Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنسی جرائم کی سزائوں میں اضافہ اور دیگر ضروری اقدامات

February 15, 2018 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : محمد صدیق پرہار
قومی اسمبلی نے ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات روکنے کے لیے مجموعہ تعزیرات پاکستان ١٨٦٠ء اور مجموعہ ضابطہ فوجداری میں مزید ترمیم کابل پاس کر دیا ہے۔یہ ایکٹ فوجداری قانون (ترمیمی ) ایکٹ ٢٠١٧ء کے نام سے موسوم ہو گا۔ مجموعہ تعزیرات پاکستان ١٨٦٠ کی دفعہ ٢٩٢ ج میں ترمیم کی گئی ہے۔جس کے تحت دوسال اورسات سال کی سزا کو بڑھا کر چودہ سال اور بیس سال کر دیا گیا ہے۔جرمانہ پہلے دولاکھ روپے سے سات لاکھ روپے تھاجسے بڑھا کر دس لاکھ کردیاگیا ہے۔مجموعہ تعزیرات پاکستان ١٨٦٠ء کی دفعہ ٣٧٧ب میں ترمیم کی گئی ہے۔ اس دفعہ کے تحت پہلے سزاسات سال ہوسکتی تھی اورپانچ لاکھ جرمانہ تھا۔جسے بڑھاکرلکھا گیا کہ سزاکم سے کم چودہ سال اورزیادہ سے زیادہ بیس سال کردی گئی ہے اورجرمانہ دس لاکھ روپے ہوگا۔مجموعہ ضابطہ فوجداری ١٨٩٨ء کے جدول دوم میں ترمیم کی گئی ہے۔دفعہ ٢٩٢ میں لکھاگیا ہے کہ کسی ایک نوعیت کی سزاکم سے کم چودہ سال اورزیادہ سے زیادہ بیس سال ہوسکتی ہے اورجرمانہ دس لاکھ روپے سے کم نہیں ہوگا۔دفعہ ٣٧٧ب میں لکھا ہے کہ کسی ایک نوعیت کی سزائے قیدکم ازکم چودہ سال اورزیادہ سے زیادہ بیس سال ہوسکتی ہے۔جرمانہ دس لاکھ روپے سے کم ہوگا۔یہ پرائیویٹ بل قومی اسمبلی کی رکن مسرت احمدزیب نے پیش کیا۔ ایوان نے متفقہ طورپربل کی منظوری دی۔بل کے اغراض ومقاصدمیں کہا گیا ہے کہ اس جرم کی شدت کے مقابلے میں سزائیں کی گئی ہیںبل کا مقصدبچوںکی فحش نگاری اورنابالغوں سے جنسی زیادتی کی سزامیں اضافہ کرنا ہے۔

جنسی زیادتی، بدفعلی کاشمارسنگین جرائم میں ہوتا ہے۔شریعت میں اس جرم کی سزامقررہے۔ یوں توسنگین جرائم میں اس جرم کانمبرقتل کے بعدآتا ہے۔ اس کی سزاپرغورکیاجائے تواس کی سزاقتل کے جرم سے بھی سخت ہے۔قاتل کوجب سزائے موت دی جاتی ہے توایک دفعہ دی جاتی ہے ۔ اس میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ چاہے قاتل کاسرتلوارسے کاٹ دیاجائے، چاہے اسے لوہے کی کرسی پربٹھاکربجلی کاکرنٹ چھوڑاجائے یاتختہ دارپرلٹکایاجائے۔جب کہ شریعت میںجنسی زیادتی یابدفعلی کی سزااس جرم کے مرتکب مجرم کوسنگسارکرنا ہے۔ یہ جرم فاعل اورمفعول دونوں کی رضامندی سے ہوتوسزابھی دونوںکودی جائے گی۔ دونوں کی رضا مندی نہ ہوتو اس جرم کوزنابالجبرکہاجائے گا۔ اس صورت میں صرف فاعل کوہی سزادی جائے گی۔جرم کا ارتکاب کرنے والا غیرشادی شدہ ہوتو اس کی سزاشادی شدہ مجرم کی سزاسے کم ہے۔پاکستان میں چونکہ شرعی سزائیں نافذنہیں ہیں۔پاکستان چودہ اگست سال انیس سوسنتالیس کومعرض وجودمیں آیا۔ تعزیرات ہند ایکٹ ١٨٦٠ء کوتعزیرات پاکستان ١٨٦٠ء کانام دے کرملک میںنافذکردیاگیا۔پاکستان میں اب تک سزائیں اسی تعزیرات پاکستان کے تحت ہی دی جاتی رہی ہیں۔دنیامیں جہاں دیگرشعبوںمیں ترقی ہورہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تناسب سے جرائم میں بھی ترقی ہورہی ہے۔ ایک طرف نئی نئی ایجادسامنے آرہی ہیں تو دوسری طرف نئے نئے جرائم بھی سامنے آرہے ہیں۔

پاکستان میں ایسے ایسے مجرم بھی پکڑے گئے ہیں ۔جن کے جرائم کی سزاقانون میں تھی ہی نہیں۔ایسے جرائم میں دوجرم نمایاں ہیں۔ان میں ایک قبروں کے مردے نکال کران کاسال پکاکرکھانا اور دوسراجرم گدھوں، کتوں اورمردارگوشت کی خریدوفروخت تھا۔قومی اسمبلی اب ان جرائم کی سزائیں بھی مقررکرچکی ہے۔جوں ہی دہشت گردی کی وارداتوں میں قدرے کمی آئی ہے۔ جنسی زیادتی کے جرائم میں اضافہ ہوگیا ہے۔ملک کے دیگرشہروں کے ساتھ ساتھ پنجاب کے ایک ہی شہرقصورمیں درجن سے زائدبچوںاوربچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اوراس سے پہلے اسی شہرمیں جنسی زیادتی کاسب سے بڑاسکینڈل اس جرم کی سنگینی اورپھیلائوکاواضح ثبوت ہے۔قصورمیں کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اوراس کے قتل کے المناک اورشرمناک واقعہ کے بعد یہ بحث زورپکڑگئی تھی کہ ہمیں اپنے بچوں کی حفاظت کیسے کرنی چاہیے۔یہ بھی کہاجارہا تھا کہ بچوں کواپنی حفاظت کرنے کی تربیت دی جائے۔کچھ لوگ بچوں کواپنی حفاظت کی تربیت دینے کی آڑمیں اپنے خفیہ مقاصدپورے کرنے کی کوششوںمیں لگ گئے۔ کم سن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی عجیب وغریب وجہ یہ پیش کی گئی کہ ایسے واقعات اس لیے ہورہے ہیں کہ بچوں کوسکولوںمیں جنسی تعلیم نہیں دی جاتی۔ ایسے جرائم کی روک تھام کایہ طریقہ بتایا گیا کہ سکولوں میںجنسی تعلیم دی جائے۔

سکولوں میںجنسی تعلیم سے جنسی زیادتی کے جرائم میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔ اس طرح تواس طرح کے جرائم میں اضافہ ہی ہوگا۔ہمارے معاشرے کی یہ اچھی روایت ہے کہ نابالغ تورہے ایک طرف غیرشادی شدہ کے سامنے بھی جنسی معاملات بات نہیں کی جاتی۔ کچھ لوگ سکولوںمیں جنسی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔ اس کے بعدتوبچے بچے کی زبان پرجنسی معاملات پرہی گفتگوہوگی۔شیطان جرائم کی طرف جلدی متوجہ کرتاہے۔دوچاربچے جہاں بھی اکٹھے ہوں گے وہ سکولوںمیں جنسی تعلیم کے بعداسی پرہی آپس میں گفتگوکریں گے۔اس سے توبچوں کی معصومیت تواوربھی دائوپرلگ جائے گی۔ہم سکولوںمیںجنسی تعلیم کے پہلے بھی خلاف تھے اب بھی خلاف ہیں۔بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام سکولوں میں جنسی تعلیم نہیں اس جرم کے مرتکب مجرم کی سزائوں میں اضافے سے ہی ممکن ہے۔جرائم کے مرتکب مجرموںکوسزائیں بھی اس لیے دی جاتی ہیں کہ ان کی سزائوں کودیکھ کردوسرے لوگ عبرت پکڑیں اورجرائم کے نزدیک بھی نہ جائیں۔قصوراوردیگرشہروںمیں کم سن بچوں اوربچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کے بعدیہ ضروری ہوگیاتھا کہ تعزیرات پاکستان میں ترمیم کرکے اس جرم کی سزائوںمیں اضافہ کیاجائے۔ قومی اسمبلی نے مجموعہ تعزیرات پاکستان ١٨٦٠ء اورمجموعہ ضابطہ فوجداری ١٨٩٨ء میں ترمیم کرکے نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرائم کی سزائوں اورجرمانوںمیں اضافہ کردیا ہے۔ جس کی تفصیل اس تحریر کے آغازمیںموجودہے۔جنسی زیادتی کے جرم کی سزائوں اور جرمانوںمیں اضافہ اس لیے کیاگیا ہے تاکہ اس جرم کومزیدپھیلنے سے روکاجاسکے اورمعاشرے کوبڑھتی ہوئی بے راہ روی سے روکاجاسکے۔قومی اسمبلی نے جنسی زیادتی کے جرم کی سزائوںمیں اضافہ کرکے اپنافرض اداکردیا ہے۔

قومی اسمبلی پوری قوم کی نمائندگی کرتی ہے۔قومی اسمبلی کامتفقہ طورپراس جرم کی سزائوں اورجرائم میں اضافہ کرنے کی منظوری دینا اس بات کاثبوت ہے کہ پوری قوم جنسی زیادتی کے واقعات اوربڑھتی ہوئی بے راہ روی کی روک تھام چاہتی ہے۔قومی اسمبلی نے اپنافرض تواداکردیا ہے ۔ اس نے اس سلسلہ میں اپنامکمل فرض ادانہیں کیا ہے۔اس میں کوئی دورائے نہیں کہ سزائوں کے خوف سے مجرم عبرت پکڑتے ہیں اور جرائم کے ارتکاب میںکمی آتی ہے۔جنسی زیادتی اوردیگرجرائم کی روک تھام کے لیے صرف سزائوں اورجرمانوںمیں اضافہ کرناہی کافی نہیں ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے دیگراقدامات بھی ضروری ہیں۔جنسی زیادتی کے جرم کی سزائوں اورجرمانوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ایسے تمام محرکات کاخاتمہ بھی ضروری ہے جواس جرم کے ارتکاب میںمددگارثابت ہوتے ہیں یااس جرم کی طرف اکسانے کاسبب بنتے ہیں۔ جرائم کے ارتکاب میںکمی لانے کے لیے سزائوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان سزائوںکایکساںنفاذبھی ضروری ہے۔مکمل اورہرزاویہ سے تحقیق وتفتیش کے بعد جس پربھی جرم کاارتکاب ثابت ہوجائے تواس کو قانون کے مطابق سزادی جائے۔ مجرم کاتعلق چاہے کتنے ہی بااثرخاندان سے کیوں نہ ہو اس کے ساتھ رعایت نہیں ہونی چاہیے۔مجرم چاہے امیرہویاغریب، خاص ہویاعام جرم کے مطابق اسے سزاملنی ہی چاہیے۔سزائوںمیں اضافے کے ساتھ ساتھ ایسے عوامل کی روک تھام بھی ضروری ہے جوجنسی زیادتی کے جرم میں معاون ثابت ہوتے ہیں یااس جرم کاسبب بنتے ہیں۔جس طرح کسی بھی مرض کاعلاج توکیاجائے پرہیزنہ کیاجائے توصحت یابی سوالیہ نشان بن جاتی ہے۔ قومی اسمبلی نے جنسی زیادتی کے جرم کاسزائوں اورجرمانوںمیں اضافہ کرکے علاج توکردیا ہے ۔ پرہیز کے بارے میں کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔ اقدامات بھی ایسے ہونے چاہییں جس سے جرائم میںکمی واقع ہوایسے اقدامات نہ ہوں جن سے جرائم مزیدبڑھ جائیں۔سکولوںمیں کم سن بچیوں سے بے ہودہ رقص کرانے سے جنسی زیادتی کے جرائم میں کمی لائی جاسکتی ہے یااس سے بچیوںکی معصومیت بھی دائوپرلگ جاتی ہے ۔ سوچیں کہ کم سن بچیوں سے اس طرح کے رقص کرانے سے ہماری نئی نسل کوکیاسکھایا جارہا ہے اوراس کے مستقبل میںکیانتائج برآمدہوں گے۔

کاش کسی کویہ سوچنے اورسمجھنے کاحوصلہ بھی ہوتا۔فلموں اورڈراموںمیں جو کلچر دکھایا جارہا ہے۔ اس سے جنسی زیادتی کے واقعات میںکمی ہوگی یااضافہ ؟اکثرفلموں اورڈراموںمیں مرداورعورت کاگھروالوں سے چھپ کرمحبت کرنااورخاندان والوں سے چھپ چھپ کرباغوں اورپارکوںمیںملاقاتیں کرنے سے قوم کوکیادکھایااورسکھایاجارہاہے۔کیایہ بھی سوچاہے کسی نے کہ الیکٹرانک میڈیا چینلز پر مختلف پراڈکٹ کے کواشتہاردکھائے جارہے ہیں ان سے مصنوعات کی تشہیرزیادہ ہورہی ہے یاجنسیات کی۔جب اشتہارات میں عورت کے جسم کی نمائش کی جائے گی تواس کے کیانتائج سامنے آئیں گے کاش اس بارے بھی کوئی سوچتااورسمجھتا۔یہ بات درست ہے کہ عورت کے جسم کی نمائش پرمبنی اشتہارات اس لیے دیے اوردکھائے نہیں جاتے کہ ان سے جرائم کوفروغ ملے۔ایسے اشتہارات جنسی جرائم کاسبب بن سکتے ہیں۔انٹرنیٹ پربے ہودہ اورفحش تصاویراورویڈیوزبھی جنسی جرائم کاسبب ہیں۔ایسی بہت سی ویب سائٹس بلاک کی جاچکی ہیںجوفحش تصاویریاویڈیوزدکھاتی ہیں ۔ چوردروازوں سے ایسی ویب سائٹس اب دیکھی جارہی ہیں۔پی ٹی اے کویہ چوردروازے بھی بندکرناہوں گے۔کیایہ بھی کسی نے سوچاہے کہ فاسٹ فوڈ زکے استعمال سے ہماری صحت اورجنسیات پرکیااثرات مرتب ہورہے ہیں۔برائلرمرغی اورمچھلی ہماری صحت اورجنسیات پرکیااثرات مرتب کررہی ہیں۔ٹیکے والادودھ ہماری صحت اورجنسیات کے ساتھ کیاسلوک کررہا ہے۔ کاش اس طرف بھی کوئی توجہ دیتا۔جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سزائوںمیں اضافے کے ساتھ ساتھ ضروری ہے کہ سکولوںمیں طلباء کے ہرقسمی رقص کرنے، دکھانے اوردیکھنے پرپابندی لگائی جائے۔فلموں اورڈراموںمیں مرد اورعورت کاگھروالوں سے چھپ کرمحبت کرنااورخاندان والوں سے چھپ چھپ کرملاقاتیںکرنانہ دکھایا جائے۔

عورت کے جسم کی نمائش والے کمرشل اشتہارات نہ دکھائے جائیں۔فحش تصاویراورویڈیوزدکھانے والی ویب سائٹس بلاک کرکے انہیں دیکھنے اوردکھانے کے چوردروازے بھی بندکیے جائیں۔برائلر مرغی، برائلرمچھلی پربھی مکمل پابندعائدکرکے دیسی مرغی اوردریائی مچھلیوںکوفروغ دیاجائے۔فاسٹ فوڈزپربھی پابندی ہونی چاہیے۔ایسے جرائم سے بچنے کے لیے اپنی نگاہوں اورخیالات کوبھی پاکیزہ رکھناضروری ہے۔فحش تصاویردیکھنے اور برے خیالات سے اجتناب کیاجائے ۔ فارغ اوقات میں اپنی گزشتہ زندگی کاجائزہ لیں کہ کون کون سے کام آپ سے غلط ہوگئے اورکیوں ہوئے۔ایسے کاموں کے ازالہ، کفارہ کی ترکیب تیارکریں۔انبیاء کرام، اولیاء کرام کی حیات مبارکہ پرمبنی اوردیگراسلامی وتاریخی کتب کامطالعہ کریں۔زبان پراللہ تعالیٰ اوراس کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاذکرجاری رکھیں۔جرائم کاخیال آتے ہی قیامت کامنظرسامنے لے آئیں اوراپنے آپ کوسمجھائیں کہ اللہ کاعذاب برداشت کرنے کی طاقت مجھ میں نہیں ہے۔جس طرح ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان ضروری تھا۔اسی طرح جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے یہ اقدامات بھی ضروری ہیں۔

ڈاکٹر فوزیہ حمید کی طرف سے پیش کردہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل جسے ایوان نے متفقہ طورپرمنظورکرلیاکے تحت کل پاکستان ملازمتوں ،وفاق کی ملازمت ہائے دیوانی، وفاق کے معاملات کے ضمن میں دیوانی اسامیوںاوروفاقی حکومت کے تحت کام کرنے والی کارپوریشنوں، خودمختاراداروں میں بنیادی پے سکیل گیارہ یااس کے مساوی اوراس سے بالاپرافرادکی بھرتی کے لیے ٹیسٹ اورامتحانات منعقدکیے جائیں گے۔بل میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ کمیشن اپنابھرتی عمل اشتہارکی اشاعت کی تاریخ سے آٹھ ماہ کے عرصہ کے اندرمکمل کرے گا۔بل کے اغراض ومقاصدمیںکہاگیا ہے کہ ایف پی ایس سی کادائرہ اختیارصرف پی ایس سولہ اوراس کے اوپرکی اسامیوں تک محدودہے۔دوسرے یہ کہ خودمختاراورآئینی ادارے ایف پی ایس سی کے برعکس کم مسابقتی امتحانات کے ذریعے پر کیا جائے۔ایوان میں قومی اسمبلی کامجالس قائمہ کی متعددرپورٹس بھی پیش کی گئیں۔شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں کارروائی اورطریقہ کارمیں ترمیم پیش کی جس میں تجویزدی گئی ہے کہ کمیٹی کے ایک چوتھائی تعدادخواتین پرمشتمل ہونی چاہیے۔ڈپٹی سپیکرنے یہ تجویزغورکے لیے مجلس قائمہ برائے قواعدوضوابط کو بھیج دی۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
increase Muhammad Siddique prihar national assembly penalties اضافہ قومی اسمبلی
Pervez Musharraf
Previous Post ایم کیو ایم کا آہنی جسد اور پرویز مشرف
Next Post عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم کی ھدایات کی روشنی میں تانہ سوھاوہ پولیس کی منشیار فروشوں کے خلاف کاروائی
Jhelum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close