Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت شیخ الہند تحریک آزادی کے عظیم قائد (قسط اول)

August 10, 2016 0 1 min read
Freedom Movement
Freedom Movement
Freedom Movement

تحریر : محمد شرف عالم قاسمی
خدا رسیدہ وکعبہ ددیدہ، پاکیزہ وبرگزیدہ، انگریز ظلم وستم سے لبریز کی طرف سے دی جانے والی شدید ترین تکلیف وضرب ِشدید سہ سہ کر خمیددہ وحالات چسیدہ، متین وسنجیدہ، برطانیہ حکومت وقیادت کے مسلم ممالک خصوصاً ہندستان جنت نشان پر ظالمانہ، جابرانہ اور غاصبانہ ناجائز قبضہ سے حد درجہ غمزدہ ورنجیدہ، اور تمام مسلم دنیا خصوصاً ہندستان ذی شان کی آزادی وبامرادی کے لئے کڑاکے کی ٹھنڈی اور سخت ترین سرد رات میں اپنے معبود ومسجود اور مطلوب ومقصود کے حضور گھنٹوں سجدہ ریز ونم دیدہ، خدائی قانون ومحمدی اصول کے علمبردار ودلدادہ اور پوری دنیا میں آزادی کے تعلق سے چلائی جانے والی تحریکوں وتنظیموں میں سب سے زیادہ منظم، منصوبہ بند اور طاقتور تحریک ریشمی رومال کے بانی ونمائندہ حضرت شیخ الہند محمود حسن دیوبندی تحریک آزادی کے عظیم قائد اور جلیل القدر، عظیم المرتبت واولو العزم رہنما تھے۔

ہندستان عالی شان کی خوشحالی وآزادی کے لئے حضرت والا نے اپنا سب کچھ جھونک دیا، اپنا سب کچھ پھونک دیا، تب جا کر ہم ہندستانیوں اور بھارت باسیوں نے آزاد ہندستان لیا، اور حضرت شیخ الہند کو اس پرمغز ومعنی خیز شعر کا مصداق قرار دیا:

پھونک کر اپنے آشیانے کو روشنی بخش دی زمانے کو
حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی بانی تحریک قیام مدارس ومکاتب ومؤسس اسلامی، مثالی والہامی ادارہ دار العلوم دیوبند کے شاگرد رشید وفیض یافتہ حضرت شیخ الہند ہندستان کی آزادی کے پرجوش مگر باہوش داعی، مخلص شیدائی اور جانباز سپاہی تھے۔

پوری دنیا میں مذہب اسلام ودین ِ خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم کے ترجمان وپاسبان اور ازہر ہند وام المدارس دار العلوم دیوبند کے ساری دنیا میں وکیل اور اس کی زبان حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی جن پر اللہ تعالی کی زبردست اور عظیم ہے مہربانی، ان کے سدا بہار ومشکبار قلم کی زبانی، پیش ہے حضرت شیخ الہند کی تحریک آزادی میں مجاہدانہ وقائدانہ رول کی قابل صد رشک اور لائق صد شکر کہانی(مضمون میں ہلکی سی تبدیلی کی گئی ہے):

Darulollom
Darulollom

”حضرت مولانا محمود الحسن دار العلوم دیوبند کے سب سے پہلے طالب علم تھے، پھر مدرس، صدر مدرس شیخ الحدیث سبھی کچھ رہے، اور دارالعلوم کی چٹائیوں پر بیٹھ کر ہی انہوں نے آزادیٔ ہند کی وہ بین الاقوامی تحریک چلائی جو ریشمی رومال کی تحریک کے نام سے معروف ہے، دیکھنے میں بالکل ہی کمزور وناتواں، مگر باطل کے لئے ایک ناقابل تسخیر چٹان:

جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ہو وہ شبنم
دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفاں
ساری عمر جہاد اور اس کی تیاری میں گذری، جب وفات کا وقت آیا تو طبیعت پر آزردگی دیکھ کر بعض لوگ یہ سمجھے کہ شاید موت کی فکر ہے، لیکن پوچھا گیا تو یہ جواب دیا کہ: ” آرزو یہ تھی کہ کسی میدان کارزار میں موت آتی،سر کہیں ہوتا، دھڑ کہیں، غم اس کا ہے کہ آج بستر پر مر رہا ہوں”، علم وفضل، تقوی وطہارت، جہد وعمل، تواضع وللہیت اور ایثار وقربانی کا یہ پیکر جمیل دار العلوم کی فصل کا پہلا پھل تھا”۔ (جہانِ دیدہ، ص: ٥٠٢)

جنگ آزادی کے عظیم ہیرو حضرت ٹیپو سلطان شہید جن کی دردناک وکربناک وافسوسناک شہادت نے جنگ آزادی کے مسئلہ کو بنادیا زیرو، کے ساتھ ساتھ حضرت شیخ الہند اپنے جوشِ عمل، اپنے سرفروشانہ ومجاہدانہ رول اور تحریک آزادی میں اپنے قائدانہ کردار کی وجہ سے یقیناً اور بجا طور پر ان اشعار آزادی شعار کے مصداق تھے:
عشق وآزادی بہار زیست کا سامان ہے عشق مری زندگی، آزادی میرا ایمان ہے
عشق پر کردوں فدا میں اپنی ساری زندگی مگر آزادی پر میرا عشق بھی قربان ہے
بقیہ ان شاء اللہ آئندہ، اللہ رکھے تادیر زندہ وتابندہ۔

شاملی کے میدان کارزار میں انگریز سپاہیوں کو للکارنے اور پکارنے والے، امام ِربانی وعالم ِحقانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی کے دست گرفتہ وتربیت یافتہ اور عالم اسلام کی موقر وعظیم دانش گاہ دار العلوم دیوبند کے سند یافتہ وفیض یافتہ حضرت شیخ الہند انگریزوں کی تمام ہندستانیوں خاص کر مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ وسفاکانہ حرکت قابل صد نفرت ولائق صد مذمت سے بے حد دل آزار وبیزار تھے، اور انگریز دشمنی اور ان کی آخری حد تک مخالفت میں ٹیپو سلطان شہید کے ساتھ ساتھ یا ان کے معاً بعد حضرت والا کا کوئی ثانی نہیں تھا،چنانچہ مفکر اسلام جن پر حق تعالی کا خاص تھا انعام، اور پوری دنیا میں تھا جن کا غیر معمولی اکرام، جو اپنے وقت کے تھے سارے علماء کے امام، اور جن کو اللہ تعالی نے بخشا تھا بہت ہی اونچا مقام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی حضرت شیخ الہند کی مذکورہ خاص بات وقابل صد ستائش بلند صفات کے بارے میں اپنے گہر بار وضو بار محققانہ ومورخانہ قلم اعجاز رقم سے تحریر فرماتے ہیں:

Ottoman Empire
Ottoman Empire

”دار العلوم دیوبندکے صدر مدرس مولانا محمود حسن دیوبندی (جو بعد میں شیخ الہند کے نام سے مشہور ہوئے) انگریزی حکومت اور اقتدار کے سخت ترین مخالف تھے، سلطان ٹیپو کے بعد انگریزوں کا ایسا دشمن اور مخالف دیکھنے میں نہیں آیا، وہ سلطنت عثمانیہ کے (جو اس وقت عالم اسلام کی رہنما، قائد اور خلافت کی علمبردار تھی) بہت پرجوش حامی تھے، اور ہندستان کی آزادی اور آزاد قومی حکومت کے قیام کے بہت بڑے داعی، وہ ان لوگوں میں تھے جن کی پوری زندگی اس مسئلہ کے لئے وقف تھی، ان کی ساری دلچسپیاں اور ساری جد وجہد اس پر مرکوز تھیں، انہوں نے اس سلسلہ میں حکومت افغانستان اور سلطنت عثمانیہ کے بعض سربراہوں مثلاً انور پاشا وغیرہ سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی، ١٩١٦ء میں شریف حسین کی حکومت نے ان کو مدینہ منورہ میں گرفتار کرکے انگریزی حکومت کے حوالہ کردیا، جس نے ان کو اور ان کے چند ساتھیوں اور شاگردوں (مولانا حسین احمد مدنی، مولانا عزیز گل، مولانا حکیم نصرت حسین، مولوی وحید احمد) کو ١٣٣٥ھ مطابق ١٩١٧ء میں مالٹا میں جلاوطن کردیا گیا، یہ جماعت ١٣٣٨ھ مطابق ١٩٢٠ء تک وہیں رہی”۔ (ہندستانی مسلمان، ایک تاریخی جائزہ، ص: ١٣٦)

حضرت شیخ الہند اسیر مالٹا، بر صغیر ہند وپاک کی آزادی وخوشحالی، ترقی وبلندی کے لئے جنہوںنے اپنا سب کچھ دیا لٹا، اور مٹا، اور جن کی آخری خواہش اور سب سے بڑی تمنا تھی کہ اپنے رب کی خوشی وخوشنودی اور وطن عزیز دل وجان سے لذیذ کے لئے اپنا سر بھی دوں گا کٹا، کے مادر علمی دار العلوم دیوبند کے قیام کا اصل مقصد اور بنیادی وکلیدی وجہ ١٨٥٧ء کی ناکامی ونامرادی کی تلافی، شہنشاہِ اعظم، خالق دو عالم اور مالک لوح وقلم کے پسندیدہ وچنیدہ دین ِ اسلام کی سربلندی وسرفرازی اور اسلام دشمن طاقت وباطل قوت سے جہاد کرنا اور ان کو صفحۂ ہستی سے مٹانا ہے، خاص طور پر انگریزوں کی اسلام ومسلمانوں کے خلاف رچی جانے والی ناپاک سازش ونامراد کوشش کو ناکام بنانا ہے، انہیں عظیم ، مبارک، قابل شکر وشرف اور لائق صد رشک ومجد مقاصد کے حصول اور اس میں بھرپور کامیابی کے لئے آپ نے جنگ آزادی کی سب سے زیادہ موثر، مفید، طاقتور اور مستحکم تحریک ریشمی رومال کی داغ بیل ڈالی، اور اس شعر

میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی میں اسی لئے مسلماں، میں اسی لئے نمازی
کے مصداق بن کر دار العلوم کے شاندار وسدابہار علمی ودینی ماحول کو چھوڑ کر میدان جہاد میں کود پڑے، کس دار العلوم کو چھوڑ دیا؟ اس دار العلوم کو جس کے بارے میں عالم اسلام کی متاع عزیز، علمی دنیا کی ہر دلعزیز ، مثالی شخصیت شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی دامت برکاتہم اپنے فکر انگیز، دل آویز وعطر بیز قلم اعجاز رقم سے تحریر فرماتے ہیں:

Darululoom
Darululoom

”دار العلوم دیوبند رشد وہدایت کا وہ عظیم سرچشمہ ہے، جس کے فیض نے ہزاروں میل دور رہنے کے باوجود مجھ جیسے نہ جانے کتنے پیاسوں کو سیراب کیاہے، یہ ان علماء محققین کا مرکز ہے جن کی خوشہ چینی کرکے مجھ جیسے طالب علم جی رہے ہیں، یہ ان اولیاء اللہ کی سرزمین ہے جنہوں نے اپنی پاکیزہ سیرتوں سے قرون اولی کی یاد تازہ کی اور دین ودنیا کی جو کوئی نعمت مجھ جیسے طالب علموں کے پاس ہے وہ انہیں کی جوتیوں کا صدقہ ہے، یہ ان خدا مست مجاہدین کی چھاؤنی ہے جنہوں نے پیٹ پر پتھر باندھ کر طاغوت کی ہر شکل اور باطل کے ہر روپ کے خلاف جہاد کیا، اور اپنے خون پسینے سے برصغیر کے علاقے میں مسلمانوں کی عزت وآزادی کے چراغ روشن کئے، اور مختصر یہ ہے کہ یہ ان نفوس قدسیہ کا دیار ہے جو اس آخری صدی میں دین کے مجدّد ثابت ہوئے، اور جنہوں نے قرآن وسنت کی علمی وعملی تفسیر اس آخری دور میں پیش کرکے یہ ثابت کردیا کہ اللہ کا بھیجا ہوا یہ دین آج بھی عمل کرنے والوں کے لئے سدا بہار ہے، ان نفوس قدسیہ نے دیوبند کی سرزمین میں جو دلکشی ورعنائی پیدا کردی ہے، اور اس کی بناء پر اس چھوٹی سی بستی سے عقیدت ومحبت کاجو رشتہ قائم ہوا ہے، وہ خون ونسب کے ہر رشتے سے کہیں زیادہ بلند وبرتر ہے”۔ (جہانِ دیدہ، ص: ٤٩٨ و٤٩٩)

الحمد للہ دوسری قسط مکمل ہوئی، بقیہ ان شاء اللہ آئندہ، اللہ بنائے ہم تماموںکو حق کا نمائندہ اور دین کا کارندہ، آمین یا رب العالمین۔

تحریر : محمد شرف عالم قاسمی
خادم حج وعمرہ وزیارت مکہ ومدینہ

Share this:
Tags:
Freedom Movement leader تحریک آزادی ظالمانہ قائد
Previous Post متاع حیدر صفدر خدیجہ بنت علی ع‎
Next Post مضبوط معیشت، خوشحالی، معاشرتی ترقی اور بہتر معیار زندگی کیلئے خواتین کا ہنر مند ہونا ضروری ہے، ممتاز بیگ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close