Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گرتے ہیں شاہ سوار ہی

November 12, 2015November 12, 2015 0 1 min read
Imran khan and Reham
Busy
Busy

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
پچھلے دنوں گھریلو مصروفیات میںایسا الجھے کہ سر کھجانے تک کی فرصت نہ ملی ۔موسم کی تبدیلی سے پروفیسر مظہر تو باقاعدہ ”بمارشمار” ہوکر بستر کے ہورہے اور تاحال انکا قلم ،کالم سے دورہے ،ویسے بھی وہ ”موڈ” کے بندے ہیںاِس لیے ان کا ”کَکھ” پتہ نہیں ہوتا کہ کب کالم لکھیںگے اورکب نہیں۔ وہ مردم بیزارتو ہرگز نہں لیکن تقریبات میں جانا بھی اُن کے موڈپر ہی منحصر ہوتاہے البتہ ڈاکٹر عمرانہ مشتاق کی طرف سے یوایم ٹی میں پُرتکلف ناشتے کی دعوت ملی توجانے کاپکّا ارادہ کرلیا کہ ناشتے کے ”پائے” بہت اعلیٰ پائے کے ہوتے ہیں اورپروفیسر صاحب ”پایوں” کے کچھ زیادہ ہی شوقین، لیکن بُراہو بخارکا جس نے نہ صرف پروفیسرصاحب بلکہ ہمارابھی ایسا گھیراؤ کیاکہ اُٹھنے کی ہمت تک نہ رہی۔ لوجی ! ہم بھی کیا ذاتی دُکھڑے لے بیٹھے حالانکہ ذاتی زندگی پر تو ہمارے ”رہنمائ” کافرمان ہے کہ کچھ شرم ہوتی ہے۔

کچھ حیاہوتی ہے ،کچھ اخلاقیات ہوتی ہیں، یہ الگ بات کہ ہمارے ”مُنہ پھَٹ ”تجزیہ نگار پتہ نہیں کہاں کہاںسے مثالیںڈھونڈ کریہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیںکہ دُنیا بھر میں سیاستدانوں کی ذاتی زندگی ذاتی نہیں رہتی اور اقوامِ عالم کا میڈیا کسی رہنماء کی لغزش پرانتہائی بے رحم ہوجاتا ہے۔ دُنیا بھر میں اصول یہی ہے کہ عوامی مفادمیں رہنماؤں کی نجی زندگی کے بارے میںبھی اطلاعات بہم پہنچائی جائیں۔ فرانس کے سابق صدرنکولاس سرکوزی ، امریکہ کے سابق صدربل کلنٹن ،صدرفرانسوامتراں، سابق امریکی صدرکی جان ایف کینیڈی کی بیوہ جیکولین ،روسی صدرپوتن، اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم برلسکونے، نیلسن منڈیلا، ہوگوشاویز ،یونانی وزیرِاعظم آندرے ،پایاندریو سمیت بہت سے سربراہانِ مملکت اوروزرائے اعظم ایسے تھے۔

Private Lives
Private Lives

جن کی نجی وذاتی زندگیوں کو میڈیانے اُدھیڑ کے رکھ دیا لیکن کسی نے اُف تک نہ کی۔ اِس کے علاوہ کھلاڑیوں اور سیاستدانوں کی نجی زندگیوں کے بارے میںبھی بہت کچھ لکھاجا چکااور لکھاجا رہاہے۔وجہ یہ کہ اِن لوگوںکا عوام کے جذبات ،احساسات اور مفادات سے براہِ راست تعلق ہوتاہے اوراِن کے کسی اچھے کام کی اگرکھُل کرتعریف کی جاتی ہے توجذبات کوٹھیس پہنچنے پرغُصّے کااظہار بھی اِن کاحق ہے۔ اگرکسی رہنماء کویہ منظورنہیں کہ اُس کا خاندان حرفِ تنقیدہو توپھر اُسے اپنے خاندان کو سیاست سے دورہی رکھناچاہیے ۔میاںبرادران کے خاندان کے کسی فرد کانام کبھی میڈیاپر نہیںآیا سوائے حمزہ شہبازاور محترمہ مریم نوازکے ،جوپاکستانی سیاست میں”اِن” ہیںجبکہ دوسری طرف کپتان صاحب نے ریحام خاںسے شادی کی ایک وجہ یہ بھی بتائی کہ ریحام خاںبھرپور سیاسی شعوررکھتی ہیں۔

قوم نے اُنہیں جلسے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرتے اور اپنے جذبات کااظہارکرتے ہوئے بھی دیکھا۔مح ترمہ تو پاکستان کی ”خاتونِ اوّل”بننے کاخواب لے کر آئی تھی۔ اُس نے ایک صحافی کے سوال کاجواب دیتے ہوئے برملاکہا ”اگر کل عام انتخابات ہوجائیں تومیںخاتونِ اوّل بن جاؤںگی”۔ شنیدہے کہ کپتان صاحب کاطرزِ سیاست دیکھ کروہ مایوس ہوئی اورجب اُسے اپنے خواب ادھورے رہتے نظرآنے لگے تواُس نے سیاست میںاپنے آپ کواتنازیادہ نمایاں کرنے کی کوشش کی کہ کل کلاںتحریکِ انصاف کی قیادت سنبھال کراپنے تشنہ خوابوںکی تکمیل کرسکے ۔اُس کایہ رویہ عمران خاں کو پسندآیا نہ پارٹی کے دیگر رہنماؤںکو ۔اگرکپتان صاحب کوزہر دے کرراستے سے ہٹانے کامعاملہ محض افسانہ طرازی بھی سمجھ لیاجائے تو پھربھی یہ توبہرحال طے ہے کہ وہ سیاست میںکپتان صاحب سے آگے نکلنے کی کوشش کررہی تھی اورتحریکِ انصاف کے کچھ رہنماء عمران خاںسے اپنی بات منوانے کے لیے ریحام خاںسے براہِ راست رابطے بھی کررہے تھے ہ

Imran khan and Reham
Imran khan and Reham

میں اِس سے کچھ غرض نہیں کہ طلاق کی صورت میں کپتان صاحب اور ریحام خاںکے مابین لین دین کے کیامعاملات طے ہوئے کہ یہ خالصتاََ اُن کانجی معاملہ ہے لیکن عمران خاں کی شادی اورپھر طلاق دونوںہی کسی بھی صورت میںنجی نہیں کہلائے جاسکتے کیونکہ اِن کابراہِ راست سیاست اورعوامی جذبات سے تعلق تھا۔ ایک عام سی غیرمعروف خاتون کاعمران خاںکی زندگی میںداخل ہوتے ہی لاکھوںکروڑوں لوگوںکی ”بھابی” بن جانا”نجی” نہیںکہلاسکتا۔ میاں برادران کے خاندان میںجب شادی کی کوئی تقریب ہوتی ہے توکسی کوکانوں کان خبرتک نہیں ہوتی لیکن خان صاحب نے تو کنٹینرپر کھڑے ہوکر اپنی شادی کی خوہش کااظہار کیا پھرتحریکِ انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے طلاق کااعلان کیا حالانکہ طلاق نامے پرفریقین کے دستخط سات ،آٹھ روزبعد ہوئے ۔اِس لیے کپتان صاحب اورتحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے میڈیا تنقیدپر چیںبہ چیں ہوناچہ معنی دارد۔

طلاق کامعاملہ توتقریباََ اختتام کوپہنچااور اگلے چنددنوں کے بعد پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیاکے ہاںیہ قصّۂ پارینہ بھی بن جائے گالیکن خاںصاحب نے پاکستانی سیاست میںجونئی ”طرح” ڈالی ہے وہ توبہرحال میڈیاکو مرغوب ہی رہے گی ۔شاید یہ خاںصاحب کاواحد سچ ہوکہ”میں کبھی شکست تسلیم نہیںکرتا”کیونکہ عملی طور پر بھی ایسا ہی کررہے ہیں۔لاہور کے حلقہ 122 کے ضمنی انتخاب میںایازصادق کی دوبارہ جیت کوقبول نہیں کیا گیا۔ عمران خاں کہتے ہیں کہ لگتاہے کہ حلقہ 122 میںایک دفعہ پھرضمنی انتخاب ہوگا۔ دراصل خاں صاحب کو الیکشن ،الیکشن کھیلنے کاشوق ہی بہت ہے ۔ چالیس سال تک انگلینڈمیں رہنے کے بعد پاکستانی سیاست میںطبع آزمائی کے شوقین سرور چودھری نے دورکی کوڑی لاتے ہوئے کہہ دیاکہ الیکشن کمیشن نے دھاندلی کرتے ہوئے ہمارے ووٹردوسرے حلقوںمیں بھیج دیئے۔

ثبوت وہ ایک بھی پیش نہیںکر سکے۔ ایک حلقے سے دوسرے حلقے میںووٹ کی منتقلی کاایک مخصوص طریقِ کارہے اور الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی ایک ووٹ بھی ایسانہیں جسے مخصوص طریقِ کاراپنائے اورووٹرکی مرضی کے بغیر کسی دوسرے حلقے میںمنتقل کیاگیا ہو۔ پھر پتہ نہیںکس بنیادپر دھاندلی کاشور مچایاجا رہاہے ۔کیاپاکستان میں صرف تحریکِ انصاف ہی ایسی جماعت ہے جومتقیوں اورپرہیزگاروں پرمشتمل ہے؟۔ کیازبانِ خلق نقارۂ خُدانہیں ہوتی؟ ۔ کیا اکابرینِ تحریکِ انصاف کوادراک نہیںکہ وہ میدانِ سیاست میںتنہا ہوتے جارہے ہیں؟۔ سپیکرکے انتخاب میں ایاز صادق کو 300 میںسے 268 ووٹ ملے اورشفقت محمودکو صرف 31 ۔ایازصادق کی جیت توطے تھی لیکن شفقت محمود کو تو تحریکِ انصاف کے اتحادیوں نے بھی ووٹ نہیںدیئے۔ ہم توتحریکِ انصاف کوقومی دھارے میںشامل ہونے کی استدعا ہی کرسکتے ہیںکہ اگرایسا نہ ہوا تو تحریکِ انصاف کاانجام بھی تحریکِ استقلال کی طرح ہونا اظہرمن الشمس ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
mood party pen Professor Rifaat Mazhar پروفیسر رفعت مظہر تقریبات دعوت قلم
Zarb e Azb
Previous Post قومی ایکشن پلان ۔۔۔۔پاکستانی قوم کی ذمہ داریاں
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 12/11/2015

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close