
کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔ شاہد آفریدی نے سابق صدر پرویز مشرف سے کراچی میں ان کی قیام گاہ پر ملاقات کی۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ پرویز مشرف اوران کی والدہ کی طبیعت پوچھنے گئے تھے اور ضروری نہیں کہ صرف اچھے وقت میں رابطہ رکھا جائے۔
