Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر

July 8, 2015July 8, 2015 0 1 min read
Shab e Qadar
Shab e Qadar
Shab e Qadar

تحریر : ابنِ نیاز
“اور تمھیں کیا معلوم ، شب قدر کیا ہے؟” سورة القدر کا ایک سوال۔۔ جس کا جواب یہ دیا گیا کہ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ یہ تو ایک جواب تھا۔ دوسرا جواب یہ تھا کہ اس رات میں قرآن پاک کو نازل کیا گیا۔ لیکن سوال پھر یہی ہے کہ شب قدر کیا ہے؟ ہزار مہینوں سے بہتر ہے تو کس حوالے سے۔ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے جو کسی اور رات میں یا ان ہزار مہینوں میں نہیں۔ کیا صرف قرآن پاک کا نزول ہی اسے خاص بنا گیا ہے؟ یا پھر اس میں حضرت جبرائیل علیہ السلام فرشتوں کی ایک فوج لے کر اللہ کے حکم سے دنیا میں مختلف احکامات لے کر اترتے ہیں یا پھر اس لیے کہ یہ رات صبح تک سلامتی کی رات ہے؟ دیکھیں قارئین کرام، اللہ پاک کا انداز بیان۔ ایک چھوڑ ایک مختصر سی صورت میں بظاہر تو تین مختلف عوامل بتا ئے گئے ہیں جن کی بنا پر شب قدر کو ہزار مہینوں پر افضلیت دی گئی۔ اگر قرآن کی نزول کی بات کی جائے تو اس سورت سے یہ علم نہیں ہوتا کہ یہ رات ماہِ رمضان میں ہی پائی جاتی ہے۔لیکن قرآن ہی کی ایک اور آیت (نمبر ١٨٥ ، سورة البقرہ )کہ ” رمضان ہی وہ مہینہ ہے جس میں اس قرآن کو نازل کیاگیا۔۔۔” اس بات کی گواہی ہے کہ قرآن کا نزول جس رات میں ہوا ، وہ بابرکت رات ماہِ رمضان میں ہی پائی جاتی ہے۔

اس کا شانِ نزول یہ ہے کہ رسول پاک نے ایک مرتبہ بنی اسرائیل کے ایک مردِ مجاہدو عابد کا واقعہ سنایا ۔ کہ وہ وہ شخص ہزار ماہ دن کو جہاد کرتا اور رات کو اللہ کی عبادت میں مصروف رہتا۔ تو صحابہ کرام کو حسرت ہوئی کہ کاش ان کی عمریں بھی طویل ہوتیں کہ وہ بھی اللہ کی عبادت اس طرح خشوع و خضوع سے کرتے۔ اور دن کو اسی طرح اللہ کی راہ میں تلوار کے جوہر دکھاتے۔ لیکن کم عمری کی وجہ سے وہ کہاں سابقہ امتوں کے ان افراد کے ہم پلہ ہو سکتے ہیں۔اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ سورت نازل فرما کر اس امت پر ایک عظیم احسان فرمایا۔ اور اس میں فرما دیا کہ ایک رات تمام سال میں ایک ماہِ رمضان میں ایسی ہے جو اس طرح کے ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

صحابہ کرام تو عاشق تھے اس طرح کی عبادتوں کے ، جہاد کے۔انھوں نے جی جان سے لبیک کہا اور ہو ش میں رہ کر بے خود ہو گئے۔شب قدر ہے کیا؟ قدر سے تقدیر بھی مشتق ہے۔ تو کہہ سکتے ہیں کہ اس رات کو مسلمان اپنی تقدیر بنا سکتے ہیں۔ اپنے گناہوں کو مٹا سکتے ہیں۔ اپنی نیکیوں کو بڑھا سکتے ہیں۔ جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کر سکتے ہیں، پل صراط سے بجلی کی مانند گزرنے کے لیے حل نکال سکتے ہیں۔ جہنم سے نجات پا سکتے ہیں۔ اپنے والدین کی ، اپنے اہل و عیال کی مغفرت کرا سکتے ہیں۔ یہ قبولیت کی رات ہے۔ اس میں کی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ شرط صرف اتنی سی ہے کہ خلوصِ دل سے دعا مانگی جائے، جس میں کوئی ریا نہ ہو، کوئی دغا نہ ہو۔ دعا مانگتے ہوئے سامنے صرف خدا ہو، کوئی دوسرا نہ ہو۔ دل میں خیال یا ر کا ہو تو یار بھی صرف خدا ہو۔

Pray
Pray

دنیا داری کو پیٹھ پیچھے چھوڑ کر جب دعا کی جائے گی، آنکھوں سے آنسو بہتے ہوں گے، سسکیاں ، آہیں ہونٹوں سے نکلتی ہوں گی اور اٹھتے ہوئے ہاتھ کانپتے ہوں گے تو ایسے میں کی گئی دعا عرش کو کیوں نہ ہلائے گی۔ جب عرش ہلے گا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اللہ پاک اس دعا کو رد کر دے۔ ناممکن۔۔۔ یہ رات ملے گی کیسے؟ بس دس راتیں ہی تو کالی کرنی ہیں۔ کوئی مشکل نہیں۔ ہم کئی کئی راتیں گناہ کی خاطر جاگ جاتے ہیں، چاہے وہ صغیرہ ہوں یا کبائر۔تو صرف دس راتیں کیا ہم اس شب قدر کی تلاش میں نہیں جاگ سکتے۔ یاد رہے کہ یہ جاگنا صرف بستر پر کروٹیں بدلنے کا نام ہی نہیں ہے۔بلکہ ان راتوں میں قرآن کی تلاوت کو دماغ میں بٹھانا ہے، دل کی نگاہ سے اس کو دیکھنا ہے اور زبان سے اس کو پڑھنا ہے اور اس طرح پڑھنا ہے کہ اقرار باللسان و تصدیق باالقلب والی بات بن جائے۔ عبادت کرنی ہے تو اس طرح کہ پیشانی سجدے کر کر کے محراب کا نشان واضح کر دے۔ رکوع میں پڑے پڑے کمر میں خم آجائے۔ قیام میں ہوں تو پائوں میں ورم آجائے۔

جو بیٹھے قعدہ میں تو آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ گریں اور دامن کو اس قدر تر کر دیں کہ جب نچوڑا جائے تو فرشتے وضو کریں۔ پھر جو دعا کے لیے بارگاہِ ربِ کائنات میں ہاتھ اٹھیں تو ہونٹ ساکن ہوں اور دل سے دعا نکل رہی ہو اور آنکھوں کے آنسوئوں کے رستے فضائے محیط کو چیرتی ہوئی عرشِ بریں تک پہنچے اور وہاں سے صدا آئے۔۔۔ لبیک یا عبدی، لبیک۔۔۔ می حاضر ہوں ، میرے بندے، میں حاضرہوں کتنے سادہ لوگ ہیں جو بڑوں نے بتایا، اس کو آمنا و صدقنا کہہ دیا۔ کبھی خود سے تحقیق نہیں کی۔ جب انھیں کہا گیا کہ بھائی شب قدر رمضان کی ٢٧ تاریخ کو نہیں آتی بلکہ رمضان کے آخری عشرے کی کوئی سی بھی طاق رات ہو سکتی ہے۔ لیکن جو ان کے دماغ میں بیٹھ گیا، سو بیٹھ گیا۔

رسول پاک ۖ کے واضح احکامات کے باوجود لوگوں کی اکثریت ٢٧ ویں رمضان کو جاگ کر اللہ کی عبادت کرتی ہے۔ ویسے تو ہر رات کو ہی اللہ کی عبادت کرنی چاہیے کہ ہمیں اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ اور عبادت کا مقصد معرفت الٰہی حاصل کرنا ہے۔ورنہ تو بقولِ اقبال ۔۔ ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں۔ جیسا کہ حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ترجمہ: میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا۔ میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے مخلوق کو پیدا کیا تاکہ میری پہچان ہو۔

Prayers
Prayers

انسان کی تخلیق کا اصل مقصد اور اس کی عبادات کا مغز اللہ کی پہچان ہے’ جس نے اس مقصد سے رو گردانی کی بے شک وہ بھٹک گیا۔ نہ دین ہی اس کا ہوا نہ دنیا۔ مرنے کے بعد قبر میں انسان سے پہلا سوال یہ پوچھا جائے گا”” بتا تیرا رب کون ہے؟جس نے اپنے ربّ کی پہچان ہی حاصل نہ کی ہو گی وہ اس سوال کا کیا جواب دے پائے گا۔ ـ اور رب کی پہچان کا سب سے اولین طریقہ اس کی عبادت کرنا ہے۔رمضان کے روزوں کے بارے میں اللہ پاک فرماتے ہیں کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اسکی جزا دوں گا۔۔ ایک دوسری جگہ اسطرح فرمایا گیا ہے کہ میں ہی اسکی جزا ہوں۔

جب رمضان کے روزے کی یہ فضیلت ہے تو اس ماہِ مبارک میں بدنی عبادت یعنی رکوع و سجود کی کیا جزا ہوگی۔ اور پھر جب رب خود فرماتا ہے کہ ایک رات میں نے اسی بنا دی جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے تو اس رات میں رب کی بارگاہ میں رکوع و سجود میں پڑے رہنے کا ثواب بھی شاید ہزار درجے زیادہ ہو۔ جب ہمیں یہ نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہے تو کیا یہ زیادہ بہتر نہیں کہ بجائے اک رات کے رمضان کے آخری عشرے کی ہر رات کو عبادت کی جائے نہ کہ صرف ستائیسویں رات کو یا ہر طاق رات کو۔

جس طرح دنیا میں وقت کے فرق کی وجہ سے تاریخ آگے پیچھے ہوتی ہے، اسی طرح آج سعودیہ میں اگر انیسواں روزہ ہے تو پاکستان میں اٹھارواں ہو گا (یہ مثال دی ہے)۔ تو کیا ہی بہتر ہو کہ ہر رات کو اسی طرح عبات کی جائے جس طرح عبادت کا حق ہے۔اس رات کا تعین یقینا اسی لیے نہیں کیا گیا کہ بندہ پورے خشوع و خضوع سے ، تمام دنیا کو پسِ پشت ڈال کر، پوری مستی کے عالم میں یعنی عالمِ جذب میں ڈوب کر کچھ اس طرح رب کی عبادت کرے کہ اللہ خود فرشتوں سے کہے دیکھو اسے کہتے ہیں عشق۔۔ پھر جب عشق کی معراج نصیب ہو تو بندہ پکار اٹھے کہ واقعی شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر : ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
months orders Qur'an Shabqadar احکامات اللہ بہتر قرآن مہینوں
Abdullah Hussain
Previous Post عبد اللہ حسین اور اداس نسلیں
Next Post سانحہ ماڈل ٹاؤن : رحیق عباسی ودیگر پر 14 جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی
Model Town Tragedy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close