ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ وہ پہلا نمبر چھن جانے سے ڈرتے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کو کامیاب ترین فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ دینے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان آج کل انوکھے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔

Start typing to search...