقوں سے سوتیلی ماں والا سلوک نہ کریں تو ان نفرتوں کی بنیاد ہی کیوں پڑے وہ تو ہمارے علاقوں کے بنک اور بیت المال تک لوٹ لیتے ہیں بجلی کی سب سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہمارے ہی حصے میں آتی ہے گیس بندش کا سامنا بھی ہم ہی کرتے ہیں اور میاں منشا کو سستے داموں گیس مل جاتی ہے گیس نہ ہونے سے لوگ مجبوراً ہوٹلوں سے کھانا کھانے پر مجبور ہوتے ہیں تب حکومت ہوٹلوں ریستورانوں سے بھاری ٹیکس وصول کر لیتی ہے جو وہ آگے کسٹمر کی جیب سے نکلوا لیتے ہیں یوں گھوم پھر کر پیسہ واپس حکومت کے کشکول میں جمع ہو جاتا ہے اور لوگ آپس میں لڑتے رہتے ہیں کہ الگ صوبہ بن جاتا تو یہاں دودھ اور شہد کی نہریں بن جاتیں حالانکہ ان لوگوں کی تعداد بھی زیادہ نہیں ہے شائد دفتروں میں یہ بحث چلتی ہو عمومی مقامات پر ایسی کوئی ٹینشن نہیں ہے حالانکہ اخبار میں بحث پڑھو تو لگتا ہے ہر سرائیکی سروں پہ کفن باندھ کے نکل آیا ہے جو کھانے والے لوگ ہیں وہ زبان اور قومیت سے بے نیاز ہیں ہمارے گھر کام کرنے والی ایک کرسچن عورت بتا رہی تھی کہ ملک ریاض نامی بندہ کبھی نالیاں صاف کیا کرتا تھا پہلے وہ سپر وائزر بنا اب شہر کے ہر کونے میں اس کی کوٹھی ہے وہ کمیٹی میں خاکروب کی جاب دینے کے بھی تیس ہزار لے لیتا ہے جبکہ اس سے ذرا اوپر کی نوکری پچاس ہزار میں بکتی ہے یعنی یہاں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے ٹکے ٹکے کی نوکریاں لاکھوں میں بکتی ہیں اور پیسہ نیچے سے اوپر تک پہنچایا جاتا ہے۔

ایسے میں جانے کیوں سرائیکیوں کو خوش فہمی ہے کہ صوبہ بنتے ہی ان کے لیے خزانوں کے منہ کھل جائیں گے بلکہ میں توسمجھتی ہوں یہاں بیٹھے جو مگرمچھ ابھی اربوں کی جائیدایں نہیں بنا پائے پہلے تو انکی لوٹ مار شروع ہو جائے گی غریب کے ہاتھ میں کیا آئے گا ؟ بھارت نے جو لارے لپے لگائے ہوئے ہیں وہ بھی دور کے ڈھول سہانے ثابت ہو نگے بنگلہ دیش بنا کے فائدہ بھارت نے ہی اٹھایا ہے بنگلہ دیشیوں نے نہیں ورنہ آج ہر بنگلہ دیشی اپنے ملک میں عیش کر رہا ہوتا خلیجی ممالک میں دحکے نہ کھا رہا ہوتا یہ جو تھوڑا بہت گلشن کا کاروبار چلا ہے یہ بھی صرف اس وجہ سے کہ پاکستان کے صنعت کاروں کو یہاں بجلی اور گیس بند کر کے مجبور کر دیا گیا کہ وہ بنگلہ دیش میں سرمایہ کاری کریں اگر اپنے ملک میں سہولیات موجود ہوں تو کون اپنا وطن چھوڑتا ہے روزگار کے لیے لوگ دوسرے صوبوں میں جاتے ہیں۔

دوسرے ملکوں میں جاتے ہیں اور یہ شرم کا مقام ہے کہ دوسرے ملکوں میں اتنے لوگ نہیں مارے جاتے جتنے دوسرے صوبوں میں مارے جاتے ہیں چونکہ سب سے زیادہ لوگ سرائیکی علاقوں سے کوئٹہ بلوچستان گئے اس لیے انہیں نشانہ بنا کر دشمنوں نے دوہرا فائدہ حاصل کیا یقیناً یہ بھارتی ایجنٹوں کی کاروائی تھی اور پیسے کے لیے ضمیر بیچنے والوں کی نہ کوئی قومیت ہوتی ہے نہ مسلک نہ زبان اس ملک میں شیعہ سنی فسادات کی چنگاری ہر وقت سلگتی رہتی ہے اس لیے مزید کوئی چنگاری نہ سلگای جائے چنگاری کے بھڑک کر شعلہ بنتے دیر نہیں لگتی عطا اللہ بگتی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ اب جبکہ ضرب عضب کے نتیجے میں بلوچستان کے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں اور بلوچستان ترقی کے دروازے پہ دستک دے رہا ہے سرائیکی علاقے کا امن تباہ نہ کریں۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
Movement Mrs Khakwani power province rights robbery Seraiki اختیارات تحریک حقوق ڈاکہ صوبے
Khalistan Movement
Previous Post ہندوستان میں آزادی کی تحریکیں اور ہندو سوچ
Next Post مدتوں یاد رکھو گے کہ کوئی آیا تھا
General Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close