Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہید بابری مسجد

December 7, 2015December 7, 2015 0 1 min read
Babri Masjid
Babri Masjid
Babri Masjid

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
1528 عیسوی میں اجودھیا ضلع فیض آباد اودھ کے مقام پر مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر نے گورنر میر باقی کی نگرانی میں بابری مسجد تعمیر کی ۔اُس وقت وہاں ہندو بھی رہتے تھے اور مسلمان بھی، کسی جانب سے اس کو تنازع نہیں بنایا گیا۔ 15 جنوری 1885 میں سب جج فیض آباد کی عدالت میں مسجد سے سو قدم کے فاصلے پر رگھبیر داس نام کے ایک شخص نے مندر تعمیر کرانے کی اجازت چاہی۔ جس پر عدالت نے اجازت نہیں دی۔ بعد میں فرقہ وارانہ نظریہ کے حاملین نے فرقہ وارانہ فسادات کے ذریعہ مسجد کو قدرے نقصان پہنچایا اور ایک طویل عرصہ نہ صرف انتظار کیا بلکہ کوششوں کو جاری رکھا۔یہاں تک کہ 22 اور 23 دسمبر 1949 کی درمیانی رات میں مسجد میں رام للا کی مورتیاں رکھ دیں گئیں۔

ایک دن بعد فیض آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنڈت گووندولبھ پنت، چیف سکریٹری اور ہوم سکریٹری کے نام بابری مسجد سانحہ سے متعلق تار ارسال کیا۔جس میں حکومت کو آگاہ کرنے کی کوشش کی اور تار میں صاف لکھا کہ 23دسمبر کی سرد اور تاریک رات میں ہندووا ہنی کے لوگوں نے بابری مسجد میں رام للّا کی مورتی رکھ کر حالات کشیدہ کرنے کی کوشش کی ہے۔جس کے خلاف اقدامات نہایت ضروری ہے۔موجودہ مجسٹریٹ اور سپرنڈنٹ نے فوراًجائے واردات پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول میں کیا۔انصاف کو پروان چڑھاتے ہوئے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے وزیر اعلیٰ اتر پردیش کو سخت ہدایت دی کہ مسجد کے ساتھ نا انصافی ہر گز نہیں ہونی چاہیے،لیکن ضلع ڈسٹرکٹ نے وزیر اعلیٰ کے احکامات پر عمل درآمد کی بجائے اپنے عہدے سے ہی استعفی دے دیا۔

1950 میں مسجد پر ناجائز قبضہ کے لیے دو مرتبہ برت رکھا گیا۔اس سے قبل 29 دسمبر 1949 میں ایک نئے ضلع مجسٹریٹ نے اس مسئلہ کو مزید فروغ نہ دے کر حالات کو جون کا توں برقرار رکھا، بابری مسجد کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیا اور مسلمانوں پر مسجد میں داخلہ پر پابندی عائد کردی ساتھ ہی مسجد میں پوجا کرنے کے لیے چار بچاریوں کو بھی مقرر کردیا۔ 1950 میں مسجد میں تالا لگایا گیا وہیںم حدود پیمانے پر پوجا کا عمل بھی جاری رہا۔ 16 جنوری 1950 میں وکیل گوپال سنگھ کی درخواست پر سول جج نے فیصلہ سناتے ہوئے مسجد میں حسب سابق مورتیاں رکھی رہنے اور پوجا کرنے کے عمل کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔ 17 اکتوبر 1984 میں رام جنم بھومی ایکشن کمیٹی تشکیل دی گئی۔ 1985 کے آغاز میں بابری مسجد کا تالا کھولنے کی تحریک وشوہند وپریشد نے اپنے ہاتھ میں لی۔

Vishwa Hindu Parishad
Vishwa Hindu Parishad

25 جنوری 1986 میں وشوہندو پریشد کی جانب سے عدالت میں تالا کھولنے کی عرضی دائر کی گئی لیکن عدالت کسی طرح کا فیصلہ سنانے کی بجائے خاموش رہی۔ 31 جنوری 1986 میں ڈسٹرکٹ جج ایم کے پانڈے کی عدالت میں درخواست داخل کی گئی جس پر عدالت نے سرسری سماعت کے بعد یکم فروری 1986 کو تالا کھلواکر عام پوجا کرنے کی اجازت دے دی۔یہاں ایک بڑا مرحلہ طے کیا گیا نیز دوسرے میں داخلہ کا آغاز ہوا۔دوسرے مرحلے میں بابری مسجد کو ہٹاکر رام للّا کے جائے مقام پر ایک بڑا مندر بنانے کی تحریک کا آغاز تھا۔ت حریک سے وابستہ افراد کو سمجھایا گیا کہ چونکہ عدالتوں میں انصاف کرنے کی صلاحیت ختم ہوچکی ہے لہذا عوامی تحریک آغاز کیا جانا چاہیے۔

مسجد میں عام پوجاپاٹ کی اجازت حاصل ہوجانے سے ہندو احیاء پرستوں کے حوصلے بلند ہوچکے تھے ۔اب ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے مسجد کو منہدم کرنے اور اس کی جگہ نیا مندر بنانے کی جدوجہد کا آغاز ہوا۔وشوہندوپریشد کے سربراہ اشوک سنگھل ،جن کا چند روز قبل انتقال ہو چکا ہے،نے اعلان کیا کہ 9نومبر1989مندر کا شلانیاس (سنگِ بنیاد) ہوگا، ملک کی کسی سیاسی پارٹی کی یہ ہمت نہیں ہے کہ ہمارے اس پروگرام میں رکاوٹ پیدا کر سکے۔طریقہ کار یہ طے ہوا کہ عام ہندؤں کو ہم نوا بنانے کے لیے 30 دسمبر 1989 سے ملک گیر شلاپوجن مہم شروع کی جائے گی ۔جس کے تحت ملک بھر کے پانچ لاکھ پچھتّر ہزار گاؤں میں ایک ایک شلا (اینٹ) بھیج کر اس کاپوجن کرایا جائے گا اور دیواستھان اکادشی (9نومبر) کے دن یہ ساری اینٹیں اجودھیا پہنچا دی جائیں گی ۔نیز اسی دن رام مندر کا شلانیاس کیا جائے گا۔دوران مہم ریاستی حکومتوں نیز مرکزی حکومت کا راست یابلاواسطہ جو تعاون رہا وہ سب پر عیاں ہے۔

Policy
Policy

پریشدشلا پوجن کے نام پر گاؤں گاؤں گھوم کر نفرت و تشدد کا زہر پھیلاتی رہی لیکن حکومتیں خاموش تماشہ بیں بنی رہیں۔ متعینہ تاریخ یعنی 9 نومبر کو وشوہندو پریشد کے ہاتھوں متنازعہ اراضی پر شلانیاس کی اجازت دے کر مسلمانوں کو آگاہ کیا گیاکہ بابری مسجد کے انہدام اور مندر کی تعمیر کا وقت قریب آگیا ہے۔دوسری جانب موجودہ وزیر داخلہ نے ایک طرف تو یہ اعلان کیا کہ متنازعہ جگہ پر شلانیاس کی اجازت نہیں دی جائے گی وہیں دوسری جانب اندرون خانہ وشوہندو پریشد سے ساز باز بھی جاری رہی۔ حکومت کی اس منافقانہ پالیسی نے فرقہ پرست تنظیموں کو اس قدر حوصلہ فراہم کیا کہ 23 جون 1990 ہری دوار میں ہندو مذہبی لیڈروں نے طے کیا کہ اگست سے اکتوبر تک پورے ملک میں جگہ جگہ جلوس نکالے جائیں، گاؤں گاؤں مندر کی تعمیر کے لئے والنٹیر جمع کئے جائیں، اور 30 اکتوبر کو مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے۔

فیصلہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے آر، ایس ایس، بی جے پی، وشوہندوپریشد، بجرنگ دل اور ان کی ہمنوا تمام فرقہ پرست پارٹیاں میدان عمل میں نکل آئیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر لال کرشن ایڈوانی نے سومناتھ سے اجودھیا تک کی رتھ یاترا شروع کی، جس میں انتہائی اشتعال انگیز اور دل خراش تقریریں کی گئیں۔نتیجہ میں بڑودہ، بنگلور، کرناٹک، مدھیہ پردیش اور یوپی کے بعض اضلاع میں فساد کی آگ بھڑک اٹھی۔ حکومت جس کی اولین و اہم ترین ذمہ داری اپنے شہریوں کی جان ومال اور آبرو کی حفاظت ہے خود اپنی حفاظت کے بندوبست اور اپنی جان بچانے کی فکر میں مصروف رہی اور جارحیت کا عفریت ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک گھوم کر آگ و خون کا طوفان برپا کرتا رہا ۔یہاں تک کہ بڑی تعداد میں کارسیوک 30 اکتوبر 1990 اجودھیا پہنچ گئے۔اس موقع پر مسجد کو مسمار کرنے کی کوششیں کی گئیں،مسجد کے گنبد اور دیواروں کو مجروح کیا گیا۔لیکن وزیر اعلیٰ اترپردیش کے سخت رویہ نے انہیں مقصد میں کامیاب نہ ہونے دیا۔

Chief Minister Mulayam Singh
Chief Minister Mulayam Singh

جنتا دل کے وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ 5 دسمبر 1989 میں وزیر اعلیٰ بنے تو وہیں 24 جون 1991 میں برخاست ہو گئے۔ کل 566 دن کے دور حکومت کے بعد نئی حکومت میں عمل آئی۔ 24 جون 1991 میں بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ نے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا۔وزارت سازی کے بعد وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ اپنے وزیروں کو ساتھ لے کر اجودھیا آئے اور بابری مسجد میں نصب مورتی کے پاس کھڑے ہوکر یہ عہد کیا کہ”رام للّاہم آئیں گے مندر یہیں بنائیں گے”۔اس عہد و پیمان کے بعد حائل رکاوٹیں دور کرنے کی مہم کا آغاز ہوا۔مسجد سے ملحق موقوفہ متنازعہ اراضی کو اپنی تحویل میں لیا گیا، پھر اسے وشوہندو پرشید کے حوالہ کیا گیا، جس پرمستحکم بنیادوں کے ساتھ پختہ چبوترہ تیار ہوا۔ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے احکامات تھے کہ جائے مقام پر کسی قسم کی تعمیر نہ کی جائے،اس کے باوجود توہین عدالت کا ارتکاب کرتے ہوئے تعمیر ہوتی رہی ۔دوران مدت ہندئوں اور مسلمانوں کے مذاکرات بھی جاری رہے۔

یہاں تک کہ تیسرے دور کا آغاز ہونے ہی والا تھا کہ اچانک حیرتناک انداز میں وشوہندوپریشد نے یکطرفہ اعلان کیا کہ 6 دسمبر 1992 کو کارسیوا ہوگی۔کارسیوا کے اعلان ہوتے ہی فرقہ پرست تنظیمیں حرکت میں آگئیں۔ بھاجپا کے سابق صدر ایڈوانی اور جوشی یاترا پر نکل پڑے، تخریب کار عناصر کارسیوک کے نام پر اجودھیا میں جمع ہونے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے سارے ملک کا ماحول کشیدہ و سراسمیہ ہوگیا۔یہاں تک کہ مہم جوئی کا وہ آخری مرحلہ مکمل ہوا جس کے لیے 6 دسمبر 1992 کا دن طے کیا گیا تھا۔ اور بابری مسجد شہید ہو گئی!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی

محمد آصف اقبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
court Dispute Hindu Mohammad Asif Iqbal shaheed بابری مسجد تنازع شہید عدالت محمد آصف اقبال ہندو
Karachi
Previous Post کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس
Next Post سندھ اسپورٹس بورڈ ڈسٹرکٹ لاڑکانہ شوٹنگ بال چیمپیئن شپ شہید امداد حسین کلب نے جیت لی
Shooting Ball Championship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close