Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خدمت خلق الخدمت جماعت اسلامی اسلام آباد کی مہم چرم قربانی

September 5, 2017 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : میر افسر امان، کالسٹ
اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا اللہ کو بہت پسند ہے۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے” درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں۔ اس کا انداز اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسلام کے پانچ ارکان جس پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے اس میںتوحید اور نماز کے بعد زکوٰة کانمبر آتا ہے ۔ زکوٰة ہر صاحب نصاب مسلمان پر ڈھائی فی صد فرض کی گئی ہے۔ زکوٰة مسلمان امیروں سے لیکر غریب مسلمانوں میں تقسیم کی جاتی ہے۔

زکوٰة مسلمان حکومت کو ایک منظم طریقے سے جمع کرکے غریب مسلمانوں میں تقسیم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ چنا ںچہ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے ”یہ وہ لوگ ہیں جنھیں اگرہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے، زکوٰة دیں گے، معروف کا حکم دیں گے اور منکر سے منع کریں گے۔ اور تمام معاملات کا انجام کار اللہ کے ہاتھ میں ہیں”(الحج:٤١) ۔قرآن شریف میں دوسری جگہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ”جو پاک مال تم نے کمائے ہیں اور پیداوار ہم نے تمھارے لیے زمین سے نکالی ہے اس میں سے راہِ خدا میں خرچ کرو” سورة( البقرة٢٦٧)۔ اسلام میںصاحب حیثیت لوگوں پر زکوٰة سے بڑھ کر صدقات دینے پر بھی زور دیا گیا ہے۔ایک حدیث میں رسولۖ اللہ فرماتے ہیں کہ تم میری لائی ہو شریعت نفاظ کر دو تو تمھیں کوئی زکوٰة لینے والا نہیں ملے گا یعنی سب لوگ خوش حال ہو جائیں گے۔ اس کا نظارہ دنیا نے مدینے کے اسلامی ریاست اور خلفائے راشدین کے دور حکومت میں دیکھا۔ بعد میں اسلام کے دور حکومت جو ایک ہزار سال پر محیط ہے اس میں بھی لوگ خوشحال رہے ہیں۔ مسلمانوں کے دور غلامی میں اسلام کے نشان ایک ایک کر کے صلیبیوں نے مٹا دیے اور اب مسلم دنیا کی حالت غیر قوموں میں سب سے غریب تر ہے۔ان حالات میں جو لوگ خدمت خلق کو اپنا مقصد بنائے ہوئے ہیں وہ لوگ اللہ کے نزدیک پسندیدہ ہیں۔ملک پاکستان میں بہت سی تنظیمیں اس نیک کام میں لگی ہوئیں جس میں جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم الخدمت فائونڈیشن بھی شامل ہے۔ یہ ملک کی سب سے بڑی این جی او ہے۔ پورے پاکستان میں اس کا نیٹ ورک کام کر رہا ہے۔

الخدمت فائونڈیشن ملک میں قدرتی آفات، صحت، تعلیم، صاف پانی،کفالت یتیم، مواخات، سماجی خدمات اور اجتماہی قربانی کے ذریعے انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں۔ملک میں جب زلزلہ آیا تھا تو اِس کے کارکن فوراً کشمیر اور سرحد کے زلزلہ شدہ علاقوں میں پہنچ گئے تھے۔ لوگوں کے تباہ شدہ مکانوں کو از سر نو تعمیر کر کے دیا۔ مصنوئی شیلٹر فراہم کیا۔ اسکولوں اورہسپتالوں کو مرمت کیا اور نئے گھر بھی بنا کر دیے۔ جب ملک میں سیلاب آیا تو بھی الخدمت نے اپنی دکھی بھائیوں کی مدد میں پیش پیش رہے تھے۔ نئے مکان بنا کر دیے۔ملک بھر میں درجنوں ہسپتالیں قائم کیں جس میں حقداروں کو مفت اور دیگر لوگوں کو ریاعتی نرخوں پر علاج معالج کی سعولتیں فراہم کر رہے ہے۔ اس کے میڈکل اسٹورز سے پندرہ فی صد ڈسکائونٹ پر ادویات ملتی ہیں۔تعیم کے شعبے میں غریب بچوں کو ان کے اسکولوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔ملک بھر میں صاف پانی کے فلٹر پلائنٹ لگائے گئے ہیں جس سے پاکستان کے عوام سستے نرخوں پر فلٹر شدہ پانی حاصل کرتے ہیں۔

سندھ کے علاقے تھر میں پینے کے پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے کئی کنویں کھود وا کر دیے ہیں۔یتیم بچوں کی پرورش کے لیے ملک بھر میں انتظام کیا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ عید قربان کے موقعہ پر اجتمائی قربانی کر کے غریب لوگوں تک گوشت پہنچانے کا انتظام کیا جاتا ہے۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے کارکن فی سبیل اللہ اپنی عید کی خوشیاں قربان کر کے چرم قربانی کی مہم چلاتے ہیں ۔ان کھالوں کو فروخت کر کے سال بھر غریبوں، یتیموں ،بیوائوں اور ہر کسی ضرورت مند کی مدد کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی اسلام آباد کی چرم قربانی کی مہم عید قربان پر زور شور سے جاری رہی۔ اس کے کارکن گھر گھر جا کر قربانی کی کھالیںوصول کرتے رہے۔ شہر بھر میں چرم قربانی کے کیمپ لگائے گئے۔ جس میںاہل محلہ سے چرم قربانی وصول جاتیں رہیں۔ اہل محلہ خو اپنے طور پر بھی ان کیمپوں میںکھالیں لا کر دیتے رہے۔ بہت سے جگہوں پر اجتمائی قربانی کے کیمپ لگائے گئے۔ جن پر امیر شہر اسلام آباد ، مرکزی نظم اور ناعب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور اسلام آباد کے متوقع امیدوار قومی اسمبلی اور سابقہ ممبر قومی اسبملی جناب میاں اسلم نے اسلام آباد کے کیمپوںکا دورہ کیا اور کارکنوں کا حوصلہ بڑھایا۔ ویسے تو سارے شہر اور خاص کر آئی ٹین میں اجتمائی قربانی کے کیمپ لگائے گئے جن میںسے ایک کیمپ آئی ٹین چمبیلی روڈ پر کئی سالوں سے لگایا جاتا ہے۔ اس کا مشاہدہ کرنے کا ہمیں موقع ملا۔ جس میں دودن میںساٹھ گائیں اور سو بکروں کی قربانی کی گئی ۔

الیکٹرونک چینل نے اس کی کوریج کی۔ دورے پر آئے ہوئے جماعت اسلامی اسلام آبادکے امیر شہر کا انٹر ویو بھی کیا۔ جماعت اسلامی اسلام آباد آئی ٹین کے کارکنوں نے پورے اسلام آباد اور ملک کے دوسرے علاقوں کے کارکنوں کی طرح اپنی عید کے دن دکھی انسانیت کی خدمت میں فی سبیل اللہ لگائے جس کا اجر اللہ کے پاس محفوظ ہے۔ اسلام آباد کے دوسرے اجتمائی قربانی کی کیمپوں کی طرح آئی ٹین چمبیلی روڈ، جہاں پر منظم طریقے الخدمت ائونڈیشن کی طے شدہ ہدایات اور طریقے کے مطابق قربانی کی جاتی ہے۔ وقت پر اہل محلہ کو ان کے نمبر کے مطابق حصے کا گوشت دیا جاتا ہے۔ تربیت یافتہ قصائیوں کا انتظام پہلے سے کر لیا جاتا ہے ۔ بہتر معاوضہ دے کر گوشت کی صحیح صحیح اور چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کرائی جاتی ہیں ۔ اس سال ہڈیاں کاٹنے کے لیے مشین بھی خرید کر لائی گئی تھی جس نے ہڈیاں کاٹنے میں کمال کا کا م کیا۔ساٹھ گائیوں کی ہڈیاں جلد از جلد کاٹ کر دیں جس میں کام میں آسانی ہوئی۔

جماعت اسلامی اسلام آباد نے عوام کی سہولت کے پلاسٹک کے بیگ مہیا گئے تھے جس میں کھالیں اور گوشت آسانی سے منتقل کیا جاسکتا ہے۔ اس بیگ کے اندر عوام کے سامنے گذشتہ سال کی الخدت فائونڈیشن کے خرچہ کا گوشوارے بھی ایک پمپلٹ میں پیش کیا۔ جس پر قربانی کی کھالیں الخدمت فائونڈیشن کو دینے کی اپیل کی گئی تھی۔اس پمپلٹ پر متعلقہ کیمپ انجارج کے نمبر پرنٹ تھے جس سے لوگوں نے فون کر نے کی سہولت سے فاہدہ اُٹھایا۔گوشوارے کے مطابق الخدمت فائونڈیشن نے اسلام آباد میں تقریباً تین کروڑ روپے گزشتہ سال بے سہارہ لوگوں کی خدمت میں خرچ کیے۔ اس کے علاوہ ساٹھ بستروں کارازی ہسپتال مکمل ہو چکاہے مشینری لگ رہی ہے اسٹاف بھرتی کیا جا رہا ہے۔ صاحبو! وہی بات ہے کہ درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو۔ ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نے تھے کروبیاں۔ اپنی عید کے دن انسانیت اور خلق ِخدا کی خدمت کرنے والوں کی محنت قبول فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالسٹ

Share this:
Tags:
campaign islamabad Jamaat-e-Islami sacrifice service اسلام آباد جماعت اسلامی خدمت قربانی مہم
PTI Chakwal
Previous Post مسلم لیگ ن یونین کونسل پادشہان کے سرکردہ رہنما حاجی سرفراز PTI میں شامل
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/9/2017
MUSTAFA ABAD

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close