Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلائی ذریعہ آمدن و ہنر۔۔ درزیوں کے لیے راہنما اصول

March 24, 2016March 24, 2016 0 1 min read
Sewing
Sewing
Sewing

تحریر: رشید احمد نعیم
کپڑے سینا ایک بہت اہم اور بہترین ہنر ہے یہ مہارت ہر کسی کے پاس ہو نا ضروری ہے کپڑے کی اچھی بناوٹ کے لیے سلائی مشین کا اچھاہونا ضروری ہے سلائی مشین تقریباً ہرگھر میں موجود ہوتی ہے لباس کی معمو لی مرمت سے لے کر مکمل سلائی تک کے لیے سلائی مشین کا استعمال کیا جاتا ہے
اس لیے ضروری ہے کہ ہمیں مشین کے استعمال اور پرزوں کے بارے میں مکمل آگاہی ہو تاکہ اگر سلائی کے دوران کوئی چھوٹی موٹی خرابی ہو جائے تو فوری طور پر دور کیا جاسکے سلائی مشین کے پرزہ جات (Parts of Sewing Machine)۔سلائی مشین کے مندرجہ ذیل اہم پرزہ جات کے متعلق آگاہی ضروری ہے

بیڈBed ٭ بازوArm ٭دبائو کا پیچ Presser foot ٭دھاگے کا لیورThread lever٭پیراٹھا نے والا پُرزہ Presser bar lifter ٭دھاگے کسنے والا پُرزہTension regulator٭ دھاگہ کاٹنے والا پُرزہThread cutter ٭پیرFoot ٭سلائیڈپلیٹ Slide plate ٭دندانے Feed dog ٭جامد پلیٹThroat plate ٭نلکی لگانے کی کیل Spool pin٭پہیہ Balance wheel٭پھرکی میں دھاگہ بھرنے والا پرزہBobbin winder٭ٹانکا چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہ Stitch length dial ٭پھرکی کا دھا گا کسنے والا پرزہBobbin regulator ٭نلکی کے لیے کیلSpool pin ٭سوئی کسنے والا پیچNeedle screw clamp ٭پیر کسنے والا پرزہThumb screw clamp ۔

Sewing Machine Parts
Sewing Machine Parts

سلائی مشین کے اہم پرزہ جات اور ان کے کام :
بیڈBed ٭یہ مشین کا نچلا ہموار سطح والا حصہ ہے جس کے نیچے تمام پُرزے ہوتے ہیں جن کی مدد سے مشین سلائی کرتی ہے۔
بازوArm٭یہ مشین کے سامنے کی طرف گولائی والا حصہ ہے جہاں سے دھاگا شروع کرکے سوئی میں لاتے ہیںاگر پھر کی میں کچھ پھنس جائے یا نچلے حصے کی صفائی کرنی ہو تو اس حصے سے مشین کو اُٹھایا جاتا ہے۔
دبائو کا پیچ Presser foot٭یہ کپڑے پر مشین کے پیر کے دبائو کو زیادہ یا کم کرنے میںمدد دیتا ہے نیز سلائی کے دوران کپڑے کو صحیح پوزیشن میں رکھتا ہے۔
دھاگے کا لیورThread lever٭یہ سوئی میں دھاگے کی روانی کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
پیراٹھا نے والا پُرزہ Presser bar lifter٭یہ مشین کی پشت پرنصب ہوتا ہے اور پیر کو اُٹھا نے یا نیچا کرنے کے کام آتا ہے۔
دھاگے کسنے والا پُرزہTension regulator٭اس پُرزے کی مدد سے بخیہ درست رکھنے کے لیے دھاگے کو کسا جاتا ہے یا ڈھیلا کیا جاتا ہے اگر اوپروالا دھاگا سخت یا کسا ہوا ہو تو بار بار ٹوٹتا ہے۔
دھاگہ کاٹنے والا پُرزہThread cutter٭یہ پرزہ دھاگاکاٹنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
پیرFoot٭یہ کپڑے کو دندانے پر دبائے رکھتا ہے۔
سلائیڈپلیٹ Slide plate٭یہ ایک چپٹی پلیٹ ہے جو شٹل اور پھر کی کو ڈھکے رکھتی ہے اور ضرورت پڑنے پرپھرکی کو نکالنے یا لگانے کے لیے آگے پیچھے کی جاتی ہے۔

دندانے Feed dog٭یہ سلائی کے دوران کپڑے کو چلاتے ہیں۔
جامد پلیٹThroat plate٭یہ دندانوں کے نزدیک کام کرنے کے لیے جگہ مہیا کرتی ہے نیزمشین کے نیچے کے پرزوںکو محفوظ رکھتی ہے
نلکی لگانے کی کیل Spool pin٭یہ مشین کے بازوکے اوپروالے حصے پر ہوتی پے اور نلکی رکھنے کے کام آتی ہے
پہیہ Balance wheel٭یہ مشین کے دائیں ہاتھ گول پہیے کی شکل میں ہوتا ہے اور دھاگے کے لیور اور سوئی کی حرکت کو کنٹرول کرتا ہے
پھرکی میں دھاگہ بھرنے والا پرزہBobbin winder٭اس میں پھرکی کو ڈال کر دھاگا بھرا جاتا ہے اس کی مدد سے پھرکی خود بخود بھرجاتی ہے اور دھاگاہاتھ سے لپیٹنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ٹانکا چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہStitch length dial ٭اس پرزے کے اوپر نمبر لکھے ہوتے ہیں جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ 2.5 سینٹی میٹر میں کتنے ٹانکے لگتے ہیںاس پرزے کو پورا اُوپر کی طرف کرنے سے مشین پیچھے کی طرف چلنے لگتی ہے پھرکی کا دھا گا کسنے والا پرزہBobbin regulator٭یہ پرزہ پھرکی بھرتے وقت دھاگے کو مناسب مقدار میں چھوڑتا ہے تاکہ پھرکی اچھی طرح بھری جا سکے نلکی کے لیے کیلSpool pin٭یہ مشین کے بیڈ پرلگی ہوتی ہے اور پھرکی میں دھاگابھرنے کے لیے نلکی اس میں لگائی جاتی ہے سوئی کسنے والا پیچNeedle screw clamp٭یہ سوئی کو مضبوطی سے اپنی جگہ پرقائم رکھتاہے اور سوئی تبدیل کرنے کے لیے اس کو ڈھیلا کیا جاتا ہے

Sewing Machine
Sewing Machine

پیر کسنے والا پرزہThumb screw clamp اس پرزے کو ڈھیلا کرنے سے پیر اتاراجاتا ہے اور کسنے سے اپنی جگہ پر لگایا جاتا ہے٭٭ سلائی مشین کی حفاظت اور دیکھ بھال کی اہمیت
مشین کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ اسے صاف ستھرا رکھا جائے۔ اسے کچھ دن بعد صاف کر کے تیل بھی دینا چایئے ۔مشین پر ہمیشہ کپڑاڈال کر ڈھک کے رکھیں ۔مشین کو کبھی گرمی والی جگہ پر نہ رکھیں۔ اگر مشین کی باقاعدگی سے صفائی ہوتی رہے تو مشین زیادہ عرصے تک کام کرتی ہے ۔مشین میں دھاگا اچھی قسم کا استعمال کریں ۔مشین کے استعمال میں سب سے ضروری احتیاط یہ ہے کہ اسے ہموار جگہ پر رکھ کر چلائیں مثلاً میز ،تخت ،چوکی وغیرہ ۔بعض اوقات مشین چلاتے وقت اس میں معمولی خرابی پریشانی کا باعث بنتی ہے اس لیے مشین کی خرابیوں کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔ صفائی ٭کپڑ ا سلائی کرنے سے پہلے دیکھ لیں کہ مشین کے کسی بھی پرزے میں کوئی دھاگہ تو نہیں پھنسا ہواور نہ مشین بالکل بھی کام نہیں کرے گی کیونکہ چھوٹے چھوٹے دھاگے ہی مشین کو چلنے نہیں دیتے مشین کی صفائی میں شٹل صاف کرنا ضروری ہے ۔اس کو برش سے صاف کرنا چاہیے صفائی کرتے وقت مشین کے ا ندرونی اور بیرونی پرزہ جات دونوں کو صاف رکھیں ۔مہینے میں کم سے کم ایک دفعہ کسی نرم کپڑے سے صاف کر لیں۔

تیل ڈالنا٭ مشین روانی سے چلے اور تیز تیز چلے اس کے لیے ضروری ہے کہ اسے مہینے میں دودفعہ تیل لگا کر 5 یا 10 منٹ کے لیے دھوپ میں رکھ دیا جائے اس سے مشین روانی سے چلے گی اور جامدپلیٹ کے اندر بھی تیل ڈالیں اور سلائی کرنے سے پہلے کسی فالتو کپڑے سے مشین کو چلائیں تاکہ تیل سلائی والے کپڑے پرنہ لگے کو شش کریں کہ سلائی کے بعد بھی مشین میں تیل ڈالیں تیل ڈالنے کے بعد سلائی مشین کو تیز چلائیں تاکہ تیل ہر حصے میں پہنچ جائے اور فالتو تیل رس کر کپڑے پر نکل آئے ۔تیل ڈالنے سے مشین زنگ سے محفوظ رہتی ہے۔ ڈھانپ کر رکھنا٭مشین کو ڈھانپ کر رکھا جائے ورنہ اردگرد کاغبار مشین میں جمع ہو کر اس کے پرزہ جات کو خراب کر دے گا اگرمشین کا ڈھکن نہ ہو تو ہر صورت کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں۔مشین کی مرمت ٭مشین کو روانی سے چلانے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں جو بھی خرابی ہوا سے خود دور کیا جائے۔ مشین میں چھوٹی چھو ٹی خامیاں اکثرآجاتی ہیں سلائی کے دوران اگر سوئی ٹوٹ جائے تو معائنہ کیا جائے کہ سوئی صحیح جگہ پر لگی ہے ؟

Threads
Threads

یادہ اوپر یا نیچے تو نہیں ہے؟۔ اوپر کا دھاگا ٹوٹنا٭ جس کی وجہ دھاگے کا ناقص ہونا یا خراب سوئی یا دھاگا غلط طریقے سے ڈالا ہوتا ہے سوئی ٹیڑ ھی تو نہیں؟ مشین کے دندانے صحیح ہوں کپڑازیادہ کھچا ہوا تو نہیں ؟مشین کا پیر صحیح کساہوا ہے ؟پھرکی میں دھاگہ زیادہ ابھر ااور پھنسا ہوا تو نہیں؟ کپڑے کو اتارنے سے پہلے سوئی اوپر نہ کریں ۔مشین کا بھاری چلنا٭ جس کا سبب مشین میں تیل نہ ہونا دھاگے کا شٹل میں پھنس جانا مشین کو کافی عرصے کے بعد استعمال کرنے کے نتیجے میں پرزوں کا جامد ہونا وغیرہ ہوسکتا ہے۔ سلائی کے اصول (Principles of stitching) ٭٭سوتی ریشے(Cotton fiber) سے بنے ہوئے کپڑوں کی سلائی کے اصول٭ سلائی کے لیے سب سے پہلے سینے کا ساز وسامان سلائی کا ڈبہ ہمارے پاس ہونا چاہیے مثلا! قینچی ،سوئی ،دھاگہ،انگشتانہ ،سلائی ادھیڑنے کاہک ،کاربن پیپر،میٹر راڈ،ناپ کا فیتہ۔پن کشن ،بٹن ،ہک اور ٹریسنگ وہیل وغیرہ سلائی کے ڈبے میں رکھیں۔سلائی سے پہلے سلائی (Seam) کرنے کی جگہ کے دونوں حصوں کو اچھی طرح برابر میں لائیں ۔سوتی کپڑے کو کاٹنے سے پہلے دھو ئیں تاکہ سلنے کے بعد سکڑ ے نہ اور استری بھی ضرور کریں تاکہ اس کا تانہ بانہ صحیح رہے اور کپڑے کی سلوٹیںدور ہو جائیںکپڑے کو ہمیشہ تانے کے رخ کا ٹیں کیو نکہ تانا مضبوط ہوتا ہے اور بانا کمزورکپڑے کو کاٹنے سے پہلے نشان لگائیں اور کان بھی نکالیں سلائی کا حق چھوڑیں سلائی کے شروع اور آخر میں دھاگہ چھوڑیں تاکہ گرہ لگائی جا سکے۔

تمام سلائیوں کے حق کو کھول کر استری کریں ۔گول سلائی والے حصے میں حق کم رکھیں۔سلائی کو ادھیڑتے وقت کپڑے کو کھینچ کر سیدھا کریں۔ سلائی کرتے وقت اور بعد میں فالتودھا گے کاٹ دیں۔سلائی کرتے وقت دھاگہ کپڑے کے رنگ کا استعمال کریں۔ کیمیائی دھاگے (Synthetic fiber) سے بنے کپڑے کی سلائی کے اصول٭٭ سلائی کا ڈبہ اور مشین پاس رکھیں ۔مشین کا معائنہ کریں۔ کپڑے کو سینے سے پہلے استری کریں۔کپڑے کے سروں کو آپس میں ملائیں کپڑے کی کنی زیادہ مضبوط اور موٹی چاہیے اس کا تانہ بھی صحیح ہو کپڑے کو تانے کے رخ کا ٹیں ۔کپڑے کو کاٹنے سے پہلے سیدھی اُلٹی اطراف دیکھ لیں ۔سیدھی طرف سے شوخ ہوتی ہے ا ور اُلٹی طرف مدہم ۔کپڑے پرنشان لگائیں اور پھر کاٹیں۔سلائی کا حق چھوڑیں۔کپڑے سے ملتے جلتے رنگ کا دھاگہ اور سوئی کا نمبر بھی درست استعمال کریں۔ سلائی ختم کرنے سے پہلے سوئی کو اوپر کریں اور ختم کرنے کے بعد سوئی کا دھاگہ نیچے کریں۔ سلائی کے شروع اور آخر میں لمبا دھاگہ چھوڑیں تاکہ گرہ لگائی جا سکے۔ سلائی کرتے وقت سلائی کا حصہ اندر کی طرف کم رکھیں جبکہ فالتو کپڑا باہر رکھیں ریشمی کپڑے کی سلائی کو لائن لگا کر کچا کریںاور پھر اس پر مشین سے سلائی کریںپہلے سوتی کپڑے پر مہارت حاصل کریں پھر ریشمی کپڑے پر سلائی کریں کپڑے پرنشان واضح چاک سے لگائیں۔

Rasheed Ahmed Naeem
Rasheed Ahmed Naeem

تحریر: رشید احمد نعیم
صدر الیکٹروننک میڈیا حبیب آ باد پتوکی

Sewing
Sewing
Share this:
Tags:
guidelines money Sewing Skills آمدن رشید احمد نعیم مہارت ہنر
Arrested
Previous Post جعلی امیدوار کمرہ امتحان سے گرفتار
Next Post اسلام آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
Deadbody

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close