Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شریف خاندان، احتساب اور این آر او

April 15, 2019 0 1 min read
Sharif Family
Sharif Family
Sharif Family

تحریر : مہر اقبال انجم

شریف خاندان پچھلے چند برسوں سے مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔جب سے پانامہ کاانکشاف ہوا اسوقت سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پانامہ میں نام آنے پر کیس چلا اور پانامہ سے شروع ہوئے عدالتی کیس اقامہ سے ہوتے ہوئے منی لانڈرنگ اور کرپشن کے چارجز تک جا پہنچے اور میاں نواز شریف جیل جا پہنچے۔جس وقت پانامہ کا کیس چلا اسوقت عمران خان اپوزیشن میں تھے، نواز شریف کو سزا ہونے کے بعد شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم رہے ن لیگ کی ہی حکومت رہی لیکن الیکشن میں تبدیلی آئی اور مسلم لیگ ن کوششوں کے باوجود نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب میں بھی حکومت نہ بنا سکی۔پنجاب کا ن لیگ کے ہاتھوں سے نکل جانا ایک بہت بڑا دھچکا تھا جسے ن لیگ ابھی بھی کسی صورت برداشت کرنے کو تیار نہیں۔اب بھی اندرون خانہ کچھ ایسے معاملات چلائے جا رہے ہیں کہ کم از کم پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی لائے جائے اور ن اور ق اتحادی بنیں، چوہدری پرویز الہی ابھی تک حکومت کے اتحادی ہیں انہیں پنجاب اسمبلی کا سپیکر بنایا گیا تھا لیکن و ہ وزارت اعلیٰ کے خواہشمند تھے۔ اب اگر ن لیگ کے ساتھ ان کی سیٹنگ ہوتی ہے تو وہ پنجاب میں ممکنہ وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ حکومت کے ساتھ ق لیگ کے اختلافات کی خبریں متعدد بار عام ہو چکی ہیں اب یوں لگتا ہے کہ اختلافات کا نتیجہ ایسی تبدیلی نکلے گا جس سے پنجاب میں تبدیلی آئے گی کیونکہ تحریک انصاف نے ابھی تک مونس الہی کو وزیر بنانے کا وعدہ پورا نہیں کیا جس کی وجہ سے ق لیگ کی قیادت پریشان ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف جب بھی مشکل میں آتے ہیں تو این آر او کے ذریعے ریلیف لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ مشرف دور میں این آراو کے ذریعے ہی سعودی عرب گئے تھے ۔اب عدالت نے انہیں طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کے لئے رہا کیا ہوا ہے۔نواز شریف کی صحت کو لے کر ن لیگ پریشان ہے لیکن فواد چودھری کہتے ہیں کہ ایسے لگتا ہے کہ نواز شریف آخری ہفتے ہسپتال میں داخل ہوں گے۔ اگرچہ نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی میں کچھ ٹیسٹ بھی کروائے ہیں۔ نواز شریف کی فیملی کے بعد اب شہباز شریف کے خلاف نیب نے تھقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ نیب لاہور نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے شہباز شریف خاندان کے تمام افراد کو شامل تفتیش کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں نیب لاہور نے شہباز شریف، ان کی اہلیہ نصرت شہباز، حمزہ شہباز، جویریہ شریف اور رابعہ شریف کو مختلف تاریخوں کے نوٹس طلبی جاری کر دیئے ہیں۔ حمزہ شہباز شریف کو ہفتے میں دو دن کے لئے طلبی کے نوٹس جاری کئے ہیں۔ حمزہ شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور چنیوٹ کے نالے کی تعمیر کے حوالے سے 15 اپریل اور 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔ اسی طرح نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو 17 اپریل جبکہ شہباز شریف کی دونوں صاحبزادیاں جویریہ شہباز کو 19 اپریل اور رابعہ شہباز کو 18 اپریل کو بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل نیب شہزاد سلیم نے ان کی ڈگری کیخلاف پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد واپس لینے پر رعایت دینے کی پیشکش کی ،یہاں تک کہا گیا کہ میں بہت دبائو میں ہوں آپ حکومت سے بات کر کے کیوںسیٹلمنٹ نہیں کر لیتے معاملہ رفع دفع ہو جائے گا ،نیب کی کارروائیوں کے خلاف اعلیٰ عدلیہ میں ہتک عزت کا دعویٰ کروں گا ، اگر میری بیمار والدہ کو نوٹس بھجوایا جا سکتا ہے تو علیمہ خان کو طلب کر کے کیوں تحقیقات نہیں ہو سکتیں ،صاف پانی اور آشیانہ کی طرح منی لانڈرنگ کے الزامات بھی جھوٹے ثابت ہوں گے۔ گزشتہ دس سے پندرہ روز کی کارروائیوں سے ایسا لگتا ہے کہ نیب کو پورے ملک میں صرف شریف خاندان کے خلاف ہی کارروائی کرنی ہے۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات گزشتہ کئی ماہ سے چل رہی ہیں ، اس کے بارے میں شہباز شریف سے بھی تحقیقات کی گئیں لیکن اچانک نیب کی تیزی کے پیچھے کیا محرکات ہیں۔میرے خلاف صاف پانی، رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز کی تحقیقات چل رہی ہیں اور لاہو رہائیکورٹ میں ججز صاحبان نے پوچھا کہ حمزہ شہباز کی گرفتاری کس کیس میں مطلوب ہے تو ریکارڈ پر موجود ہے کہ نیب نے کہا کہ ہمیں حمزہ کی گرفتاری مطلوب نہیں۔ پھر ایسی کیا تیزی آ گئی کہ میری لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ہوتی ہے اور اگلے روز نیب مجھے دوبارہ طلب کر لیتا ہے۔مجھے تین گھنٹے تک بٹھایا گیا اور پوچھ گچھ ہوتی رہی اور واپس آتے ہوئے مجھے نیب والوں نے بتایا کہ آپ کو 16اپریل کو دوبارہ بلا رہے ہیں۔ ابھی مجھے 16کا نوٹس ملا اور اس کے بعد 15اپریل کو بھی طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا ، ان نوٹسز کی سیاہی خشک نہیں ہوتی اور میری والدہ اور دو بہنوں کو بھی نوٹسز بھجوا دئیے گئے۔ نیب اور پولیس نے میری بہن کے گھر کا گھیرائو کیا او رمجھے میری بہن نے فون کر کے بتایا۔کیا مہذب معاشروں میں بیٹیوں کوا س طرح نوٹس جاری کئے جاتے ہیں۔ میری والدہ کو متعدد امراض لا حق ہیں اور انہیں بھی نوٹس بھیج دیا گیا۔ اس لئے میں کہتا ہوں کہ یہ نیب ، نیازی گٹھ جوڑ ہے۔

سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے اور کسی نے ہمیشہ یہاں نہیں رہنا۔ ایک روز میری گاڑی ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کے دفتر تک گئی او رمجھے پروٹوکول کے ساتھ کہا جاتا ہے کہ ڈی جی نیب آپ سے ملنا چاہتے ہیں اور پھر کہا گیا کہ میرے لئے دودھ پتی لائی جائے۔گزشتہ دنوں شہبازشریف کے گھر واقع ماڈل ٹائون میں نیب کی ٹیم نے دو دن ڈیرہ جمائے رکھا وجہ حمزہ شہباز کو گرفتار کرنا تھی مگر نیب کی یہ کوشش اس وقت رائیگاں گئی جب لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو ضمانت دی اور نیب کو ہدایت دی کہ عدالتی حکم کے بغیر حمزہ شہباز کو گرفتار نہیں کرنا۔ابھی حمزہ شہباز کی جان چھوٹی ہی تھی کہ نیب نے شہباز شریف کی والدہ اور دو بیٹیوں کو بھی 17اپریل کوطلب کر لیا۔اب اس پر حمزہ شہباز نے دھواں دھار پریس کانفرنس کر ڈالی کی ایسا کیوں ہوا۔تاہم نیب کے ایک اعلیٰ افسر نے حمزہ شہباز کی پھرتیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب نیب نے حمزہ شہباز کو سوال جواب کے لیے بلایا تو انہوں نے اپنی والدہ سے متعلق سوال پر جواب دینا پسند نہ کیااور کہا کہ میں صرف خود سے متعلق سوال کا جواب دے سکتا ہوں اگر والدہ محترمہ سے کچھ پوچھنا ہے تو وہ نیب ان سے بذات خود پوچھے۔لہٰذا مجبوراً نیب کو ان کی والدہ اور بہنوں کو بھی نوٹس بھیجنا پڑا۔یوں اب نصرت شہباز اور ان کی دو بیٹیوں کو بھی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کا سامنا کرنا پڑے گا۔نصرت شہباز کو ڈنگا گلی اور دوسرے گھر کے ذرائع آمدن کی تفصیلات کے علاوہ اپنے شوہر شہباز شریف کی طرف سے ملنے والے تحائف سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ شہباز شریف کی فیملی کو نیب نے17اپریل کو طلب کیا ہے۔جبکہ اس سے ایک دن قبل 16اپریل کو حمزہ شہباز نے نیب کے روبرو پیش ہونااور اثاثوں کی تفصیل بیان کرنی ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ نصرت شہباز کے اثاثوں سے متعلق انہیں اسٹیٹ بینک کی طرف سے بھی شکایات موصول ہوئی ہین۔ نیب کا کہنا ہے کہ اس کے پاس حمزہ شہباز اور اس کی فیملی سے متعلق ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے جب سے سیاست میں قدم رکھا اس نے ن لیگ سمیت سبھی سیاسی پارٹیوں کو خوب رگیدا۔ آہستہ آہستہ کچھ پارٹیوں کو تو عمران خان نے جزوی طور پر قبول کر لیااور کچھ کے ساتھ اتحاد بنا کر گورنمنٹ میں بھی آ گیا مگر زرداری اور نواز شریف کو وہ شروع سے ہی للکارتا چلا آ رہا ہے۔تاہم اب کافی عرصہ کی اس کھینچا تانی کے بعد کچھ انٹرنیشنل قوتیں اور کچھ اندرونی و بیرانی عناصر نواز شریف کو ریلیف دینے پر تل گئے ہیں تاہم وزیر اعظم پاکستان عمران خان اس ریلیف کے لیے قطعی طور پر تیار نہیں۔اگرچہ عمران خان کو اپنے اس ریلیف نہ دینے والے موقف پر بھی یوٹرن لینا پڑے گا مگر فی الحال وہ میں نہ مانوں کا ورد الاپ رہے ہیں۔اسی حوالے سے ایک تجزیہ کار نے کہا کہ بیرونی طاقتوں کے دبائواور اب تک نواز شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کو اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی وزرا کے علاوہ بھی کچھ درددل رکھنے والے لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف کے ساتھ ڈیل کر کے انہیں ملک سے باہر بھیج دیا جائے مگر عمران خان صاحب اس بات کے حق میں قطعی نہیں ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ ریلیف کی بات اخلاقی طور پر درست ہے اور نہ ہی سیاسی طور پر۔عمران خان صاحب چاہتے ہیں کہ نواز شریف کا مکمل احتساب ہو جبکہ اسٹیبلشمنٹ اب انہیں رعایت دینے کا واضح اشارہ دے چکی ہے۔لیکن اگر عمران خان صاحب ریلیف دے دیتے ہیں تو انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ لندن یا کسی اور ملک جانے کے بعد نواز شریف صاحب جب واپس آتے ہیں تو وہ معاف نہیں کرتے۔نواز شریف صاحب نے فاروق لغاری صاحب کے ساتھ ڈیل لیکن وطن واپس آنے پر ان کے خلاف جو کیا وہ سب کے سامنے ہے،اسی طرح جنرل مشرف کے ساتھ ڈیل کر کے باہر گئے تو جب واپس آئے تو ان کے خلاف بھی سنگین مقدمات دائر ہوئے۔اب عمران خان کے ساتھ اگر نواز شریف کی ڈیل ہوتی ہے تو اس میں کوئی شک نہیں جب دوبارہ نواز شریف اقتدار میں آئیںگے تو ان کے ساتھ بھی انتقامی کارروائی کرنے سے باز نہیں آئیں گے۔مگر عمران خان کو بھی جھکنا پڑے گا کیونکہ بیرونی طاقتیں اب ایکٹو ہو چکی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ بھی تیار ہے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
Accountability Nawaz Sharif punjab assembly Sharif Family احتساب پنجاب اسمبلی شریف خاندان نواز شریف
Mustafa Abad
Previous Post عوام مسلم لیگ ن کے اقتدار میں آنے کی دعائیں مانگ رہے ہیں، سعید احمد بھٹی
Next Post فوائد اور نقصانات
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close