Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہباز شریف کی نئی سیاسی حکمت عملی

April 27, 2018 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ایک ہفتے میں کراچی کا دوسرا دورہ اس بار مخالف سیاسی جماعتوں میں ہلچل کا سبب بنا۔حالیہ دورے میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید سے ان کے گھر مردان ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں جاکر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر نے عوامی رابطہ مہم میں ورکرز کنونشن سے بھی خطاب کیا۔انہوں نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعوی بھی کردیا کہ اگر اگلی بار دوبارہ کامیاب ہوتے ہیں تو وہ کراچی کو نیو یارک بنا دیں گے۔ شہباز شریف کی کراچی میں ایک غیر فطری انتخابی اتحاد بنانے کی کوشش ناکام اور سہ فریقی اتحاد کے امکانات کافی کم نظر آتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پرتباک استقبال اور ایم کیو ایم بہادر آباد آمد کے بعد چہ میگوئیاں ہوئیں کہ شہباز شریف کراچی کی سطح پر تحریک انصاف، پاک سر زمین پارٹی اور پیپلز پارٹی کے مقابل ایک ایسے سیاسی اتحاد کے خواہاں ہیں جو کراچی میں کامیابی حاصل کرکے پیپلز پارٹی کے لائحہ عملمیں رکاؤٹ پیدا کرسکے۔ عوامی نیشل پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی کی قریب ترین حلیف رہ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پی پی پی کی جانب سے بعض وعدوں کے ایفا نہ کئے جانے کے سبب اے این پی کا سیاسی و انتخابی رجحان نواز لیگ کی جانب روبہ مائل نظر آرہا ہے۔ اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کا”ووٹ کو عزت دو“مہم میں نواز شریف کی کھلی حمایت سے سیاسی خاکہ نمایاں ہورہا ہے کہ پی پی پی اور اے این پی کی قربتوں میں فی الوقت سیاسی دوریاں پیدا ہوچکی ہیں۔ اے این پی کی صوبائی قیادت اپنا کوئی فیصلہ مرکزی صدر کی اجازت کے بغیر نہیں کرسکتی۔ پہلے دورے میں نواز لیگ کے ساتھ اے این پی سندھ کے سیاسی انتخابی اتحاد کی خبریں سامنے آئی لیکن بعد میں وضاحت دے دی گئی کہ ابھی ایسا کوئی اتحاد نہیں ہوا۔ شہباز شریف کے دوسرے دورے میں ایک بار پھر ایم کیو ایم اور اے این پی پر وعدوں کی بارش نچھاور کیں گئیں۔ اے این پی کی انتخابی سیاست ماضی کے مقابلے میں کافی کمزور ہوچکی ہے شائد انہیں نواز لیگ سے کچھ کمک مل سکے لیکن ایم کیو ایم بہادر آباد کا پاکستان مسلم لیگ ن سے سیاسی اتحاد ان کے باقی ماندہ سپورٹرز اور ووٹرز کے لئے قابل قبول نظر نہیں آتا۔ علاوہ ازیں ایم کیو ایم دھڑوں کے درمیان اختلافات اس نہج پر آچکے ہیں کہ انہیں اب مزید سیاسی نقصانات بھی اٹھانا پڑیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب جب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر بنے ہیں ان کی توجہ دیگر صوبوں کے جانب بھی مبذول ہوچکی ہے۔ جس پر انہیں حسب توقع تنقید کا بھی سامنا ہے۔ اے این پی اور ایم کیو ایم ماضی میں نواز لیگ پر کافی تنقید کرتی رہی ہیں۔ چونکہ سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا اس لئے سیاسی اتحادوں کا بننا اور ٹوٹنا ایک عام سی بات ہے۔ اے این پی کراچی میں لسانی سیاست کرتی رہی ہے اور ماضی کے کئی ادوار میں لسانی چپقلش کی بدولت اے این پی نے بار بار مقبو لیت حاصل کی ہے۔ لیکن اس بار اے این پی کی سیاست میں متنازعہ تنظیم کا کردار بڑا ہم نظر آرہا ہے۔ نقیب کیس کو لیکر اٹھنے والی تحریک کی سرپرستی کی وجہ سے اے این پی اس وقت دو دھڑوں میں واضح منقسم نظر آتی ہے۔بعض مرکزی رہنماؤں کی جانب سے متنازع تنظیم کی مکمل حمایت اور صوبائی رہنماؤں کی جانب سے لاتعلقی کے اعلان نے اے این پی کارکنان میں بے یقینی پیدا کی ہوئی ہے۔ اسی طرح اے این پی کی طلبا تنظیم بھی اپنی صوبائی قیادت کے بعض فیصلوں میں تحفظات پر اضطراب کا شکار ہیں۔شہباز شریف اس وقت ماضی کی غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور صوبائی بے جان سیاسی ڈھانچے میں روح پھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

نواز لیگ کے مرکزی رہنماؤں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں راقم نے شہباز شریف کے کراچی و پشاور میں نئی سیاسی بھاگ دوڑ پر تفصیلی گفتگو کی۔ جس میں اعتراف کیا گیا کہ نواز لیگ بلخصوص کراچی میں فعال کردار ادا نہیں کرسکی ہے۔ کراچی میں عوامی تاثر یہی ہے کہ جب بھی پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار میں آتی ہے کراچی میں امن قائم کردیتی ہے۔ اس بار بھی پاکستان مسلم لیگ ن نے کراچی میں امن کے قیام کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دیا جس کے بدولت آج کراچی میں ایک بھی نو گو ایریا نہیں ہے۔ لیکن نواز لیگ اپنی کارکردگی کا بھرپور فائدہ نہیں اٹھا سکی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کے ساتھ غیر رسمی ملاقات میں انہوں نے کھل کر اس بات کا اظہار کیا کہ انہیں کراچی کی موجودہ حالات اور پی پی پی کی جانب سے سندھ کے بنیادی مسائل حل نہ کئے جانے پر سخت افسوس ہوتا ہے۔ تاہم شہباز شریف پرجوش نظر آتے ہیں کہ وہ اپنے اقدامات سے پاکستان مسلم لیگ ن ہی نہیں بلکہ کراچی سمیت سندھ کی عوام کا اعتمادجلد حاصل کرلیں گے۔

شہباز شریف نے سندھ میں گروپ بندیوں کے حوالے سے واضح کہا کہ اختلافات ہر سیاسی جماعت کے کارکنان میں ہوتے ہیں لیکن کوئی ایسا مسئلہ نہیں جسے حل نہ کیا جاسکے۔ انہوں نے ناراض رہنماؤں کو منانے اور کراچی میں نواز لیگ کو متحرک و فعال بنانے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا کہ آپ جلد ہی دیکھیں گے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کراچی سمیت پورے سندھ میں بھرپور قوت کے ساتھ ابھرے گی۔ شہباز شریف کے پرجوش لب و لہجے اورصلح جو طبیعت کے سبب کم از کم اس بات کی توقع کی جاسکتی ہے کہ اگر نواز لیگ کا بیانیہ مفاہمتی رہا توناراض رہنماؤں و کارکنان کے علاوہ اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی میں بھی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اے این پی اور ایم کیو ایم کے حوالے سے دریافت کیاکہ”آگ اور پانی کو ملانے کی کوشش تو نہیں ہے“ جس پر انہوں نے مسکرا کر کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان بہتر تعلقات ہونے چاہیں۔ ہم کراچی میں مستقل و پائدار امن چاہتے ہیں۔ اگر اس کوشش میں حریف جماعتیں اپنے اختلافات ایک طرف رکھ دیتی ہیں تو اس کا فائدہ پاکستان مسلم لیگ ن سے زیادہ عوام کو ہو گا۔

میں اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں نواز شریف کی برطرفی کے بعد جو اداروں کے خلاف سخت بیانیہ اختیار کیا گیا تھا اس کی وجہ سے وقتی فائدہ تو ضرور ہوا ۔ چونکہ پاکستان مسلم لیگ ن ایک حادثاتی جماعت کے طور پر وجود میں آئی تھی اس لئے نواز لیگ کارکنان کو نظریاتی بنانے میں سہل پسندی کا شکار ہوئے۔ جس کے نتائج نواز لیگ میں اختلافات کی صورت میں سامنے آتے رہتے ہیں۔ نواز شریف کے مقابلے میں شہباز شریف کا نیا بیانیہ اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہ کئے جانے پر محیط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عدلیہ مخالف ایک ریلی نکالنے پر شہباز شریف نے اپنے تین عہدے داروں کو معطل اور خواجہ آصف کی نا اہلی پر عدالتی فیصلے کو تسلیم کرکے پارٹی رہنماؤں کو واضح پیغام دے دیا تھا کہ انہیں اب عدلیہ مخالف پالیسی میں اپنے بیانات و اقدامات میں احتیاط کا دامن تھامنا ہو گا۔

شہباز شریف بخوبی جانتے ہیں کہ سندھ میں انہیں سیاسی حالات اپنے موافق کرنے میں کافی محنت کرنا ہوگی۔ لیکن وہ اس بات پر قائم ہیں کہ عوام انہیں ضرور کامیاب کرے گی۔ گو کہ سندھ کے سیاسی میدان میں پی پی پی کا پلڑا بھاری ہے۔ لیکن پی پی پی کسی مشترکہ پلیٹ فارم بننے کی صورت میں مضبوط اپوزیشن کا سامنا بھی کرسکتی ہے۔آصف علی زرداری کی مفاہمتی جادو گری کے بدولت پرانے حلیفوں کو کسی بھی وقت بھی دوبارہ راضی کرلینا ان کے بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ آصف علی زرداری کی سیاسی چالوں کو سمجھنے اور سیاسی شطرنج میں کب کون سی چال چلنی ہے، یہ تو خود پی پی پی کے سینئر رہنماؤں کو بھی علم نہیں ہوتا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لئے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے دیئے جانے والے ناموں پر اتفاق سے ظاہر ہوتا ہے کہ جس طرح تحریک انصاف کا ایک نکاتی ایجنڈا پاکستان مسلم لیگ ن کو اقتدار نہ دینا ہے اسی طرح پاکستان مسلم لیگ ن کو بھی واحد مقصد عمران خان کو وزیر اعظم کی شیروانی پہننے سے روکنا ہے۔ دونوں حریف سیاسی جماعتوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی کا فائدہ پی پی پی سے بہتر کون اٹھا سکتا ہے اور جب پی پی پی کی تمام سیاسی بھاگ دوڑ آصف علی زرداری کررہے ہوں تو اپنے سخت حریف ق لیگ کو حلیف بنانے جیسی جادو گری کا مظاہرہ ماضی میں کرچکے ہیں۔ دیکھنا تو صرف یہ ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ کیونکہ سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
Chief Minister Punjab pakistan Qadir Khan Yousafzai Shahbaz Sharif پاکستان حکمت عملی سیاسی شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب
Nawaz Sharif - Shahbaz Sharif
Previous Post میاں نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے صائب مشورہ
Next Post صحیح بخاری حدیث 70
Sahih Bukhari Hadith

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close