Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اَب بڑھتی لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار نگران حکومت ہو گی

June 9, 2018 0 1 min read
Load Shedding
Load Shedding
Load Shedding

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

گزرے زمانے کی بات ہے کہ ایک بستی میں ایک آدمی رہتاتھا۔ اُس کے چارے بیٹے تھے۔ اُس کا کام کا ج تو کچھ تھا نہیں، سِوائے اِس کہ وہ دن بھر لنترانیاں کرتا رہتا اور شیخیاں مارتے پھرتا اور جیسے ہی اُسے موقعہ ملتا تووہ قریبی گاو ¿ں، دیہاتوں اور شہروں میں جاکرچوری ڈکیتی اور لو ٹ مار کرتااور اِس طرح اپنے گھر کاخرچ چلاتااوراپنے ڈلالے بیٹوں کی ہر خواہش کو پوری کرتا رہتا۔ اِن سے جو بچ جاتا اُسے آگے کے لئے محفوظ کرتا؛ کچھ عجیب اتفاق ہوتا کہ جیسے ہی اِس کے پاس کچھ کثیر رقم جمع ہوجاتی تو چار، چھ ماہ بعد پولیس اُسے پکڑ کرلے جاتی، اِس طرح جو رقم جمع بھی ہوتی تھی ۔ تووہ بھی تھانہ کچہریوںاور ضمانتوں میں خرچ ہو جاتی تھی۔ بڑے عرصے تک یہ سلسلہ اِسی طرح چلتا رہا۔

آخر کار ایک روز یہ ایسا بیمار پڑا کہ بستر سے جا لگا ۔ بہت علاج کرایا، مگر کچھ افاقہ نہ ہوا۔ غرضیکہ ، قریب تھا کہ موت آجا ئے۔ ایک دن اِس نے اپنے بیٹوں کو جمع کیا اور اعلان کیا کہ ” جب تک مجھ میں ہمت تھی۔ میں چوری چکاری ، ڈکیتی اور لوٹ مارکرکے گھر کا خرچ اور تم سب کی مہنگی سے مہنگی ہر خواہش پوری کرتارہا؛ اِس سے جو بچتاتو اُسے اپنے بڑھاپے اور تمہارے مستقبل کو بہتر بنا نے کے لئے جمع کرتا مگر کچھ دِنوں بعد مجھے پولیس گرفتار کرکے لے جاتی، جتنی بچت ہوتی وہ ساری میری رہا ئی اور تھانہ کچہری اور ضمانتوں میں ہی خرچ ہوجاتی تھی۔ اِس طرح میری بچ نہیں ہو سکی۔

اُس نے ایک لمبی آہ بھر ی اور بولا ..!!مگر اَب چونکہ قریب ہے کہ میری موت آجا ئے اور میں مر جاو ¿ں، تم لوگ بھی ابھی کچھ کرتے کراتے تو ہو نہیں ، ایسا نہ ہو کہ میرے مرنے کے بعد گھر کے خرچ کا سلسلہ اور تمہاری خواہشات کا ذریعہ ختم ہوجا ئے۔ تو تم اِس کا الزام مجھے مت دینا۔ بلکہ میرے مرنے کے بعد گھر کا خرچ چلانے اور اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تھانے، کچہری اور عدالتوں سے رجوع کرنا ۔ کیو ں کہ میری ساری بچت تو میری ضمانتوں کی صورت میںیہ لوگ لے جاتے تھے۔ اَب میرے بیٹوں میں اِس کا ذمہ دار نہیں ہوں کہ آئندہ گھر کا خرچ کیسے چلے گا؟ اور تمہاری خواہشات کیسے پوری ہوں گیں؟ میری قبر پر فاتحہ پڑھنے تو آنا۔ مگر شکوہ شکایت کے انبار اُٹھائے مت آنا؛ اِس لئے کہ اِس کا میں قصور وار نہیں ہوں گا۔ تمہارے آئندہ کے ذمہ دار تھانے والے اور وہ عدالتیں ہیں جنہوں نے میری خوشحالی کے دِنوں کی بچت منی کو میری رہائی کے لئے ضمانتوں پرمجھ سے خرچ کرایا “۔

مُلَعقاََ اعلان آج مُلک میں بڑھتے توانا ئی بحران اور بڑھتی اوربے لگام ہوتی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نوازشریف اور شہباز شریف بھی اپنی پارٹی نون لیگ کی حکومتی مدت کے اختتام پرکرگئے ہیں اور اپنی گردنیں تان کر اور سینے چوڑے کرکے کہہ گئے ہیں کہ” ہم 31مئی 2018ءتک مُلک کو 10ہزار میگاواٹ اضافی بجلی کی پیداوار چھوڑ کرگئے ہیں۔ ہماری حکومت میں مُلک بھر میں لوڈشیڈنگ صفر ہوگئی تھی ۔ اَب بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار نگران حکومت ہو گی۔

جن کا کہناتھاکہ عوام ہمیں بڑھتی لوڈشیڈنگ اور بڑھتے ہوئے بجلی بحران کا ذمہ دار ہرگز نہ ٹھیرائے ۔ اَب اِس حوالے سے جو کچھ پوچھنا ہے؟ اور جتنے بھی سوال کرنے ہیں۔ نگران حکومت سے کئے جا ئیں۔ اَب بجلی کی بے لگام ہوتی لوڈشیڈنگ اورمُلک میں پانی سمیت دیگر پیدا ہونے والے مسائل کا نگران حکومت ہی جواب دے ہو گی۔

میرے ہم وطنو! ذراسوچیں، کہ نوازشریف ، شہباز شریف اور سمیت نون لیگ والے اپنے تمام سیاہ کرتوتوں کا کتنی آسا نی سے ذمہ دارنگران حکومت کو ٹھیرا رہے ہیں۔ حالانکہ نگران حکومت کو آئے ابھی چند ہی دِن ہوئے ہیں۔ ابھی تو یہ ٹھیک طرح سے تشکیل بھی نہیں ہوپائی ہے۔ مگریہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ سا بق نااہل وزیراعظم اپنے گناہوں کا ذمہ دار نگران حکومت کو ٹھیرا رہے ہیں۔

اِس سے انکار نہیں ہے کہ آج مُلک میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ و توانا ئی اور پانی سمیت تمام بحرانوں اور مشکلات اور پریشا نیوں کے ذمہ دار نوازشریف، شہبا زشریف اور شاہد خاقان عباسی اور نون لیگ والے ہیں۔

آج جنہوں نے اپنی تمام تر ناکا میوں اور اپنی نااہلی اور اپنے سارے سیاہ کرتوتوںکو عوام الناس کے سا منے تسلیم کرنے کے بجائے اُلٹاسارا ملبہ اُس بستی کے چار بیٹوں کے چور ڈکیٹ باپ کی طرح تھانے ، کچہری اور عدالتوں پر ڈال دیاہے کہ میں اِن کی وجہ سے اپنی لوٹی گئی رقم سے تمہارے لئے بچ نہیں کرسکا ۔ کیو ں کہ جب بھی بچت کرپاتا میری گرفتاری کے بعد رہائی اور عدالتوں سے ضمانتوں کے چکر میں ہی میری ساری بچت خرچ ہوجاتی تھی۔

سُو آج نون لیگ کی حکومت بھی اپنے سر کا بوجھ نگران حکومت کے کاندھے پر رکھ کر یہ سوچ رہی ہے کہ اِس طرح اِس کی بچت ہوجائے گی اور اِس کی جان چھوٹ جا ئے گی اور یہ ٹوپی ڈرامہ کرکے دوبارہ اقتدار میں آجا ئے گی ۔ تو اَب یہ اِس کی بھول ہوگی۔ کیو ںکہ اَب عوام سب سمجھ چکے ہیں کہ نوازشریف، شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی اور نون لیگ والے کتنے بڑے ٹوپی بازاور نوٹنکی باز ہیں۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government loadshedding public Shahbaz Sharif حکومت شہباز شریف عوام لوڈشیڈنگ مہنگی
Justice Saqib Nisar
Previous Post سندھ میں پی پی حکومت ہے لیکن ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا، چیف جسٹس
Next Post عام انتخابات میں امیدواروں کی سکروٹنی، سخت انتظام وقت کی ضرورت
Election Commission

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close