پاکستان مسلم یگ ن ضلع ملیر کے نائب صدر شاہد اقبال ارائیں کی جانب سے رہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں دیئے گے دعوت افطار کے موقع پر حاجی چن زیب، ملک تاج، راجہ انصاری ، صفدر بھٹی ، روزی خان کاکڑ، چوہدری اکرم، چوہدری مظہر، چوہدری ظفر، زبیر بٹ، اسحاق آرائیں ، راجہ مسعود اختر و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

