Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منور حسن طالبان دہشت گردوں کے بھائی

November 24, 2014 0 1 min read
Syed Munawar Hasan
Syed Munawar Hasan

تحریر: سید انور محمود
جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن جو دہشت گرد طالبان کو اپنا بھائی کہتے ہیں، طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں باون ہزار سے زیادہ شہید ہونے والے لوگوں کو جن میں عام آدمی، پولیس کے سپاہی، رینجرز کے اہلکار اور پاکستانی فوج کے اہلکار شامل ہیں اُنکو شہید ماننے سے انکار کرتے ہیں لیکن ہزاروں انسانوں کے قاتل دہشت گردحکیم محسود کو شہید کہتے ہیں۔ وہ متنازعہ بیانات دینے میں شہرت رکھتے ہیں، یہاں اُن کے کچھ متنازعہ بیانات اور اُس پر ہونے والے ردعمل پڑھ لیں۔ اُسکے بعد جماعت اسلامی کے مینار پاکستان پر ہونے والے اجتماع میں کی گی اُنکی تقریر”جہاد اور قتال فی سبیل اللہ” پر بات ہوگی۔

۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل وقت ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئےجماعت اسلامی کےسابق امیرمنورحسن نے کربلا کو دو اصحاب کی جنگ قرار دیدیا۔ پروگرام کی میزبان کی جانب سے اس سوال پر کہ پھر حق پر کون تھا تو منورحسن کا کہنا تھا کہ “یزید کے بارے میں جو کچھ کہا جاتا ہے وہ کچھ لوگوں کا اپنا نقطہ نظر ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے”۔ اُنکے اس بیان پرندیم عباس نے اپنے مضمون “منور حسن کا بیان، جماعت اسلامی، مولانا مودوی اور قاضی صاحب” میں لکھا ہے کہ “جن کو آج تک اس بات کا پتہ نہ چل سکا کہ حق پر امام حسین ؑ ہیں یا یزید؟ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جماعت اسلامی اب انحطاط کی آخری حدوں کو چھو رہی ہے، کہاں وہ دور کہ عالم اسلام کے مسائل کا حل پیش کر رہے تھے، کہاں یہ حال؟”۔

۔ مارچ 2014ء کے آخرمیں جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے نشتر پارک کراچی میں ایک جلسے کے دوران طالبان کو اپنا بھائی قرار دیا تھا، اُنکے اس بیان کی مذہبی جماعتوں کیجانب سے مذمت کی گی۔ ارشاد حسین ناصر نےاپنے مضمون “قاتل ہمارے بھائی ہیں” میں لکھا ہے کہ “اب تو کھلے عام قاتلوں، لٹیروں، غداروں کی توصیف کی جا رہی ہے، انہیں عزتوں کے تاج پہنائے جا رہے ہیں، انہیں بھائی قرار دیا جا رہا ہے، دہشتگردوں کو امن کے پیامبروں کے القابات سے نوازا جا رہا ہے، یہ تاریخ میں پہلی بار نہیں ہو رہا، حق و باطل کے ازلی معرکے سے یہ سلسلہ جاری ہے، شیطانی و باطل قوتوں نے ہر دور میں یہ روش اختیار کی ہے، مگر تاریخ انکے چہروں سے نقاب اٹھاتی رہی ہے اور آئندہ بھی اٹھاتی رہیگی”۔

۔ منور حسن نے دنیا بھرمیں دہشت گردی کے ذریعے امریکن سی آئی اے کی خدمت کرنے والے اسامہ بن لادن کو اپنے ایک بیان میں سید الشہداء کا لقب عطا کیا تھا ، ساتھ ہی منور حسن نے کہا تھا کہ اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں، دلوں میں بستے ہیں۔ اس بیان پر ایک ویب سائٹ پر حسینی نام کے ایک صاحب نے یوں تبصرہ کیا کہ “منور حسن صاحب کی پستی عقل پرہنسی آتی ہے۔معلوم نہیں دہشت گرد کو ہیرو بنانے میں اُن کو کیا مزا آتا ہے؟ اسامہ ایک دہشت گرد تھا۔اب تو منور حسن صاحب نے اسامہ جیسے دہشت گرد کو “سید الشہداء” قرار دیا ہے۔ یقینا یہ بات حضرت امام حسین اور حضرت حمزہ علیہما السلام کی توہین ہے۔۔۔۔ کہ اس جیسے دہشت گردکو اُن کا والا لقب دیا جا رہا ہے۔ منور حسن جیسے پڑھے لکھے جاہل لوگ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں برابر کے شریک ہیں”۔

۔ سید منور حسن نے جیو ٹی وی کے ایک پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے طالبان کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجی شہید ہیں۔ پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے منور حسن کے بیان کو “غیر ذمہ دارنہ اور گمراہ کن” قرار دے کر اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی۔ جبکہ دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے منور حسن کے اس بیان کا خیر مقدم کیا تھاجس میں اُنھوں نے حکیم محسود کو شہید اور طالبان کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے بارے میں کہا تھا کہ وہ شہید نہیں ہیں۔ دہشت گرد طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا تھا کہ” وہ منور حسن کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس بیان کو وہ اسلام کی تعلیمات کے مطابق قرار دیتے ہیں”۔

Pakistan
Pakistan

اگلے ایک دو روز میں کسی ٹی وی چینل پر آپ دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا یہ بیان ضرور سن لینگے یا پھر کسی اخبار میں پڑھ لینگے کہ وہ اپنے بھائی سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن کے مینار پاکستان پر 22 نومبر کوجماعت اسلامی کے اجتماع میں دیے گے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ جس میں اُنہوں نے کہا کہ”جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کے لفظ کا استعمال متروک ہوتا جا رہا ہے، وہ ڈنکے کی چوٹ پر اور بلاخوف و تردید یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں اس میں اگر جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کے کلچر کو عام نہیں کیا گیا تو محض انتخابی سیاست اور جمہوری سیاست کے ذریعے اس وقت کے حالات پر قابو نہیں پایا جا سکتا ہے”۔

قتال فی سبیل اللہ کا مطلب ہے، “اللہ کے راستے میں مسلح جنگ”۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اس جنگ میں شریک انسان کو صرف اور صرف اپنے رب کی رضا جوئی مقصود ہوتی ہے، اور یہ اُن شرائط کے مطابق لڑی جاتی ہے جو ہم پر دین کی طرف سے لازم کی گئی ہیں۔حضورؐ نے فرمایا: ’’لڑائیاں دوقسم کی ہیں۔جس نے خالص اللہ کی رضاجوئی کےلئیے لڑائی کی۔اس میں اپنے حکمران کی اطاعت کی،اپنا بہترین مال خرچ کیا،اپنے ساتھیوں کے ساتھ نرمی کا رویہ اختیار کیا اور فساد سے اجتناب کیا، تو اس کا سونا جاگنا سب باعثِ اجر ہوگا۔اس کے برعکس جس نے دنیا کو دکھانے اور شہرت وناموری کے لئے تلوار اٹھائی،اپنے حکمران کی نافرمانی کی اور زمین میں فساد پھیلایا تو وہ برابر بھی نہ چھو ٹے گا‘‘۔ (نسائی۔حدیث نمبر3188) ۔۔۔۔ بحوالہ کتاب: ۔۔۔جہاد و قتال ، مصنف فاروق خان۔۔۔۔۔

اوپر جو کچھ لکھا ہوا ہے اُسکے مطابق منور حسن جو شرانگیز بیانات دینے اور دہشت گردوں کو اپنا بھائی کہنے میں مشہور ہیں اُنکا یہ دو ٹوک بیان ریاست کی نافرمانی کرنےاور فساد پھلانے کےلیے ہے۔ پاکستان کی فوج کی جانب سےآپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گی ہے، منور حسن “جہاد اور قتال فی سبیل اللہ” کے نام پر فساد پھلانا چاہتے ہیں۔ اُنکے اس بیان کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں منور حسن کے بیان پر حیرت اور افسوس ہے تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ یہ بیان جماعت اسلامی کے موقف نہیں ہو سکتا بلکہ فرد واحد کا بیان ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما شرمیلا فاروقی نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ “وہ نہیں سمجھتیں منور حسن کا بیان جماعت اسلامی کا موقف نہیں بلکہ اس طرح کے بیانات ماضی میں دیے جا چکے ہیں اور یہ ان کی ذہینت کی عکاسی کرتے ہیں”۔ جبکہ ایم کیو ایم کی رابط کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ”اس بیان سے جماعت اسلامی کا اصل مقصد اور خفیہ پروگرام ایک بار پھر عوام کے سامنے آگیا ہے اوراس سے یہ بات سمجھنا کوئی دشوار نہیں کہ پاکستان میں داعش(شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ) کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور داعش کے قتل و غارت گری کے پیغام کو کون پھیلا رہا ہے”۔

ایم کیو ایم کی رابط کمیٹی کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم، وفاقی وزیر داخلہ، آرمی چیف اور چیف جسٹس منور حسن کے بیان کا فوری نوٹس لیں۔ پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ منور حسن کا بیان قابل وضاحت ہے، اگر قتال فی سبيل الله موجود نظام کے خلاف کرنا ہے تو سراج الحق سے آغاز کریں۔

داعش کی کراچی اور لاہور میں موجودگی کی خبریں گذشتہ ایک ماہ سے زیادہ سے آرہی ہیں، کراچی اور لاہور میں داعش کی حمایت میں وال چاکنگ بھی کی گی ہے۔ لاہور میں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اُس نے داعش کی حمایت میں وال چاکنگ کرنے والے کچھ لوگوں کو پکڑا ہے۔ پہلے یہ شک تھا کہ داعش کی حمایت میں وال چاکنگ جماعت اسلامی کے دہشت گردوں نے کی ہے لیکن منور حسن کے دو ٹوک شرانگیز بیان سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ جماعت اسلامی ہی پاکستان میں داعش کےلیے کام کررہی ہے۔ ہوسکتا ہے پولیس یہ معلومات حاصل بھی کرچکی ہواور شایدپاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار کے علم میں یہ بات ہوکہ داعش کی حمایت میں وال چاکنگ جماعت اسلامی کے دہشت گردوں نے کی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ انہوں نے اطمینان سے فرمادیا کہ پاکستان میں داعش کا وجود نہیں ہے۔

یہ بات ہر پاکستانی جانتا ہے کہ ملک میں دو سخت ترین سیاسی حریف نواز شریف اور عمران خان دونوں طالبان سے ہمدردی رکھتے ہیں۔ نواز شریف تو یو ٹرن لیکر آپریشن ضرب عضب کو اپنا کارنامہ کہہ رہے ہیں جبکہ طالبان کے کتے کی ہلاکت پر اُسکو شہید کہنے والےمولانا فضل الرحمان اُنکی حکومت کے شراکت دار ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے حکمران اور جماعت اسلامی کے اتحادی عمران خان منور حسن کے اس دو ٹوک بیان کا کوئی نوٹس لینگے یا وہ منور حسن کے اس بیان کی حمایت کرینگے۔ نواز شریف تو کہہ سکتے ہیں کہ جماعت اسلامی ہماری اتحادی نہیں ہے اسلیے ہم اُس کی طرف سے آنے والے کسی بھی پیغام کے ذمیدار نہیں ہیں لیکن عمران خان یہ نہیں کہہ سکتے لہذا عمران خان کو چاہیے کہ جماعت اسلامی سے اپنے اتحاد کو ختم کریں، ویسے بھی گذشتہ سو دن سے زیادہ کے دھرنے میں تحریک انصاف کو جماعت اسلامی کی طرف سے نہ تو اخلاقی اور نہ ہی سیاسی کسی بھی قسم کی حمایت نہیں ملی۔ اور اب منور حسن کے دو ٹوک بیان کے جواب میں دو ٹوک عرض ہے کہ منور حسن کا یہ بیان کہ “طالبان ہمارے بھائی ہیں” ایسے ہی ہے جیسے مستنصر حسین تارڑ نے اپنی ایک کتاب کا عنوان “اُلو ہمارے بھائی ہیں” رکھا تھا؛ جب اُلو کا بھائی اُلو ہوسکتا ہے تو پھر طالبان دہشت گردوں کےبھائی دہشت گرد ہی ہونگے۔ منور حسن کے دو ٹوک دہشت گردانہ بیان کا حکومت کو سختی سے نوٹس لینا چاہیے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
taliban terrorists جماعت اسلامی جہاد دہشت گردوں شہید طالبان منور حسن
Previous Post تین ہفتے تک متواتر کھانسی رہے تو مریض کو فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے
Next Post نائیجیریا میں بوکوحرام نے مچھلیوں کے 48 بیوپاری قتل کردیے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close