
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات آرمی گیسٹ ہاوٴس لاہور میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ نجی دورے پر لاہور میں ہیں۔
