مظفرآباد : سروس ٹریبونل آزادجموں کشمیر رواں ہفتہ سرکٹ میرپور کے مقدمات کے سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق ممبر سروسز ٹریبونل آزادجموں کشمیر چوہدری اشفاق احمد سوموار 8 فروری سے ہفتہ 13 فروری تک بمقام سرکٹ بینچ میرپور مقدمات کی سماعت کریں گے۔

Start typing to search...