Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہید ملت لیاقت علی خان

October 15, 2016 0 1 min read
Liaquat Ali Khan
1945 Refugees
1945 Refugees

تحریر : اختر سردار چودھری
آزادی کا سورج طلوع ہوا تو مہاجرین کے قافلے تواتر کے ساتھ پاکستان آ رہے تھے۔ان میں سے اکثر اپنے عزیزوں کی جانوں کی قربانی دے کرجمع پونجی سے محروم ہو کر آرہے تھے۔ بہت سے ایسے تھے جو ہندوستان میں پھنسے ہوئے تھے اور پاکستان آنے کے متمنی تھے مگر بلوائیوں کے ڈر سے سفر کرنے سے بھی ڈرتے تھے۔ ایسے میں ہندوستان کے کسی دورافتادہ گائوں سے وزیر اعظم پاکستان لیاقت علی خان کو ان کے ایک رشتہ دار کا خط ملا اس میں لکھا تھا،ہم پاکستان آنا چاہتے ہیں مگر یہاں پھنسے ہوئے ہیں آپ پاکستان کے وزیر اعظم بھی ہو اور ہمارے رشتہ دار بھی، اس لئے اپنے اختیارات استعمال کر تے ہوئے ہمیں جلد از جلد یہاں سے نکلواسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان نے جواب دیا۔پاکستان میں آنے والا ہر مہاجر میرا رشتہ دار ہے اور ہر کوئی اپنی باری سے آئے گا۔

ہم کوششوں میںمصروف ہیں ،جب تمہاری باری آئے تو تم بھی آجانا۔پاکستان بننے کے بعد نئی نئی مملکت کے لئے بے پناہ مسائل اور دفاع کی تمام تر ذمہ داری قائد ملت لیاقت علی خان کے کندھوں پر آگئی۔ انہوں نے بہت خوش اسلوبی سے ان ذمہ دایوں کو احسن طریقے سے نبھایا۔ انہوںنے پاکستان کے دفاع میں بھر پور کردار ادا کیا۔اس سلسلے میںان کا ایک ” مکا” ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔جولائی 1951 ء میں انہوں نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے فضا میں ہاتھ لہرایا اور کہابھائیو یہ پانچ انگلیاںجب علیحدہ ہوں تو ان کی قوت ختم ہو جاتی ہے۔جب مل کر” مکا “بن جائے تو دشمن کا منہ توڑ سکتا ہے۔ لیاقت علی خان سچے پاکستانی تھے۔

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری لی اور 1922ء میں انگلینڈ بار میں شمولیت اختیار کی۔ 1923ء میں ہندوستان واپس آئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936ء میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔آپ کرنال کے ایک نامور نواب جاٹ خاندان میں پیدا ہوئے۔ نواب زادہ لیاقت علی خان، نواب رستم علی خان کے دوسرے بیٹے تھے۔ آپ 2 اکتوبر، 1896ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم نے گھر پر آپ کے لئے قرآن اور احادیث کی تعلیم کا انتظام کروایا۔

Liaquat Ali Khan
Liaquat Ali Khan

1918ء میں آپ نے ایم اے او کالج علی گڑھ سے گریجویشن کیا۔ 1918ء میں ہی آپ نے جہانگیر بیگم سے شادی کی۔ شادی کے بعد آپ برطانیہ چلے گئے جہاں سے آپ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔1923ء میں برطانیہ سے واپس آنے کے بعد آپ نے اپنے ملک کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کروانے کے لئے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔ آپ نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1924ء میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت مسلم لیگ کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اس اس اجلاس کا مقصد مسلم لیگ کو دربارہ منظم کرنا تھا۔ اس اجلاس میں لیاقت علی خان نے بھی شرکت کی۔1926ء میں آپ اتر پردیش سے قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 1940ء میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہونے تک آپ یو پی اسمبلی کے رکن رہے۔1932ء میں آپ نے دوسری شادی کی۔ آپ کی دوسری بیگم بیگم رعنا لیاقت علی ایک ماہر تعلیم اور معیشت دان تھیں۔ آپ لیاقت علی خان کے سیاسی زندگی کی ایک بہتر معاون ثابت ہوئیں۔

جب لندن میں منعقد تینوں گول میز کانفرنسیں ناکام ہو گئیں اور قائد اعظم محمد علی جناح نے ہندوستان کی سیاست سے دلبر داشتہ ہو کر مستقل لندن میں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔تو اس وقت ہندوستان کے مسلمانوں کی رہنمائی کے لئے کوئی متحرک اور فعال لیڈر موجود نہیں تھا۔ یہ دور مسلمانوں کے لئے انتہائی کسمپرسی اور بے بسی کا تھا۔ ایسے نازک وقت میں لیاقت علی خان کی قدآور شخصیت سامنے آئی۔ 1933 ء میں وہ قائد اعظم سے ملاقات کرنے لندن گئے۔ انہوں نے دانشمندانہ اور مسحور کن انداز میں دلائل دیئے کہ قائد اعظم دوبارہ مسلمانان ہند کی رہنمائی کے لئے ہندوستان آنے کو تیار ہو گئے۔

یہ لیاقت علی خان کاپاکستان کی تشکیل کے حوالے سے ایک زبردست کام تھاکیو نکہ انہوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو قائد اعظم دیا اور قائد اعظم نے آخر کار انہیں پاکستان دیا کو ن کہ سکتا تھا قائد اعظم اگر ہندوستان واپسی کا فیصلہ نہ کرتے تو آج ہماری قومی تاریخ کا کیا حال ہوتا؟قائد اعظم نے واپسی پر مسلم لیگ کی تنظیم نوکی اور ان ہی کی ایما ء پر لیاقت علی خان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری بنے۔ لیاقت علی خان نے اس محنت اور لگن سے کام کیا کہ قائد اعظم نے مسلم لیگ کے کراچی کے اجلاس منعقد ہ 26 دسمبر1943 ء میں یہ ارشاد فرمایا،لیاقت علی خان میرے دست راست ہیں۔جوتحریک پاکستان اور مسلم لیگ کے لیے دن رات کام کرتے ہیں۔

Budget
Budget

یہ حقیقت شاید چند افراد کو معلوم ہو کہ انہوں نے مسلم لیگ کا کتنا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ان کے متعلق مجھے یہ کہتے ہوئے خو شی محسوس ہو رہی ہے کہ انہیں ہندوستان کے تمام مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے جب مسلمانوں کا مطالبہ آزادی زور پکڑنے لگا۔تو برطانوی حکومت نے 1946 ء کے انتخابات کے بعد ایک عارضی حکومت قائم کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ اسے اقتدار باآ سانی منتقل کیا جا سکے۔انہوں نے28 فروری 1947 ء کو متحدہ ہندوستان کا وہ بجٹ پیش کیا۔ جو غریبوں کے بجٹ کے نام سے مشہور ہوا۔ اس بجٹ کی خاص بات یہ تھی کہ غریبوں کی اشیاء پر ٹیکس ختم کر کے غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس لگائے گئے تھے۔ جن کے نفاد سے ہندو صنعتکاروں اور ساہو کاروں میں کھلبلی مچ گئی۔ مگر غریبوں کا دم بھرنے ولے وزیر خزانہ نے غریبوں کے مفاد کی قیمت پر کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار کر دیا۔

3 جون 1947 ء کے قیام پاکستان کے اعلان کے بعد 11اگست1947 ء کو پاکستان کا پرچم منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے خیالات ان کی حب الوطنی اور جمہوریت پسندی کی روشن دلیل ہیں۔ انہوں نے کہا۔ جناب عالی کسی قوم کا پرچم محض کپڑے کا ٹکڑا نہیں ہوتا۔وہ ان لوگوں کی آزادی اور مساوات کا ضامن ہوتا ہے۔ جو اس سے وفاداری کا عہد کرتے ہیں۔یہ پرچم شہریوں کے جائز حقوق کی حفاظت اور پاکستان کا دفاع کرے گا۔ 1951 ء ہی میں انہوں نے کہا تھا،میرے پاس نہ دولت ہے اور نہ جائیدار صرف ایک جان ہے جوکہ چار برس سے پاکستان کی لیے وقف ہے۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ اگر پاکستان کی حفاظت کی لیے قوم کو خون بہانا پڑا تو لیاقت علی خان کا خون اس شامل ہو گا۔ ساری دنیا کی تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیجئے ۔جو آدمی اپنے قول کا جتنا پاسدار ہے۔وہ اتنا ہی کامیاب ہے۔ وہ اتنا ہی بڑا ہے۔ یہ کامیابی اور بڑائی لیاقت علی خان کے حصے میں بھی آئی۔انہوں نے جو کہا تھا قدرت نے اسے پورا بھی کردیا ۔

16اکتوبر 1951ء کا بہت افسوسناک دن تھا ۔ راولپنڈی کمپنی باغ میں ایک بہت ہی اہم جلسہ ہونے والا تھا،جلسہ گاہ میں زبردست چہل پہل تھی۔ٹھیک چار بجے وزیراعظم جلسہ گاہ میںپہنچے۔لو گ اپنے وزیراعظم کا خطاب سننے کے لیے پر جوش تھے۔ وزیر اعظم تالیوں اور نعروں کی گونج میں وہ ڈائس پر آئے اور ابھی انہوں نے ”برادران اسلام ”کے الفاظ ہی ادا کئے تھے کہ ایک گولی سنسناتی ہوئی آئی اور ان کے سینے پر لگی جس نے انہیں کچھ اور کہنے نہیں دیا۔وہ گر گئے۔ٹوٹتی ہوئی سانسوں سے سننے والوں نے جو الفاظ سنے وہ یہ تھے۔ خدا پاکستان۔۔۔کی۔۔۔ حفاظت کرے۔(خدا پاکستان کی حفاظت کرے )۔ جیتے جی پاکستان کا درد اور مرتے وقت بھی اس کی فکر رکھنے والے یہ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان تھے۔ ہندوستان میں تھے تو نواب تھے۔ مگر جب پاکستان آئے تو خالی ہاتھ تھے، بہت سارے دوستوں نے انہیں مشورہ دیا کہ آپ بھی ہندوستان میں چھوڑی ہوئی جائیداد پاکستان میں حاصل کر لیں، مگر ان کا جواب تھا۔جب سب کو ان کا چھوڑا ہواحق مل جائے گا ۔تب میں بھی لے لوں گا۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
Freedom Liaquat Ali Khan offering options pakistan refugees shaheed آزادی اختیارات پاکستان شہید قربانی لیاقت علی خان مہاجرین
World Food Day
Previous Post سولہ اکتوبر… خوراک کا عالمی دن
Next Post ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر الطاف کا آر ایچ سی ملکہ کا دورہ
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close