Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہ عبد اللطیف بھٹائی دنیا کیلئے امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے والے محسن قرار

November 30, 2015November 30, 2015 0 1 min read
Shah Abdul Latif Bhati,Urs
Shah Abdul Latif Bhati,Urs
Shah Abdul Latif Bhati,Urs

بھٹ شاہ (قاسم حسین) سندھ، پنجاب ہند اور ڈینمارک سمیت دنیا سے آنے والے دانشوروں، مصنفین، محققین اور لطیف شناس شخصیات نے حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کو دنیا کیلئے امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے والے محسن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی شاعری ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس سے دنیا سے نفرت سمیت منفی رجحانات کا خاتمہ لاکر انسانوں میں صبر و تحمل کا جذبہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔

جبکہ آج کے اس دور میں جہاں ہر طرف دہشتگردی کی لہر چھانئی ہوئی ہے جس کے تمام مذاہب اور لوگ اس کا شکار ہو رہے ہیں جسے شاہ صاحب نے 250سال قبل دیے گئے پیغام کو عام کرتے ہوئے صوفی ازم کی پرچار سے ہی ختم کی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 272ویں عرس مبارک کے موقع پر باتیں کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر صدارتی خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر الانا نے کہا کہ پہلے لطیف سرکار صرف بھٹ میں تھے مگر اس وقت شاہ سائیں پوری دنیا میں چھایا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ سائیں کے کلام کو محفوظ بنانے اور اسے مختلف زبانوں میں روشناس کرانے کیلئے کراچی یونیورسٹی میں لطیف چیئر قائم کی گئی ہے جسے 65لاکھ روپے گرانٹ مل رہی ہے ۔ انہوں نے لطیف چیئر کی جانب سے انسائیکلوپیڈیا آف شاہ لطیف شایع کرایا گیا ہے جوکہ جلدوں پر مشتمل ہے۔

اس موقع پر الانا صاحب نے کہا کہ سندھ کو ختم ہونے کی باتیں بے مطلب ہیں کیونکہ وہ شاہ سائیں کی زبان ہے جو کبھی بھی نہیں ہو سکتی ۔ اس موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے شاہ سائیں کے گدی نشین سید وقار حسین شاہ لطیفی نے کہا کہ محکمہ ثقافت کی جانب سے عالمی ادبی کانفرنس منعقد کرانا قابل تعریف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ سائیں کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنے کیلئے محکمہ ثقافت اور ادبا کا اہم کردار ہے۔

Shah Abdul Latif Bhati,Urs
Shah Abdul Latif Bhati,Urs

انہوں نے کہا کہ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے گدی نشین کے انتقال پر سندھ اسمبلی میں ایک لفظ بھی نہیں بولا گیا جس پر انہیں بہت افسوس ہے کیونکہ لطیف سرکار کو حکومت اپنا سمجھتی ہے مگر انکے گدی نشین کیلئے کچھ بھی نہیں کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادبی کانفرنس کا مقصد شاہ صاحب کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لنڈن میں شاہ صاحب کے کلام پر ایک انٹرنیشنل کانفرنس بھی ہو چکی ہے جبکہ مصر میں بھی ایسی ہی ایک کانفرنس منعقد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کے اولیاء اکرام کا پیغام یہ ہی ہے کہ معاشرے میں امن و شانتی قائم کی جائے ۔ انسان کا انسان ذات سے پیار کرنا چاہیے اور امن سے رہنا چاہیے اور انسان بن کر سوچنا چاہیے کیونکہ شاہ سائیں نے اپنے پیغام میں انسان ذات کو ہر مذہب سے بالاتر رکھا ہے ۔ انہوں نے صوفی ازم کی تبلیغ کی ہے اور سب سے بڑا مذہب انسان ذات سے محبت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ صاحب کے آثار وں ، اوطاروں ، ماگ اور مقاموں کو محفوظ بنانے کیلئے مناسب اقدام کیے جائیں ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شاہ صاحب اور مولانا رومی کے کلام کو نصاب میں شامل کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر مذہب شاہ صاحب کو اپنا سمجھتا ہے جبکہ یہاں بھارت کے بعد بڑا گردوارا تعمیر کیا گیا ہے جسے شاہ صاحب کے نام سے منصوب کیا گیا ہے۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت سے آئے ہوئے لطیف شناس اور 30کتابوں کے مصنف ڈاکٹر جیٹھو لعلوانی کہا کہ بھارت میں رہنے والے سندھی شاہ سائیں کے کلام کو پڑھ کر اس پر مقالہ اور کتابیں لکھ رہے ہیں اور کئی کتاب اس وقت تک لکھ چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں رہنے والے سندھی کبھی بھی شاہ صاحب کو نہیں بھول سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مختلف زبانوں میں شاہ سائیں کے کلام کو متعارف کرایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ سائیں سندھ کے نہیں بلکہ پوری دنیا کے شاعر ہیں اور انکی شاعری لوگوں کے دل میں بستی ہے۔

Shah Abdul Latif Bhati,Urs
Shah Abdul Latif Bhati,Urs

اس موقع پر ڈینمارک سے آنے والے ڈینش یونیورسٹی کی صدف مرزا نے کہا کہ شاہ سائیں کے کلام کو پڑھنے اور سمجھنے کیلئے سندھی زبان کی تربیت لی جائے تاکہ شاہ سائیں کی شاعری کو پڑھ کر اس سے رہنمائی حاصل کی جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ سائیں کا رسالہ اور رومی کی شاعری عالمی امن کا پیغام ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ سائیں کا پیغام انسانی اور جاگرافی حدود سے آزاد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت لاشیں گرانے والے اور اٹھانے والے کھڑے ہیں اس وقت ضرورت ہے شاہ سائیں کے کلام کو پڑھنے کی ۔ انہوں نے کہا کہ شاھ سائیں نے ہم خواتین کو اپنے کلام میں حد سے بڑھ کر پوری دنیا کو خواتین کا حترام کرنے کا درس دیا ہے جبکہ شاہ سائیں نے اپنے کلام میں نوری ، مارئی ، سسئی اور سورٹھ کو سورمی طور پر پیش کیا ہے اور امید ہے کہ آئندہ سال بھٹ شاہ میں ادبی کانفرنس کے دوران انکی رونمائی کی جائیگی۔

اس موقع پر اپنے مقالے پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر نواز علی شوق نے کہا کہ یہ بڑا المیہ ہے کہ ہمارے نامور ادبا کے رسالے شایع ہونا بند ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں محمد عثمان ڈیپلائی اور مرزا قلیچ بیگ سمیت دیگر ادبا کے رسالے شایع ہوتے تھے جس سے نئی نسل کو جذبہ اور رہنمائی حاصل ہوتی تھی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر انور علی فگار ھکڑو نے اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاہ عبد اللطیف بھٹائی اپنے ھمگیر فکر اور با کمال اظہار کی وجہ سے بین الاقوامی شاعری میں بہت نمایاں اور منفرد مقام حاصل کر کے مفکروں اور نقاد کو متوجہ کر کے نئے نتائج اور حاصلات کی جانب راغب کرتے ہیں ۔ انہوں نے اپنے مقالوں میں شاہ سائیں کے سروں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس موقع پر بہاول یونیورسٹی پنجاب کے سرائیکی شعبے کے چیئر مین ڈاکٹر جاوید علی چانڈیو نے کہا کہ تحقیق کا مقصد صرف یہ نہیں کہ فقط یہاں آکر اور اپنے مقالے پڑھ کر واپس چلا جانا۔

انہوں نے لطیف کے عاشقوں کو گذارش کی کہ وہ شاہ سائیں کی شاعری کے مقالے لکھنے کے بجائے شاہ سائیں کی شاعری کی تخلیقی اور تحریری پہلو کو فروغ دلائیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دنیا کے مختلف اولیاؤں اور مفکروں کو پڑھا ہے مولانا رومی ، بابا فرید، فردوسی ، بلھے شاہ ، بھگت کبیر سمیت دیگر عظیم مفکروں کے کلام کو پڑھا مگر شاہ سائیں کو پڑھنا ،ان کی شاعری ، اور انکے پیغام کو بھلا نہیں سکا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ہر سر میں انسان کی بھلائی اور ہر ایک لفظ سے انصاف کرنا شاہ سائیں کی شاعری میں ملتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ کا رسالہ پڑھنے والے وہ اجذبہ پیدا ہوتا ہے کہ انہیں آگے پڑھا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ لطیف وہ ہے جوکہ دوسروں کی آواز سنتی اور سناتی ہے۔

Share this:
Tags:
called message Peace security Shah Abdul Latif Bhati World امن پیغام دنیا سلامتی قرارِ
Business Oilprices
Previous Post تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی
Next Post نوجوانوں کے اپنے اندر موجودہ خداداد صلاحیتوں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔ صاحبزادہ سلطان
Sahabazada Sultan Ahmad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close