
بدین (جیوڈیسک) حیدرآباد سے آئی ہوئی تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً تمام افسران کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، اس فیصلے کے بعد ریکوری افسر محمد اسماعیل میمن کو ٹنڈوالٰہ یار اورغنی شاہین کو حیدرآباد بھیج دیا گیا ہے، سوئی گیس بدین کے افسران نے اپنے تبادلے رکوانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا ہے۔
