
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور نئی فلمریٹرن گفٹ میں دس سال بڑی ہیروئن تبو کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دینگے۔
ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ ریٹرن گفٹمیں اداکار شاہد کپور کے مقابل تبو جلوہ گر ہونگی۔
