
شبقدر(جیوڈیسک)شب قدر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دفتر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکاحلقہ پی کے 22 شب قدر میں ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور امیداوار اسد اللہ زئی دھماکے میں محفوظ رہے۔
