Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
March 15, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب برات

March 17, 2022 0 1 min read
Shab e Barat
Shab e Barat
Shab e Barat

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے حق تعالی نے انسان کو اپنا نائب بنا کر زمین پر بھیجا پھر اِس کو زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط سے آگاہ کیا جسمانی ضرورتوں کے ساتھ ساتھ روحانی و باطنی ضرورتوں کا بھی اہتمام کیا حق تعالی نے انسا ن کو ترغیب دے کر اپنے قریب کر نے کا طریقہ بھی بتایا جس طرح انسان کو یہ آگاہی عطا کی کہ وہ سال کے مختلف مہینوں میں مختلف فصلوں کو کاشت کر کے اپنی جسمانی ضرورتیں پوری کر تا ہے اِسی طرح جسمانی کثافتوں کو لطافتوں میں بدلنے اور اپنے قریب کر نے کے لیے عبادات کابھی خاص طریقہ عطا کیا ہے ایسی ایسی راتیں مہینے رکھے ہیں جن میں عبادات کر کے انسان صالح انسان کے مقام تک آسانی سے پہنچ سکتا ہے خاص راتوں اور مہینوں میں اللہ تعالی کی ذات خاص رحمتوں اور برکتوں کی برسات کر کے مسلمانوں کو خاص باطنی روحانی سرشاری عطا کر تا ہے ایسی ہی خاص راتوں اور مہینوں میں ماہ شعبان بھی ہے۔

اِس مہینے میں ایک خاص رات پندرہویں عطا کی جو شب برات کہلاتی ہے کہ رات کیونکہ شعبان کے مہینے میں آتی ہے اِس لیے حق تعالی نے ماہ شعبان کو بھی خاص شان اور مقام عطا کیا ہے اِس مہینے میں سرتاج الانبیا ۖ کثرت سے روزے رکھا کر تے تھے ہماری اماں حضرت عائشہ فرماتی ہیں میں نے رسول کریم ۖ کو ماہ رمضان کے سوا کسی دوسرے مہینے میں پورے روزے رکھتے نہیں دیکھا اور نہ ہی ماہ شعبان کے سوا اور کسی مہینے میں زیادہ روزے رکھتے دیکھا ہے حضرت انس سے روایت ہے کہ آقا کریم ۖ سے پوچھا گیا ترجمہ : کس مہینے میں رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا افضل ہے آپ ۖ نے فرمایا شعبان میں رمضان کی عظمت کے لحاظ سے پھر آپ نے فرمایا رمضان میں صدقہ کر نا افضل ہے۔

اِس طرح ماہ شعبان کی فضیلت کا پتہ چلتا ہے جس میں نبی رحمت ۖ کثرت سے روزے رکھا کرتے تھے اِس ماہ کے بعد ماہ رمضان کی آمد ہو تی ہے جو فضائل و برکات کے لحاظ سے بے نظیر ہے اِس مہینے میں کیونکہ قرآن مجید نازل ہوا جو خالق کائنات کا اہل زمین پر احسان عظیم ہے لہذا شکرانے کے طور پر رمضان کی آمد سے پہلے مہینے شعبان میں سرور کونین ۖ کثرت سے روزے رکھتے اور راتوں کو جاگ کر خدا کے حضور نوافل کا نذرانہ پیش کرتے شکرانے کے ساتھ ساتھ آقا کریم رمضان کے آنے والے روزوں کا شاندار استقبال روزے رکھ کر کیا جائے نبی رحمت ۖ کیونکہ ہر وقت اپنی امت کے آرام کا خیال رکھتے تھے اِس لیے خود تو پورا شعبان روزے رکھتے تھے لیکن اپنی امت کو ستائیسویں شب کے بعد روزے رکھنے سے منع فر مایا تاکہ امتی رمضان کے روزوں سے پہلے تھک نہ جائیں کمزور نہ ہو جائیں تاکہ رمضان کے پورے روزے آسانی سے رکھ سکیں ماہ شعبان کی پندرہویں شب کو فضیلت والی رات قرار دیا۔

حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے کہ نبی دوجہاں ۖ نے فرمایا ترجمہ: خداوند عالم شعبان کی پندرہویں رات کو اپنی تمام مخلوق کی طرف متوجہ ہو تے ہیں پیمانہ رحمت چھلک پڑتا ہے اور تمام مخلوق کو بخشش دیتے ہیں مشرک کینہ رکھنے والے کی بخشش نہیں ہوتی ایک اور حدیث میں سرور کائنات ۖ فرماتے ہیں ترجمہ : پندرہویں شعبان کی شب میں خدا ئے لازوال اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہو کر مومنین کی مغفرت فرما دیتے ہیں اور کینہ پرور کو ان کی کینہ پروری پر چھوڑ دیتے ہیں ان کی مغفرت نہیں ہونی اِس رات کو شب ِ برات کہا جاتا ہے اِس رات میں ستر ماں سے شفیق رب کی ذات اپنی رحمت کے سارے دروازے کھول دیتا ہے انعام و اکرام کی موسلا دھا بارش برستی ہے۔

توبہ اور دعائیں قبول ہو تی ہیں اِسی رات میں آئندہ سال کی اموات و پیدائش لکھ دی جاتی ہیں رزق کی تقسیم کی جاتی ہے اِسی رات بندوں کے افعال آسمان پر لے جائے جاتے ہیں اور اِسی رات حق تعالی بنی کل کی بکریوں کے بالوں کے برابر بندوں کو جہنم کی آگ سے نجات دیتے ہیں اِس خاص رات میں رحمت کی خوب بارش ہوتی ہے لیکن اِس خاص رات میں بھی کینہ پرور مشرک رشتہ داروں سے قطع تعلقی کر نے والے حقوق دبانے والے والدین کے نافرمان کسی کو ناحق قتل کر نے والے بد کار عورت متکبرزانی شرابی خدا کی رحمتوں سے محروم رہتے ہیں جب تک یہ سچی توبہ نہیں کر لیتے شہنشاہ دو عالم ۖنے فرمایا حضرت عبداللہ بن عمر روایت کر تے ہیں پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں کی جانے والی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں یعنی ضرور قبول ہوتی ہیں شب جمعہ ، رجب کی پہلی رات شعبان کی پندرہویں رات عید الفطر کی رات عیدا لاضحی کی رات عاشق رسول حضرت ابوبکر نبی رحمت ۖ سے روایت فرماتے ہیں آقا دوجہاں ۖ نے فرمایا حق تعالی نصف شعبان کی رات آسمان کی طرف سے اہل دنیا کی طرف متوجہ ہو تے ہیں ہر کسی کی مغفرت کر دی جاتی ہے سوائے مشرک اور کینہ پرور کے ۔

حضرت عثمان بن ابی العاس سے روایت ہے محبوب خدا نے فرمایا جب شعبان کی پندرہویں رات آتی ہے تو خالق کائنات کی طرف سے ایک پکارنے والا پکارتا ہے کیا کوئی مغفرت کا طالب ہے تو میں اس کی مغفرت کرو ں کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ میں اس کو عطا کروں اِس خاص رات میں حق تعالی سے جوبھی مانگا جاتا ہے اس کو عطا کر دیا جاتا ہے سوائے بد کار عورت اور مشرک کے ۔اماں عائشہ فرماتی ہیں نبی دوجہاں ۖ نے فرمایا کیا تمہیں معلوم ہے اِس رات یعنی شب برات میں کیا ہوتا ہے تو انہوں نے فرمایا یا رسول اللہ ۖ کیا ہوتا ہے تو محبوب خدا ۖ نے فرمایا اِس شب میں یہ ہوتا ہے کہ اِس سال میں جتنے بھی پیدا ہو تے ہیں اِن کو لکھ دیا جاتا ہے اور جو اِس سال مر نے والے ہوتے ہیں ان کے بھی نام لکھ دیے جاتے ہیں اِس رات تمام بندوں کے اعمال اٹھائے جاتے ہیں اور اِسی رات میں مقررہ روزی اتاری جاتی ہے مشہور تابعی حضرت عطار بن بسار فرماتے ہیں اِس شب اللہ تعالی کی طرف سے ایک فہرست ملک الموت کو دی جاتی ہے اور حکم دیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کے نام اِس میں شامل ہیں اِن کو روحوں کو فیض کر تا ہے اس وقت بندے باغ لگانے میں درخت لگانے میں شادی اور تعمیر مکان میں مصروف ہوتے ہیں۔

نبی کریم ۖ کو شعبان کے روزے بہت محبوب تھے ہماری ماں حضرت عائشہ فرماتی ہیں میں نے نبی دو جہاں ۖ سے اِس کی وجہ سے پوچھی تو آپ ۖ نے فرمایا اے عائشہ جن لوگوں نے اِس سال مرنا ہے موت کا رفرشتہ ان کے نام لکھ لیتا ہے اِس لیے مجھے یہ اچھا لگتا ہے کہ اگر میرا نام اس فہرست میں ہوتو اس وقت میں روزے کی حالت میں ہوں حضرت علی سے روایت ہے کہ آقا کریم ۖ نے فرمایا جب یہ رات آئے تورات کو نوافل پڑھو اگلے دن روزہ رکھو کیونکہ غروب آفتاب سے صبح تک اللہ کی ذات آسمان دنیا پر موجود رہتے ہیں اور بار بار کہتے ہیں کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا میں بخشش دوں گا ہے کوئی رزق لینے والا میں رزق دوں گا ہے کوئی مصیبت زدہ میں اس کو مصیبت سے نجات دوں گا آقا کریم ۖ اِس رات قبرستان جا کر پوری امت محمدیہ ۖ کی بخشش کی دعائیں کرتے تھے اِس رات میں سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص کے نوافل کی بہت فضیلت ہے سورہ یسین تین بار پڑھنے کی فضیلت ہے رسول کریم ۖ پر تین ہزار درود شریف کی فضیلت یہ ہے کہ آقا کریم ۖ نے فرمایا جو اِس رات مجھ پر درود پاک بھیجے گا اس کو میں روز محشر شفاعت کراں گا اِس رات اسما الحسنی قرآن مجید نوافل خدا کی حمد اور آنسوں کے ساتھ ندامت اور گناہوں کا اعتراف خدا کے حضور ندا مت کے آنسوں کا نذرانہ بہت افضل ہے اِس رات میں آتش بازی کھیل تماشے ہندوانہ رسومات ہیں جس کو کرنے سے بخشش کی بجائے خدا کی گرفت میں آسکتے ہیں اِس رات صرف اور صرف خدا کی تعریف حمد و ثنا اوراپنی غلطیوں کا اعتراف اور مسلسل توبہ کر ناہی افضل ہے تاکہ ہم خدا کی بخشش کے حق دار ٹہر سکیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Islam muslims shab e barat shaban worship اسلام شب برات شعبان عبادات مسلمانوں
Opposition
Previous Post سیاست میں عدم برداشت کا کلچر
Next Post جیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لی
Stars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close