Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہباز شریف ایک ترقی پسند لیڈر

August 7, 2017 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : رائو عمران سلیمان
دنیا کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جس کسی بھی حکمران نے عوام کی فلاح وبہبود کا خیال رکھااس کے لیے صاف پانی اور روزگار کا انتظام کیا ان حکمرانوں کی حکومت کو کبھی کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوا۔ اور جن ملکوں کے حکمرانوں نے اپنی ذاتی خواہشات کی جستجو میں عوام کو خود سے دور رکھاان کا انجام یہ ہی ہوا ہے جس کی زندہ مثال پاکستان کی 70سالہ تاریخ کے دھندلکوں میں اٹی پڑی ہے ۔ہمارے حکمران بہت شوق سے طیب اردگان کی نکل کرتے ہیں عوام پر مصائب کے پہاڑوں کو توڑ کر بھی ان سے یہ ہی امید رکھتے ہیں کہ ہماری عوام بھی ترکی کی عوام کی طرح ہمارے اقتدار کو بچانے کے لیے ٹینکوں کے نیچے جالیٹے گئی !! مگر ایسا ہرگز نہیں ہے ۔ کیونکہ ایک اچھے لیڈر میں ہی عوام کو اپنا ہمدرد نظر آتا ہے اور اچھا لیڈربننا کوئی اس قدر مشکل کام بھی نہیں ہوتا بس ایک لالچ اور طمع کو دل سے نکال باہر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کونسا حکمرانوں کو اپنی جیب سے ملک کی خدمت کرنا ہوتی ہے ہوتا تو وہ عوام ہی کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے بس جس کا مال ہے اسی پر خرچ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ناکہ اپنے ساتھ ملائے گئے لالچی اور فریبی وزیروں کو بھوک اور افلاس کی ماری عوام پر بھوکے کتوں کی طرح چھوڑ دیا جائے اور پھر اس زخمی عوام سے یہ ہی امید رکھی جائے کہ اگلی مرتبہ بھی ہمیں ہی کامیاب کروایا جائے تاکہ جو کسر اس ملک میں بربادی کی رہ گئی ہے اسے بھی نمٹادیا جائے۔

اچھے حکمرانوں کو اپنے کڑے وقتوں میں عوام سے مدد اور جھوٹی تقریروں کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کو مار پیٹ اور دھمکا کر جلسے جلوسوں اور چوراہوں پر لایا جاتاہے بلکہ عوام اس مسیحا نما حکمران کے لیے اپنی جانوں کو قربان کرنے کے لیے خود ہی سڑکوں پر نکل آتی ہے ۔میں سمجھتا ہوں کہ حکومت اگر عوامی فلاح وبہبود کے اچھے کاموں کا آغازکرے تو بہت سے کرپشن کے معاملات اگنور بھی ہوجاتے ہیں ،اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہاں جس کسی کو بھی اقتدار ملا وہ اس کے ٹھاٹ باٹ میں اس قدر کھو جاتا ہے اور وہ یہ بات بھول جاتاہے کہ اس نے کچھ وعدے اس ملک کی عوام سے بھی کیئے تھے ۔حکومتوں اور اقتدارکا مظبوطی کا راز چند لوگوں کی خوشنودی یا انہیں ملنے والے پروٹوکول میں نہیں ہوتا بلکہ یہ راز خدمت خلق میں چھپا ہوتا ہے ،عوام کو راضی یا خوشحال رکھنا اس قدر مشکل کام بھی نہیں ہوتا کہ جتنا اس کو بنادیا گیا ہے ایک ایک وزیر اربوں روپے کی اخراجات سے نکل کر عوام پر وہ ہی پیسہ خرچ کرے تو کوئی مضائحقہ نہیں ہے کہ لوگ خوشحال نہ ہو لوگوں کو روزگار دینے کا آسان حل صرف یہ ہے کہ سب وزراء اور اداروں میں بیٹھے لوگ اپنے اپنے محکموں میں ترقی لائیں لوٹ مار کوچھوڑ کر متعلقہ ادارے کو قومی امور کے لیے فائدہ مند بنائیںتو پھر خود بہ خود ان اداروں کی ترقی کا پہیہ دوڑنے لگے گا اور پھر ہوگا یہ کہ ترقی کے اس بہائو میں اس ادارے کو وسیع کرنے کی ضرورت ہوگی جس کے لیے مزدور اور پڑھے لکھے لوگوں کے لیے ترقی اور روزگار کے مزید مواقع پیدا ہونگے یہ عمل ہر ایک ادارے کے ساتھ جڑا ہے فرق صرف نیتوں کا ہے جس کی مسلسل خرابی کے باعث آج وطن عزیز کا ہر قومی و صوبائی محکمہ سر پکڑ کر بیٹھا ہے جہاں دیکھو تنخواہوں کا رونا دھونا یا پھر اس ادارے کو منافع بخش نہ ہونے کی صورت میں بیچنے کی باتیں۔ قائرین کرام لالچ اور پیسے کی ہوس تو انسان کا سکون تو کیااس کی صحت تک برباد کردیتی ہے اوراس کی لت میں آج ہمارایہ معاشرہ بری طرح ملوث ہے جو پورے پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہے ہم خود کو ٹھیک نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے کاموں میں مجبور اور جلدی میں کام کروانے والے لوگوں کی جیبوں میں جھانکتے ہیں ان کو رشوت دینے اور لینے کا سبق دیتے ہیں اوربرا بھلا حکمرانوں کو کہہ دیتے ہیں الزام حکومت پر لگاتے ہیں۔

مطلب کے کچھ کام کرنے کے ہمارے بھی ہیں ہر ایک آدمی اپنی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرے نیک نیتی اورایمانداری کا جزبہ خود میں پیداکرے ۔آج اس ملک میں بغیر کسی سفارش کے سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریضوں کو کمرہ تک نہیں ملتا ڈاکٹر ز توجہ نہیں دیتے سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کا لکھا تو ہوتا ہے مگر حسب ضرورت دوائیاں موجود ہی نہیں ہوتی یعنی یہ قصور پھر حکومت کا ہوا۔ ؟ ممکن ہے کہ حکومت نے وہ ادویات متعلقہ ہسپتال میں پہنچائی ہو جبکہ اس ہسپتال کے عملے نے ہی ہیرا پھیری کی ہو جس کے باعث متعلقہ مریض کے لواحقین ان مہنگی ادویات کو ہسپتال کے باہر سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہوتے ہیں اور گالیاں حکومت کو دیتے ہیں۔دوستوں اس وقت یقینا ملک کے چاروں صوبوں کی حالت قابل رحم ہے میرا سوال عمران خان صاحب آپ سے ہے میں گزشتہ تین سال سے سن رہا ہوں کہ شریف خاندان چور ہے مگر افسوس مجھے اس وقت ہوتا ہے کہ جب آپ اپنے ارد گرد نظرنہیں دوڑاتے کہ آپکے آس پاس کھڑے کس قدربڑے ڈکیت اور لینڈ گریبر قسم کے لوگ ہیں مگر کیا کہ بس شریف خاندان ہی چور ہے باقی آپ کے تمام رہنما پاک صاف اور ہر طرح کی کرپشن سے پاک ہیں۔

سمجھ میں نہیں آتا اس ملک کی عوام کو ہو کیا گیا جو بات میں کہہ رہا ہوں کیااس ملک کے لوگوں کو دکھائی نہیں دے رہا میں مسلسل نواز حکومت کے خلاف ان کی خراب پالیسیوں کے باعث تنقیدی تحریریں لکھ رہا ہوں مگر اس بات کوبھولتا نہیں ہوں کہ میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف نے بہت سے اچھے کام بھی کروائیں ہیں جن کا جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچنا بہت ضروری ہے ۔مثال کے طور پر ہم اس ملک کے چاروں صوبوں کی کارکردگی کی بات اگر کریں تو یقینا اندھا بھی یہ کہے گا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی دیگر صوبوں سے بہت زیادہ اچھی ہے دس کروڑ سے زائد کی آبادی کا یہ شہر اپنے سے کئی گناہ چھوٹے صوبوں سے بہت آگے ہے ۔خیبر پختونخوا میں عمران خان صاحب خود ہی بیٹھ کر تالیاں نہ بجائیں وہاں کیا کچھ ہورہاہے یہ انہیں بھی اچھی طرح معلوم ہے کے پی کے میں کونسی دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں جو پنجاب حکومت کو اٹھتے بیٹھتے تنقید کا نشانہ بنایا جائے آج پنجاب میں صفائی ستھرائی اور خوبصورتی میں یہ صوبہ سب سے آگے ہے میں صوبہ سندھ ،خیبر پختواخو ا اوربلوچستان تک گیا لوگ پنجاب دیکھنے کے خواہش مند دکھائی دیئے مگر کسی نے بھی کے پی کے یا سندھ میں ہونے والوں کاموں کی تعریف نہ کی اور نہ ہی ان صوبوں کو دیکھنے کی کوئی حسرت ان میں موجود تھی یعنی یوں کہاں جاسکتا ہے کہ شہباز شریف کی کارکردگی دیگروزرااعلیٰ سے بہتر ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہونگا کہ پنجاب کے حکمران پلوں اورسڑکوں کو ہی بناکر ترکی کی عوام کی طرح توقع نہ رکھیں کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ان تمام تر قیاتی کاموں کے ساتھ انہیں عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے اورملک میں معاشی انقلاب لانا ہوگا جس سے غربت کا خاتمہ ہوگایقینا شریف خاندان اس ملک کی لوٹ مار میں ملوث ہوگا مگر کیا کسی نے محترم زرداری کی بہن فریال تالپور کے متعلق سن رکھا ہے جس پر عدالت کے ریماکس بھی موجود ہے اس خاتون نے 90ارب روپے لاڑکانہ کے لیے سندھ حکومت سے مختص کروائے مگر آج آپ لاڑکانہ چلیں جائیں آپ کو ایسا لگے گا کہ آپ کسی جنگل اور اجاڑ خانے میں آچکے ہیں نہ پینے کا صاف پانی اور نہ پیٹ بھرنے کے لیے خوراک وگرنہ نوے ارب کی رقم تو سندھ کا نقشہ تک بدل سکتی ہے اس طرح کی مثالوں سے سندھ کا چپہ چپہ بھرا پڑاہے پیپلزپارٹی کو بارہا بار اقتدار ملا آج جو ان لوگوں نے خورشید شاہ اور دیگر عہدیداروں کو اپنی جھوٹی تعریفوں کے لیے چھوڑ رکھا ہے کیا ان کو پہلے کبھی اقتدار نہیں ملا؟ تو پھر انہوں نے کیوں نہ اس ملک کے لیے کام کیئے ؟ ارے کم ازکم زرداری اور ان کے سابق حکمران اپنے اپنے حلقوں کے گلی محلوں کو ہی بنوادیتے ؟ ۔ کم از کم شریف خاندان نے پنجاب کو سنوارا تو ہے یعنی اگر کھایا ہے تو لگایا بھی ہے ۔ آپ کی فیڈبیک کا انتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان
Email:raoimran.media@gmail.com.
(Mob.0300-9283501)

Share this:
Tags:
Development leader power ruler Shahbaz Sharif World اقتدار ترقی حکمران دنیا شہباز شریف لیڈر
Fatima Jinnah
Previous Post مادر ملت فاطمہ جناح اور آزادی
Next Post کانگو بخار
Congo Virus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close