
کوٹلہ ارب علی خان : ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے آزادکشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت کرنل (ر) وقار احمد نور کے ماموں کرنل (ر)انعام الحق برنالہ کی وفات پرتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
کرنل وقار احمد نور اور کرنل عبدالغنی نور سمیت لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بلندی درجات اور ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔
