کراچی : امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے اراکین زونز سے استصواب کے بعد سیشن 2015 تا 2017 کے لئے عبدالماجد کو جماعت اسلامی زون گڈاپ وسطی کا امیر مقرر کر دیا ہے۔

Start typing to search...