تلہار (نمائندہ) تلہار کے قریب گاؤں سائیں بخش لغاری کے مکین شمس لغاری کا دو سالہ بیٹا شفقت علی میر واہ نہر میں ڈوب کر فوت ہو گیا۔
جس کی نعش غوطا خوروں نے بڑی جدوجہد کے بعد ڈھونڈ نکالی جس کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔
امتیاز جونیجو تلہار

Start typing to search...