Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شبِ برات کے فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

June 1, 2015 0 1 min read
Shab e Barat
Shab e Barat
Shab e Barat

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
شعبان اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے ، یہ بڑی عظمت و برکت والا مہینہ ہے ، یہ مہینہ شہر التوبہ بھی کہلاتا ہے اور نبی پاک ۖ کا مہینہ ہونے کی نسبت بھی رکھتا ہے۔ اس مہینے کی پانچ تاریخ کو سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت مبارک ہوئی، سولہویں تاریخ کو تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا اور پندرھویں رات کو شبِ برات کہا جاتا ہے ۔ شب کے معنی رات اور برات کے معنی بری ہونے یا قطع تعلق ہونے کے ہیں چونکہ اس رات کو مسلمان جہنم کی آگ سے بری ہوتے ہیں یا قطع تعلق ہوتے ہیں اس لئے اسے شبِ برات کہا جاتا ہے۔حضرت خواجہ نظام الدین محبوب الٰہی فرماتے ہیں کہ اولیاء کاملین اور مشائخ شریعت و طریقت اس مبارک رات کو اس کی شان اور عظمت کے پیشِ نظر لیلة الرحمة یعنی نزولِ رحمت کی رات، لیلة المبارکہ یعنی برکت والی رات، لیلة البراةیعنی دوزخ سے نجات والی رات اور لیلة الصک یعنی تقسیم امور کی رات، کے ناموں سے بھی پکارتے تھے۔

ارشادِ ربانی ہے کہ ”اس رات میں ہر حکمت والے کام کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے۔(سورة الدخان) ”حضرت ابو بکر صدیق سے روایت ہے کہ حضورِ پاک ۖ نے فرمایا ”اے مسلمانو! شعبان کی پندرھویں رات کو عباد ت کے لئے جاگتے رہو اور اس کامل یقین سے ذکر و فکر میں مشغول رہو کہ یہ ایک مبارک را ت ہے اور اس را ت میں مغفرت چاہنے والوں کے جملہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ” ایک اور حدیث مبارکہ میں حضرت علی سے روایت ہے کہ نبی پاک ۖ فرماتے ہیں کہ ”جب شعبان کی درمیانی رات آئے تو رات کو جاگتے ہوئے قرآنِ کریم کی تلاو ت کی جائے اور نوافل میں مشغول ہوا جائے ، روزہ رکھا جائے کیونکہ اس رات اللہ اپنی صفات رحمن و رحیم اور رئوف کے ساتھ انسانیت کی جانب متوجہ ہوتا ہے اور خدا کا منادی پکار رہا ہوتا ہے کہ ہے کوئی معافی مانگنے والا کہ میں اسے معاف کر دوں، کوئی سوال کرنے والا کہ میں اس کا سوال پورا کر دوں، کوئی رزق مانگنے والا کہ میں اسے حلال وافر رزق عطا کر دوں، اور یہ صدائیں صبح تک جاری رہتی ہیں۔”

اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ میں نے بارگاہِ رسالت ۖ میں عرض کیا ”یا رسول ۖاللہ١ماہِ شعبان میں آپ روزے رکھتے ہیں ، اس کی کیا وجہ ہے؟ ” آپ ۖ نے فرمایا ”عائشہ یہ ایسا مہینہ ہے کہ باقی کے عرصے میں مرنے والوں کے نام ملک الموت کو لکھ کر اس ماہ میں دے دئیے جاتے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ جب میرا نام دیا جانے لگے تو میں حالتِ روزہ میں ہوں۔”(غنیہ الطالبین) آپ پھر فرماتی ہیں کہ میں نے ایک رات حضور ۖ کو نہ دیکھا ، جستجو کی تو آپ ۖجنت البقیع میںمجھے مل گئے، آپ ۖ نے فرمایا ” کیا تمہیں اس بات کا ڈر تھا کہ اللہ اور اللہ کے رسول ۖ تمہاری حق تلفی کریں گے؟” میں نے عرض کی ” یا رسول اللہ ۖ ! میں نے خیال کیا تھا کہ شاید آپ ۖ ازواج مطہرات میں سے کسی کے پاس تشریف نہ لے گئے ہوں ” تو سرورِ کونین ۖ نے فرمایا ” بے شک اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں رات آسمان دنیا پر تجلی فرماتا ہے پس قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ گنہگاروں کو بخش دیتا ہے۔”تاریخ میں لکھا ہے کہ بنی کلب قبیلہ، عرب قبائل میں سے سب سے زیادہ بکریاں پالتا تھا۔

ALLAH
ALLAH

یہ رات بخشش کی رات ہے اس رات فجر تک اللہ پاک کی طرف سے مسلسل منادی کی جاتی ہے کہ ہے کوئی معافی مانگنے والا کہ میں اُسے معاف کر دوں اس کے باوجود بھی کچھ بدنصیب ایسے بھی ہیں جن کی اس را ت میں بھی بخشش نہیں ہو گی۔ کچھ روایات کے مطابق وہ بدنصیب شرابی، زانی، والدین کے نافرمان، قطع تعلق کرنے والے، فتنہ باز اور چغل خور ہیںاور بعض روایات کے مطابق کاہن، جادوگر اور سود خور بھی ہیں۔ حدیثِ مبارکہ ہے کہ ”بے شک اس رات اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو بخش دیتا ہے مگر اس رات کاہن اور جادو گر اور دل میں دشمنی رکھنے والے، شراب کے عادی، ماں باپ کے نافرمان اور زنا کے عادی کی بخشش نہیں ہوتی (جب تک یہ لوگ سچے دل سے توبہ کر کے باز نہ آ جائیں)۔

ارشادِ نبوی ۖ ہے ” اس رات میں سال بھر میں پیدا ہونے والے ہر بچے کا نام لکھا جاتا ہے، اسی رات مخلوق کا رزق تقسیم ہوتا ہے، اسی رات ان کے اعمال اٹھائے جاتے ہیں، اسی رات مخلوق کی عمر، ان کی روزی اور حاجیوں کے نام بھی لکھے جاتے ہیں اور بہت سے کفن دھل کر تیار رکھے ہوئے ہیں مگر کفن پہننے والے بازاروں میں گھوم رہے ہیں، بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کی قبریں کھدی ہوئی تیار ہوتی ہیں مگر ان میں دفن ہونے والے خوشبو میں مست ہوتے ہیں، بہت سے لوگ ہنس رہے ہوتے ہیں حالانکہ ان کی ہلاکت کا وقت قریب آ چکا ہوتا ہے، بہت سے مکانات کی تعمیر کا کام مکمل ہونے والا ہوتا ہے مگر مالک کی مو ت کا وقت بھی قریب آ چکا ہوتا ہے۔”

غنیہ الطالبین کا ایک واقع ہے، ” حضرت عیسی علیہ السلام کا ایک بار ایک پہاڑ پر سے گزر ہوا اور وہاں آپ کی نظر ایک بہت بڑے پتھر پر پڑی۔ آپ اس پتھر کو حیر ت سے ملاحظہ فرما رہے تھے کہ اللہ نے آپ پر وحی نازل فرما دی کہ اس سے بھی عجیب تر چیز آپ پر ظاہر کروں؟ لہذا وہ پتھر شک ہو گیا اور اس میں سے ایک بزرگ اپنے ہاتھ میں سبز اعصا ء لئے باہر نکل آئے، پتھر کے اندرونی حصے میں انگوروں کی بیل کی طرف اشارہ کر کے کہنے لگے مجھے روزانہ رزق اس سے ملتا ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دریافت کیا آپ اس پتھر کے اندر کتنے عرصہ سے اللہ کی عبادت میں مشغول ہیں؟ عرض کیا چار سوسال سے۔ حضرت عیسیٰ نے بارگاہِ الٰہی میں عرض کیا یا اللہ میرا گمان ہے کہ اس بندے کی طرح تو کسی نے بھی عبادت نہیں کی ہو گی۔ اللہ نے وحی نازل فرمائی کہ ”میرے محبوب ۖ کے امتی کا شعبان کی پندرھویں رات میں دو رکعت نماز پڑھ لینا اس کی چار سو سال کی عبادت سے افضل ہے ۔” اس رات صرف دو رکعت کا اجر و ثواب چار سو سال کی عبادت سے بڑھ کر ہے تو جو مسلمان پوری رات اس شب مبارکہ عبادت کرتا ہو گا اس کو جو اجر و ثواب ملے گا اس کا تو کوئی اندازہ ہی نہیں کر سکتا۔

Muslim
Muslim

امام ابو حنیفہ فرماتے ہیں ، ”یہ رات انعاماتِ سبحانی، عنایاتِ ربانی، مسرت جادوانی اور تقسیم قسمت انسانیت کی رات ہے۔ اس رات گناہ گاروں کی مغفرت ہوتی ہے، مجرموں کی معافی ہوتی ہے، خطا کاروں کی بارات ہوتی ہے اور یہ شب ریاضت مراقبہ و احتساب اور تسبیح و تلاوت کی رات ہے۔” خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی سے مروی ہے کہ ”آپ اس شب اپنے لاکھوں مریدوں کے ہمراہ کثرت سے درودِ پاک کا ورد فرماتے اور وعظ کرتے، رات کے آخری لمحات میں آپ تہجد ادا کرتے، جس میں سورة یٰسین کی تلاوت فرماتے تھے۔”

اس رات کی چند اہم فضیلتیں:
٭ … اس رات تمام حکمت والے کام فرشتوں میں بانٹ دئیے جاتے ہیں تاکہ وہ اس کے مطابق اپنے پورے سال میں فرائض سرانجام دیں۔
٭… اس میں عبادت سے جو ثواب ملتا ہے دوسری راتوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
٭… اس رات حضورۖ کی اُمت پر خاص رحمت اترتی ہے۔
٭… اس رات مغفرت چاہنے والوں کی بخشش ہوتی ہے۔
٭… اس رات میں رسول اللہ ۖ کو تمام امت کی شفاعت دی گئی۔
٭…اس رات میں سال بھر میں پیدا ہونے والے ہر بچے کا نام لکھا جاتا ہے۔
٭… اس رات مخلوق کا رزق تقسیم ہوتا ہے۔
٭…اس رات اعمال اٹھائے جاتے ہیں۔
٭…اس رات مخلوق کی عمر، ان کی روزی اور حاجیوں کے نام بھی لکھے جاتے ہیں ۔
٭… ہر شب برات اللہ تعالیٰ زمزم کے کنویں میں بھی برکت نازل فرماتے ہیں۔
شب برا ت کی عبادات:
حدیثِ مبارکہ ہے ”جو شخص اس رات میں ایک سو نوافل پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے پاس ایک سو فرشتہ بھییجیں گے۔ ان میں سے تیس فرشتے اسے جنت کی خوشخبری سنائیں گے، تیس فرشتے دوزخ کے عذاب سے امان کی خوشخبری سنائیں گے ، تیس فرشتے اس سے دنیا کی آفات و بلیا ت کو دور کریں گے اور دس فرشتے شیطان کے فریب اور دھوکہ کو دور کریںگے۔

اس رات خود اللہ کے محبوب نے عبادت فرمائی اسی لئے حضور ۖ کی اتباع میں اس شب کو بیداری کرنا اور نوافل پڑھنا عین سنت ہے۔ قبرستان جانا بھی سنت ہے، آپ ۖ جنت البقیع تشریف لے کر گئے تھے۔
شعبان کی پندرھویں شب نماز عصر ادا کرنے کے بعد مسجد یا گھر میں ایک تسبیح (100 مرتبہ )استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ اور ایک تسبح لا حولا ولا قوة الا باللہ العلی العظیم پڑھ لیں۔

نمازِ مغرب کے بعد چھ نواعل دو دو رکعت کے ساتھ اس طرح ادا کریں کہ ہر رکعت کے بعد سورة یٰسین اور یہ دعا پڑھیں ، اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی یا غفور یا غفور یا غفور۔اس کے بعدخصوصیت کے ساتھ حلال رزق اور کاروبار کی وسعت کے لئے دعا مانگیں۔ اگلی دو رکعت نماز نفل کے بعد سورة یٰسین اور یہ دعا پرھیں، اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی یا غفور یا غفور یا غفور، اس کے بعد درازی عمر کے لئے دعا کریں اور تیسری بار دو نفل ادا کرنے کے سورة یٰسین اور دعا، اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی یا غفور یا غفور یا غفورکے بعد ناگہانی آفات و بلیات سے بچنے کی خصوصی دعا کریں پھر نمازِ عشاء کے پڑھنے کے بعد دعا، اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی یا غفور یا غفور یا غفورکی ایک تسبیح پڑھیں۔

بعد از نمازِ مغرب دو رکعت نماز پڑھیں ہر دو رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورة حشر کی آخری تین آیات ایک ایک مرتبہ اور سورة اخلاص تین تین مرتبہ پڑھے انشاء اللہ یہ نماز گناہوں کی معافی کے لئے بہت افضل ہے۔دو رکعت نماز پڑھیں، ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد آیت الکرسی ایک بار سورة اخلاص پندرہ پندرہ بار بعد سلام کے درود پاک ایک سو بار پڑھ کر رزق کی دعا کریں اس نماز کی برکت سے رزق میں ترقی ہو گی۔دورکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد دس دس بار سورة اخلاص پڑھیں یہ نماز بھی بہت افضل ہے۔
نماز تسبیح بھی لازمی پڑھیں اس کی بہت فضیلت ہے۔

اس رات کو سورة الکہف، سورة یٰسین، سورة الدخان، سورة واقعہ، سورة الملک، سورة مزمل، سورة الرحمن پڑھنے کا بھی بہت اجر ہے۔
یہ بخشش کی رات ہے، اس رات کو کثرت سے عبادت کرنی چاہئے، نوافل ادا کرنے چاہئے، قرآنِ پاک کی تلاوت کرنی چاہئے اور سچے دل سے اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی بخشش اور حلال رزق اور عمر میں برکت کی دعا کرنی چاہئے۔ آتش بازی جیسے حرام فعل سے اجتناب کرنا چاہئے کیونکہ یہ قوم نمرود کی ایجاد ہے۔ اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اس رات عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماکر ہماری بخشش فرمائے، رزق حلال عطا فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے، ہمارے پیارے وطن پاکستان کو درپیش تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل ہو۔ آمین!

Dr. M. A. Qaisar
Dr. M. A. Qaisar

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر
بانی و چیف ایڈیٹر: فاروق آباد اَپ ڈیٹس
بانی و ایڈیٹر: ماہنامہ نئی لگن
فاروق آباد ضلع شیخوپورہ، پنجاب، پاکستان
Mob: +92 300 469 5424
E-mail: aliqaisar_dr2007@hotmail.com
www.fqdupdates.com

Share this:
Tags:
Blessings Islamic year Muslim shab e barat shaban virtues worship اسلامی سال برکات شعبان عبادات فضائل
Mustang Tragedy
Previous Post سانحہ مستونگ۔۔۔۔ذمہ دار کون؟
Next Post چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھاکے چلے
Punjab Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close