
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بیرون ملک فرار کرانے والے کیس کے مرکزی کردار اور بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر وصی اختر،نواب جتوئی اور خرم محمد کی ضمانت منظور کر لی۔
موقف اپنایا کہ ایف آئی اے غلط بیانی سے کام لے رہی ہے شاہ رخ جتوئی ستائیس مئی کو ملک سے فرار ضرور ہوا تھا تاہم اس فلائیٹ سے نہیں گیا جس کا ایف آئی اے تذکرہ کررہی ہے۔
