Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں گمنام قبروں پر خاموشی

December 28, 2013December 28, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Kashmir
Kashmir

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تب تک جدوجہد جاری رہے گی جب تک مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں اور خواہشات کے عین مطابق نہ نکلے۔ کشمیری قوم نے اپنے تسلیم شدہ حق کیلئے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں،اسلئے اُنکی رائے اورمنشاء کوکسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اگر مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل نہ کیا گیا تو ایٹمی جنگ کا خطر ہ رہے گا۔ امن و استحکام خلاء میں نہیں بلکہ زمین پر قائم کرنا ہے لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب مسئلہ کشمیر پرامن طور پر حل ہوگا۔ اگر بھارت اور پاکستان کے مابین ہونے والے مذاکرات کونتیجہ خیز اور بااعتبار بنانا ہے تو مذاکرات میں کشمیری قیادت کی شمولیت کویقینی بناناناگزیرہے۔مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم کی داستان کوئی نئی نہیں، کشمیری قوم قربانیاں دے رہی ہے اور میدان عمل میں ڈٹی ہوئی ہے،انڈیا کی طرف سے متعدد مواقع پر کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کی گئی جو رائیگا ں گئی ، انسانی حقوق کی تنظیم جموں و کشمیر ہیومن رائٹس موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر کی تحقیقاتی رپورٹ شائع کی جس کے مطابق 1947ء سے 2013ء کے اختتام تک پانچ لاکھ افراد شہید، 9988 خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں گمنام قبریں 5900 غائب شدہ افراد کی تعداد 10 ہزار’ ایک لاکھ 10 ہزار بچے یتیم، ایک لاکھ سے زائد افراد گرفتار ہوئے۔ بھارت کے کالے قانون پوٹا’ ٹاٹا اور آفسپا قانون کے مطابق 24 افراد مختلف جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں جو تشویشناک ہے۔ ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکز کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانی حقوق کی پامالی کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ شہید کئے گئے افراد میں زیادہ تر تعداد گیارہ سال سے 60 تک بچوں اور بوڑھوں کی ہے۔ 9988 خواتین کی بے حرمتی کی گئی 710 خواتین کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا اس سے انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہوئی جوکہ تشویشناک ہے۔

ایک لاکھ دس ہزار افراد تاحال مختلف جیلوں میں کالے قانون کے تحت سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ 24 افراد عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ بھارت نے 1990ء سے 2013ء تک ایک لاکھ 16 ہزار افراد کو شہید کیا۔ اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 140 مرتبہ لائن آف کنٹرول کی خلاف و رزی کی۔ 3 ہزار سے زائد مارٹر گولے فائر کئے جوکہ دو سال کی سب سے بڑی کارروائی ہے جن میں تقریباً 60 سے زائد افراد شہید کئے گئے اور آج بھی سینکڑوں خاندان نقل مکانی کرکے پاکستان اور مہاجر کیمپوں میں رہائش پذیر ہیں۔حال ہی میں کشمیریوں پر مظالم کی ایک نئی داستان اسوقت سامنے آئی جب 53 بے نام قبروں سے49عام شہریوں کی نعشیں برآمد’ ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے لاپتہ افرادکے لواحقین کی تنظیم اے پی ڈی پی نے انکشاف کیاکہ شمالی کشمیر کے پولیس تھانوں میںبے نام قبروں کی موجودگی سے متعلق 2683ایف آئی آردرج کی گئی ہیں لیکن پولیس نے مدفون نعشوں کی شاخت کے حوالے سے کبھی کوئی تحقیقات نہیں کیں۔

ارجنٹائن کی حکومت نے پہلی مرتبہ گمنام یااجتماعی قبروں کی خفیہ اندازمیں تحقیقات کی بلکہ مقامی تنظیم کے مطابق اُس نے ہی گمنام قبروں کی تحقیقات کی ابتداء کرتے ہوئے ریسرچ شروع کرنے کے ساتھ ساتھ مہم بھی چلائی اورعالمی سطح پر معاملے کواُجاگربھی کیا۔مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی ، امریکی ممالک اور یورپین پارلیمنٹ نے اس حوالے سے بھارتی حکومت پر بھی دباو ڈالا تھاکہ وہ جموں و کشمیر میں گمنام قبروں کی تحقیقات کے ساتھ ساتھ لاپتہ افراد کا سراغ لگانے میں بھی اقدامات کریں ۔رپورٹ کے مطابق بارہمولہ ، کپوارہ ، بانڈی پورہ ، راجوری اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں 7ہزار کے لگ بھگ گمنان یا اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ جن میں سے کئی اجتماعی قبریں ایسی بھی شامل ہے ، جن میں بیک وقت ایک سے زیادہ نعشوں کو دفن کیا گیا ہے۔

Graveyard
Graveyard

ریاستی حقوق انسانی کمیشن کی طرف سے شمالی کشمیر میں بے نام یا اجتماعی قبروں کی موجود گی کے حوالے سے کی گئی تحقیقات کے مطابق شمالی کشمیر میں اڑھائی ہزار ایسی قبریں مختلف علاقوں میں موجود ہیں۔ لیکن یاستی حکومت نے اپنے قائم کردہ مقامی حقوق انسانی کمیشن کی طرف سے مرتب کردہ رپورٹ تک کو نظر انداز کر دیا اور اس بات کی کوئی کوشش نہیں کی گئی کہ بے نام یا اجتماعی قبروں میں دفن لوگ کون ہیں۔ شمالی کشمیر کے 3 اضلاع بارہمولہ، کپوارہ اور بانڈی پورہ میں قائم پولیس تھانوں میں ایسے 2683 ایف آئی آر درج ہیں، جو نامعلوم افراد کو جھڑپوں کے دوران ہلاک کئے جانے کے حوالے سے درج کی گئی ہیں مگر پولیس نے درج ایف آئی آر کی بنیاد پر کبھی تحقیقات نہیں کی کہ جن نعشوں کو قبروں میں دفن کیا گیا، وہ کن لوگوں کی ہیں اور انہیں کس بنیاد پر گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کیا گیا ۔ اے پی ڈی پی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 53بے نام قبروں کو کھولنے کے بعد یہاں سے جو نعشیں بر آمد کی گئیں ، ان میں سے 49نعشیں عام شہریوں کی ثابت ہوئیں جنہیں بھارتی فوج اور فورسز نے مارے گئے افراد کو مقامی یا غیر ملکی جنگجو قرار دیا تھا۔

ایس ایچ آر سی کی پولیس تحقیقاتی ونگ نے اپنی تحقیقات کی بنیاد پر مرتب کردہ رپورٹ میں اس بات کا حوالہ دیا ہے کہ 574 افراد کو ہلاک کرنے کے بعد غیر ملکی جنگجو قرار دیا گیا لیکن قبریں کھولنے کے بعد یہ سبھی افراد مقامی سکونت پزیر افراد ثابت ہوئے۔ اجتماعی قبروں میں دفن کئے گئے نا معلوم افراد کے بے گناہ یا عام شہری ہونے کی حقیقت تب سامنے آئی جب ضلع گاندربل میں فرضی جھڑپ کے دوران مارے گئے 5افراد کی نعشوں کو ایک قبرستان سے نکالا گیا۔اس واقعہ کے بعد دو پولیس افسروں کو قصور وار پایا گیا اور ان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں موجود گمنام قبروں کی تحقیقات میں عالمی برادری کی دلچسپی کوحوصلہ افزاء قرادیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ارجنٹائن کی سرکاری ٹیم کی خفیہ تحقیقات کاخیرمقدم کیا ہے۔

یہ عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 23 برسوں کے دوران رونما ہو نے والی سنگین نوعیت کی پامالیوں کاسنجیدہ نوٹس لیکر متاثرین کوانصاف دلانے اور ملوث عناصر کوقانون کے دائرے میں لانے کی عملی کوشش کرے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ حقوق انسانی کوآگے آکر جموں و کشمیر میں موجود بے نام یاگمنام قبروں کی دفن حقیقت دنیاکے سامنے لانے کیلئے اپنی ایک خصوصی ٹیم مقبوضہ کشمیر روانہ کرنی چاہئے۔ مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق، بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے مقبوضہ علاقے میں دریافت ہونے والی گمنام اجتماعی قبروںکی بین لاقوامی سطح پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اور کہا کہ اجتماعی قبروں کی فوری طور پر آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ حقیقت واضح ہو اور عالمی برادری مقبوضہ علاقے کی زمینی صورت حال جان سکے۔ انسانی حقوق کی کئی تنظیمیں پہلے ہی اجتماعی قبروں کی شناخت کر چکی ہیں، حقائق سے انکار کو کسی بھی سطح پر درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔ پولیس چیف کا بیان سراسر غیر منطقی ہے کیونکہ گمنام اجتماعی قبروں کا معاملہ پہلے ہی ہائی کورٹ میں ہے۔ سید علی گیلانی نے کہا کہ اجتماعی قبروں کے معاملے کی عالمی سطح پرتحقیقات ہونی چاہئے اور دنیا بھر سے ایک آزادانہ تحقیقاتی ٹیم اس معاملے کی تحقیقات کرے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس چیف سے یہ پوچھا جانا چاہئے اگر انہیں یقین ہے کہ کشمیر میں اجتماعی قبریں موجود نہیں تو پھر بھارتی حکومت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے معاملے کی تحقیقات کرانے میں کیوں ہچکچا رہی ہے۔ اجتماعی قبروںکے مسئلے کو ایک منصوبہ بند سازش کے تحت ہر سطح پر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اگر مقبوضہ علاقے میں اجتماعی قبریں موجود نہیں تو پھر قابض انتظامیہ کو ان دس ہزار سے زائد افراد کے بارے میں معلومات فراہم کرنی چاہئیں جنہیں دوران حراست لاپتہ کیا گیا۔ کشمیری جاننا چاہیے ہیں کہ وہ دس ہزار افراد کہاں ہیں جنہیں ان کے اہلخانہ کے سامنے گرفتار کیا گیا اور وہ اب تک اپنے گھروں کو واپس نہیں لوٹے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
grave occupied Kashmir shaheed خاموشی شہید قبروں گمنام مقبوضہ کشمیر
Snow
Previous Post گلگت بلتستان اور چترال میں برفباری نے راستے ہی بند کر دئیے
Next Post پاکستان کا سمندری دفاع ناقابل تسخیر ہے، نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close