
میر پور (جیوڈیسک) شاہین ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے مترادف ہونے والے معرکے میں کچھ دیربعد کالی آندھی سے ٹکرائیں گے۔
شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلا جانے والا مقابلہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔
