Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرحوم شاہ عبداللہ و نئے بادشاہ محمد سلیمان

January 26, 2015 0 1 min read
Shah Abdullah bin Abdul Aziz
Shah Abdullah bin Abdul Aziz
Shah Abdullah bin Abdul Aziz

تحریر: ایس۔یو۔سمیع
شاہی دنیا کے معمر ترین فرد شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز اگست 1924 کو شاہ عبدالعزیز کی آٹھویں چہیتی بیوی فہدہ بنت عاصی الشریم کے بطن سے ریاض میں پیداہوئے ۔قبیلہ شمر سے تعلق رکھنے والی محترمہ فہدہ کے سات بیٹوں کو شاہی خاندان میں بااثر سمجھا جاتاتھاجن میں شاہ عبداللہ کے مرحوم جانشین سلطان اورنائف بھی شامل تھے۔شاہ عبداللہ ‘ابن سعود کے 37 بیٹوں میں سے 13 نمبر پر تھے۔دنیا کے آٹھویں طاقتور ترین بشر شاہ عبداللہ کوبروزجمعہ ان کے آبائی قبرستان العودمیں دفن کیاگیا۔ان کی وفات پر پاکستان نے 1’مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے 7’اُردن نے 40اورفلسطینی اتھارٹی کے صدرمحمودعباس نے 3روزہ سوگ کا اعلان کیا۔پاکستانی وزیراعظم جناب میاں نواز شریف وشہباز شریف جنازے میں شامل ہوئے۔

شاہ فیصل نے شاہ عبداللہ کو 1962میںنیشنل گارڈ کا کمانڈرمنتخب کیا۔1975میں انہیں شاہ خالد نے نائب وزیر اعظم دوم بنایا۔1982میں شاہ فہد نے انہیں اپنا ولی عہدونائب وزیر اعظم اول مقررکیا۔شاہ فہد کی علالت کے باعث 1996ہی سے شاہ عبداللہ انکے دست راست تھے اوراکثرمعاملات براہ راست دیکھتے تھے مگر باقاعدہ طورپر شاہ فہد کی وفات کے بعد 2005میں تخت نشین ہوئے’شاہ فہد کی وفات پر بھی پاکستان نے 3روزہ سوگ منایاتھا۔علامہ ابن کثیر نے آیت کی تفسیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 72سال کی عمر میں انسان کی بیشتر صلاحتیں مفقود ہوجاتی ہیں لیکن قدرت نے شاہ عبداللہ کو ایسی شخصیت عطاء کی تھی کہ وہ شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی اورخواتین کی شہزادی نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی سمیت 20یونیورسٹیاں ‘لاتعداد کالج اوربیس ہزارکے قریب سکول اپنے ملک کو دے گئے جبکہ اس سے قبل کے شاہ مخصوص مکتبہ فکرکی دنیامیں اشاعت کو زیادہ توجہ کامستحق سمجھتے تھے۔شاہ کا شوقِ مطالعہ ہی تھا جس نے اُن سے ریاض ومراکش کے شہرکاسابلانکا میں لائبریریاں تعمیر کروائیں۔2011میں انہوں نے خواتین کو ووٹ کا حق دیا اورمستقبل میںبلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی۔دارفرپر چاڈ اورسوڈان کے درمیان مصالحت کروانابھی ان کے تدبراورفہم وفراست کاگواہ ہے۔روایت کے مطابق ایک شاہ کے انتقال کے بعد ابن سعود کابڑابیٹاہی بادشاہ بنتاہے ۔2007میں شاہ عبداللہ نے جانشینی پر ایک کمیشن بھی قائم کیاتھا۔انکی سفارتی پالیسی کا محور دائرہ اسلام ‘امریکہ وبرطانیہ کے ساتھ ساتھ ساری دنیاپر پھیلاہواتھالیکن اپنے ملک واسلام کے مفادات کیلئے بھی کوشاں رہے ۔ایک لبنانی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے 1997میں انہوں نے کہا کہ”سعودی عرب امریکہ کا رفیق رہے گالیکن ہم امریکہ کے مفادات کو اپنے مفادات پر ترجیح نہیں دے سکتے”۔دنیا کے 7ارب انسانوں کی فلاح کیلئے انہوں نے 2008میں جدہ میں عالمی توانائی سمٹ کا انعقاد کیا تاکہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں استحکام رہ سکے ۔دنیاکے مختلف مذاہب کے درمیان باہمی مکالمہ کی بنیادرکھنے میں بانی کی حیثیت سے جانے جاتے تھے۔مشرقی وسطی کی سیاسی تصویر کوبہتر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرتے رہے۔”کنگ عبداللہ اکنامک سٹی”سمیت4معاشی شہر قائم کیئے اورعالم اسلام کے اتحاد پر زور دیتے رہے۔پاکستان سے خصوصی محبت ان کا طرہ امتیاز تھا۔زلزلہ کشمیر ہو یا 2010کاسیلاب سعودیہ عرب نے پاکستان کی دل کھول کر امدادکی۔۔مئی 2013کے الیکشن کے بعد ڈیڑھ ارب ڈالرکی امداد دے کر پاک سعودیہ دوستی کا ثبوت دیا۔حال ہی میں پاکستان کو 40ڈالرفی بیرل کے حساب سے تیل کا معاہدہ ہوا۔

Pakistan And Saudi Arabia
Pakistan And Saudi Arabia

انہی کے دورمیں ذرائع ابلاغ کوایک خاص حدودمیں رہتے ہوئے شاہی خاندان پر تنقید کی اجازت دی گئی۔مسجدالحرام’مسجدنبوی’مقامات مقدس کی توسیع وتزین وآرائش اورحجاج اکرام وعمرہ کے آنے والوں کی سہولت پر انہوں نے وسیع القلبی کامظاہرہ کرتے ہوئے اربوں ڈالر خرچ کیئے اورناسازطبیعت کے باوجودمطلوبہ مقام پر جاکرمنصوبوں کاجائزہ لیا۔شاہ عبداللہ کی انسان دوستی ‘مسلم دوستی ‘صفتِ اعتدال’تدبر اورفہم وفراست کسی سے ڈھکاچھپانہیں تھا۔پاکستان عرب دوستی ہی کی بناء پر 1969میں جنوبی یمن سے تحفظ کی خاطر پاک فوج کے 15ہزار فوجیوں نے سعودیہ کی حفاظت کی ۔ایٹمی دھماکوں پر پاکستانی معیشت کو سہارا دیتے ہوئے سعودیہ نے deferred payment کی ٹرم پر روزانہ 50,000ہزاربیرل تیل فراہم کیا۔8اکتوبر 2005کوآزاد کشمیر زلزلہ کے موقع پر دنیامیں سب سے زیادہ امداد 600ملین ڈالراورمارچ 2008میں 300ملین ڈالر کی امداد عطیہ کے طورپر دی۔

یہی وجہ ہے کہ آج بالعموم مسلمان اوربالخصوص پاکستان کے عوام غمزدہ ہیں۔اسی بناء پر ڈیلی گارڈین ‘فنانشل ٹائمز’جرمنی کے ویکلی سسرو اور امریکی w.qنے رپورٹ کیا کہ سعودیہ پاکستان کو ایٹمی صلاحیت کیلئے مدددے رہاہے اورپاکستان مشکل وقت پر بنے بنائے بم سعوویہ کودے گا۔بعدمیں یہ افواہ غلط ثابت ہوئی۔اس سب کے باوجو د کوئی بھی انسان’ ابنیاء کے علاوہ اپنی ذات میں کامل نہیں ہوتا۔اللہ کا فرمان ہے ”تم سب خطاکارہو’اللہ بخشنے والامہربان ہے(مفہوم)”۔ممکن ہے کہ وہ عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر ہونے کی بناء پر اتناکردار ادا نہ کرسکے ہوں جتنا انکا فرض تھایاکسی نظریے کے مطابق کسی موقع پر انہوں نے اپنے ملک کے مفادات کوترجیح دی ہو لیکن اب انکامعاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے اوروہی بے نیاز جسے چاہے نوازدے ‘۔آہ کس قدر سبق پوشیدہ ہے کہ دنیا کے 8ویںطاقتور ترین بشرکو سپرد خاک کر دیا گیا۔ بابا فرید فرماتے ہیں:

فریدا خاک نہ نندئیے خاکوجیڈنہ کو
جیوندیاں پیراں تلے مویااپر ہو

شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد انکے سوتیلے بھائی محمد سلیمان بن عبدالعزیز تخت پر بیٹھے ہیں۔سعودیہ عرب کے 78سالہ ساتویں بادشاہ محمدسلیمان کونائف بن عبداللہ کی وفات کے بعد ولی عہد بنایاگیا۔مرحباپیلس میں پرورش پانے والے محمد سلیمان نے ریاض سے سیاسیات میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ دوران تعلیم وہ ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈرز میں شامل رہے۔1954میں انہیں محض 19برس کی عمر میں ریاض کا میئر بنایاگیا۔فروری 1963میں ریاض کے گورنر بنے۔کم وبیش پانچ عشروں تک وہ ریاض کے گورنررہے اوراسے دنیا کے جدید ترین شہروںمیں شامل کروا دیا۔نومبر 2011میں وزیردفاع وولی عہد سلطان بن عبدالعزیز کی وفات پر محمد سلیمان وزیردفاع بنے۔اپنی وزارت کے دوران انہوں نے غیرمعمولی طورپر اسلحہ کے خریدوفروخت کے معاہدے کیئے ۔ڈیوڈکیمرون اور امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقاتیں کیں۔اور اب اس نازک موقع پر جب عالم اسلام میں انتہاپسندوں کو ایک سازش کے تحت ڈمپ کردیاگیاہے محمد سلیمان مقامات ِمقدسہ کی سرزمین کے بادشاہ بنے ہیں۔تخت سنبھالنے کے پہلے روز آٹھ فرامین جاری کرنے والے شاہ کے سامنے مشرق وسطی’کشمیر’قبرص’اوراسلامی دنیا کے لاتعداد مسائل انکی فہم وفراست کاامتحان لینے کیلئے موجود ہیں۔عرب سپرنگ کے منفی اثرات سے شاہ عبداللہ نے اپنی سلطنت کو اصلاحات کانفاذ کرکے ٹال دیاتھامگر سعودیہ عرب جس کی دوتہائی آبادی 25سال یا اس سے کم عمرکے نوجوانوں پر مشتمل ہے ہنوز اصلاحات کامتقاضی ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ سعودیہ کے امن کیلئے ضروری ہے کہ وہ شاہ عبداللہ کے ولی عہدی سے متعلق کمیشن کو مضبوط کریں اوراُسے اسلامی سانچے میں ڈھالیںاورانتقال اقتدارکیلئے ستربرس سے زائد عمر کو کالعدم قراردیںتاکہ ابن سعودکے پوتوں کا پیمانہ صبرنہ ہی لبریز ہواورنہ ہی کوئی سازشی انہیں اپنے مقاصد میں استعمال کرنے میں کامیاب ہوں۔انہوں نے تخت نشین ہوتے ہی کہا کہ وہ اپنے پیشرو کی پالیسیوں کو برقراررکھیں گے لیکن اب دیکھنایہ ہے کہ وہ اُن پالیسیوں کو کتنے احسن انداز میں چلاتے ہوئے بتدریج کس قدربہتری کی جانب لے جاتے ہیں۔

S U Sami
S U Sami

تحریر: ایس۔یو۔سمیع
s0333_9838177@yahoo.com

Share this:
Tags:
World دنیا
Philippines
Previous Post فلپائن میں باغیوں سے جھڑپوں میں 40 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک
Next Post پشاور: گڑھی قمر دین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close