
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) جادوئی کمالات سے بھرپور فلم آئندہ برس 6 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جادوئی کمالات سے بھرپور فلم ’’سیونتھ سن‘‘ کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پرجاری کر دیا گیا ہے۔ فلم اگلے سال 6 فروری کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
