Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 27/6/2014

June 28, 2014 0 1 min read

برصغیر پاک و ہند کی معروف روحانی شخصیت حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی ) برصغیر پاک و ہند کی معروف روحانی شخصیت حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا عرس کی تقریبات تین روز جاری رہیں ‘ تقریبات کا آغاز غسل سے ہوا ‘ گدی نشین حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی سید اعجازحسین شاہ اور صدر انجمن اولاد حضرت کبیر الدین شاہدولہ سید رضی شاہ نے اپنے سنگیوں کے ہمراہ دربار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیا ‘ محفل سما ع منعقد ہوئی ‘ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا زائرین میں لنگر تقسیم کیا گیا ‘ محکمہ اوقاف گجرات کی طرف سے چادر پوشی کی تقریبات منعقد ہوئیں پہلی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی ناصر محمود ‘ منیجر اوقاف رشید احمد ‘ حافظ محمد سعید ‘ یاسر ہنجرا ‘ اعظم ‘ محمد اعجاز ‘ محمد عارف ‘ حافظ محمد طارق نے دربار شریف پر چادر چڑھائی دوسری تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے دربار شریف پر چادر چڑھائی درودو سلام کے نذرانے پیش کئے گئے ‘ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں تین دن تک دربار شریف زائرین کو لنگر دیا گیا ۔ گجرات پولیس کی طرف سے ڈی پی او گجرات کی نگرانی میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے گدی نشین سید اعجاز حسین شاہ کی سربراہی میں زائرین اور پولیس ملازمین کیلئے لنگر کا خصوصی انتظام تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ علماء کونسل کے وفد نے حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے مزار پر حاضری دی

گجرات ( جی پی آئی ) شیعہ علماء کونسل کے وفد نے حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی وفد کی قیادت ممتاز عالم دین آغا مبارک علی موسوی نے کی ‘ وفد میں صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ‘ رانا مشرف علی ناز ‘ وقار الحسن ہیرا ‘ شیخ ارشد شکیل عرف ٹونی شامل تھے ‘ وفد کے شرکاء کا استقبال گدی نشین سید رومی شاہ گدی نشین عقیل رضا شاہ نے کیا گیا ۔ اس موقع پر سید جنیدا صابر ‘ سید پروین الدولہ و دیگر موجود تھے ۔ گدی نشین سید رومی شاہ نے وفد کی شرکاء کی دستار بندی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس کے موقع پر شاہدولہ مرغ سیل سنٹر پر تین دن سبیل لگائی گئی

گجرات ( جی پی آئی ) حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس کے موقع پر شاہدولہ مرغ سیل سنٹر پر تین دن سبیل لگائی گئی جس میں دودھ ‘ شربت ‘ ٹھنڈا پانی ‘زائرین میں تقسیم کیا گیا ‘ جبکہ چاول ‘ دال روٹی ‘ حلوہ پوڑی ‘ تقسیم کی گئی ‘ عمران بٹ ‘ قاری مقبول احمد ودیگر اس موقع پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گدی نشین حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی سید رومی شاہ نے سید عقیل رضا شاہ کی دستاربندی کی

گجرات ( جی پی آئی ) گدی نشین حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی سید رومی شاہ نے سید عقیل رضا شاہ کی دستار بندی کی اس موقع پر ممتاز شخصیات موجود تھے ‘ جنہوں نے سید عقیل شاہ کی خدمات کو سراہا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں ملت تشیع کو قتل و غارت کا نشان بنایا جار ہا ہے ‘ دہشت گردی نے ہر مکتبہ فکر کی مشکلات میں اضافہ کیا ہوا ہے، آغا مبارک علی موسوی

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز عالم دین آغا مبارک علی موسوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ملت تشیع کو قتل و غارت کا نشان بنایا جار ہا ہے ‘ دہشت گردی نے ہر مکتبہ فکر کی مشکلات میں اضافہ کیا ہوا ہے گزشتہ روز اپنے رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ‘ اس موقع پر صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ‘ رانا مشرف علی ناز ‘ وقار الحسن ہیرا بھی موجود تھے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اپنے تمام تر دعوئوں کے باوجود دہشت گردی روکنے میں ناکام ہے ‘ حکومت کو چاہیے کہ ایسے اقدامات کریں جس سے عوام کو تحفظ و ریلیف ملے’ شیعہ علماء کونسل امام بارہ گاہوں ‘ درباروں ‘ مساجد اور آرمی کے نوجوان کے حملوں کی مذمت کرتی ہے ‘ اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہشت گردی کے روک تھام کیلئے اقدامات کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معاشرے میں موجود سفید پوش افراد کی خدمت کرنا عین عبادت ہے،تنویر گوندل

گجرات ( جی پی آئی ) معاشرے میں موجود سفید پوش افراد کی خدمت کرنا عین عبادت ہے ‘ خصوصاً رمضان المبارک کے دوران مستحق سفید پوش افراد کی مدد کی جائے تاکہ وہ بھی رمضان کی برکات سے مستفید ہو سکیں ‘ ان خیالات کا اظہار چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے موضع ملکہ کھاریاں میں حیدر کرار ٹرسٹ کے زیر اہتمام ملکہ کے مستحقین میں رمضان پیکیج تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران کیا ‘ انہوں نے کہا ہے کہ وہ لوگ قابل تعریف ہیں جو اپنی نیک کمائی سے مستحقین کی مدد کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو رزق عطا کیا ہے ‘ اُس میں سے مستحقین کو بھی حصہ ملنا چاہیے ‘ اور ہر مخیر شخص اپنے اپنے علاقہ میں مستحقین تک اُن کا حصہ پہنچائیں چوہدری ظہورالٰہی صباحت انڈسٹریز نے کہا ہے کہ حیدر کرار ٹرسٹ کی خدمات قابل تحسین ہیں کہ انہوں نے مستحقین زکوٰة کو اپنی گرہ سے امداد فراہم کی ہے ‘ اگر ہر شخص اس طرح اپنے فرائض کو نبھائے تو مستحقین کی مدد ہو سکتی ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ حیدر کرار ٹرسٹ کی خدمات بلاشبہ قابل تحسین ہیں’ چوہدری طالب حسین آف مہسیاں نے کہا ہے کہ حیدر کرار ٹرسٹ کی خدمات دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے ‘ ہر شخص کو اپنے اپنے علاقہ میں غریب کی خدمت کرنی چاہیے ‘ چیئر مین حیدر کرار ٹرسٹ ملک محمد اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اپنے علاقہ کی عوام کی خدمت کی ہے ‘اور اپنی جیب سے کام کرتے ہیں پچاس افراد کو ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا راشن دے رہے ہیں جس میں بیس کلو آٹا’ پانچ کلو چینی ‘ چاول ‘ گھی ‘جام شیریں’ گھجور وغیرہ شامل ہے’ رمضان المبارک کے آخر میں انہیں افراد کو عید کا راشن دیا جائے گا اور عیدی دی جائے گی ‘ جس میں گوشت ‘ سویاں ‘ آٹا’ گھی ‘ چینی وغیرہ ہوتی ہے ‘اور فی خاندان ایک ہزار روپے عیدی دی جائے گی ‘ اس سے پہلے عشر کی مد میں لاکھوں روپے کی گندم مستحقین میں تقسیم کی گئی ‘ اس طرح ایک خوبصورت مسجد اور مدرسہ اور لائبریری قائم کی گئی ہے ‘ جس میں بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے ۔ ایک فلی ایئر کینڈیشن ایمبولینس بھی 24گھنٹے موجود ہوتی ہے ۔ تاکہ علاقہ کے لوگوں کو سہولت مل سکے’ اس موقع پر صدر مولانا شاہد ‘ جنرل سیکرٹری بشیر و دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرویز الہی دور کے 8سپورٹس جمنزیم کے فنڈز روک کر خزانے کو 4سو ملین کا نقصان پہنچایا گیا ،خدیجہ فاروقی
گجرات (جی پی آئی)ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب میں 8سپورٹس جمنزیم کی تعمیر کو مسلسل 6سال سے بند رکھنے پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروا دی ہے اور کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کے دور میں تیار ہونے والے سپورٹس منصوبہ کے فنڈز روک کر خزانے کو 400ملین کا نقصان پہنچایا گیا ۔ رکن اسمبلی نے تحریک میںکہا کہ حکومت عوامی منصوبوں پر بھی انتقامی سیاست کر رہی ہے ،6سال سے زیر تعمیر سپورٹس جمنزم کی تفصیلات بمعہ تعمیراتی لاگت تحریک التوا کا حصہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی نے اپنے دور ِ اقتدار 2006ء میں66ملین کی لاگت سے چکوال میں54ملین کی لاگت سے ، جھنگ 51ملین کی لاگت سے ، حافظ آباد 8ملین کی لاگت سے ، شاہدرہ لاہور 52ملین کی لاگت سے ، ننکانہ صاحب 50ملین کی لاگت سے ، خانیوال 46ملین سے ، لودھراں 47ملین ،بہاولنگرمیں41ملین روپے کی لاگت سے جدید سپورٹس جمنزم کی تعمیر شروع کروائی گئی ۔2006-07کے مالی سال کے اختتام پر مذکورہ 8اضلاع میں تعمیر ہونے والے تمام سپورٹس جمنزیم کے لئے 90فیصد سے زائد رقوم نہ صرف جاری ہو چکی تھیں بلکہ استعمال بھی ہوگئی تھیں اور پنجاب کی موجودہ حکومت نے 2008میں برسرِ اقتدار آنے کے بعد اپنے مخصوص انتقامی رویے کے باعث بقیہ 10فیصد رقم جاری نہ کر کے مذکورہ سپورٹس جمنزیم کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ۔ حکومت کے اس انتقامی رویے کے باعث خزانے کو 400سو ملین سے زائد کا نقصان پہنچ چکا ہے ۔ ق لیگ کی رکن اسمبلی نے اپنی تحریک میں کہا کہ ایک طرف نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے نام پر یوتھ فیسٹیول کے ڈراموں پر اربوں روپیہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف نوجوانوں کو ملنے والی سپورٹس کی جدید سہولتیں چھینی جاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت انتقامی سوچ ترک کرکے اور ملک و قوم کے پیسے سے شروع ہونے والے مفاد عامہ کے ادھورے منصوبوں کو رواں سال مکمل کر ے اور مطلوبہ فنڈز فراہم کرے ، رکن اسمبلی نے کہا کہ سرسے اخروٹ توڑنے سے کھیل کا شعبہ ترقی نہیں کرے گا بلکہ نوجوانوں کو کھیل کے جدید گرائونڈز اور سہولتیں دینے سے کھیل میں پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈائون

گجرات ( جی پی آئی )گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈائونتفصیلات کے مطابقDPO گجرات کی سربراہی میں پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22کپیاں شراب ،345گرام چرس برآمد کرکے 5منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے اور7ناجائز اسلحہ برادروں سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلئے ۔تھانہ ڈنگہ پولیس نے ملزمان معظم حسین سکنہ چھماں سے 15بوتل شراب ،سرفراز سکنہ چھماں سے پسٹل 30بور 3۔عمران سکنہ ڈنگہ سے 220گرام چرس برآمد کرلی۔سٹی جلالپورجٹاں پولیس نے ملزمان 1۔محمد اشفاق سکنہ جلالپور سے 5بوتل شراب ،2۔محمد جاوید سکنہ جلالپور سے پسٹل 30 برآمد کرلیا۔تھانہ دولت نگر پولیس نے ملزمان 1۔عدیل عمر سکنہ بھکرانوالی سے پسٹل 30بور 2۔ملزم شاہد سکنہ بانٹھ سے پسٹل 30بور برآمد کرلیا۔تھانہ صدر جلالپورپولیس نے ملزمان 1۔اسد سکنہ موجوکی سے پسٹل 30بور ،2۔حاجی ناصر سکنہ جلالپور سے رائفل 244بور برآمد کرلی ۔تھانہ گلیانہ :ملزم محمد خالد سکنہ باہروال سے 2بوتل دیسی شراب برآمد صدر سرائے عالمگیر :ملزم فیصل افضال عرف فیصلی سکنہ موہری شریف سے پسٹل30بور سو ل لائن : ملزم فیصل علی سکنہ ملک پور سے 115گرام چرس بر آمد کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ رمضان کیلئے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا از سر نوتعین کر دیا گیا ہے ‘ لیاقت علی چٹھہ
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ماہ رمضان کے لیے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کر دیا ہے جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیاہے۔ ضلع گجرات میں 20 کلوگرام آٹا کا تھیلہ رمضان بازار میں 620روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 660 روپے، گھی لوکل برانڈ 140 روپے فی کلورمضان بازار جبکہ 150 روپے اوپن مارکیٹ، چینی 46 روپے فی کلو رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ 55 روپے میں فروخت ہو گی۔ اس طرح دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہو گی۔دال چنابریک فی کلو56 رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ 58 روپے، دال چنا موٹی 60 روپے فی کلو رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ 62 روپے،کالے چنے58 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 60 روپے، سفید چنے لوکل 60 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 62 روپے، سفید چنے کینڈا 85 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 90 روپے، دال مونگ چھلکا باریک 140 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 145 روپے ، دال مونگ چھلکا باریک 140 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 145 روپے، دال مونگ چھلکاموٹا 145 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 150 روپے ، دال مونگ دھلی 152 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 155 روپے ، دال ماش باریک 132 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 135 روپے ، دال ماش موٹی 148 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 150 روپے، دال مسور باریک 120 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 124 روپے ، دال مسور موٹی 100 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 102 روپے ، سرخ مرچ 190 روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں 200 روپے، نئے سپر باسمتی چاول 120روپے فی کلو رمضان بازار رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں125 روپے، چاول ٹوٹا 55 روپے فی کلو رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں60 روپے ، بیسن60 روپے فی کلو رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں64 روپے کے حساب سے فروخت ہو گا۔ اس طرح چھوٹا گوشت 500 روپے فی کلو رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں525 روپے،بڑا گوشت240 روپے فی کلو رمضان بازار جبکہ اوپن مارکیٹ میں260 روپے، دودھ 65 روپے فی لیٹر، دہی 70 روپے فی کلو ، روٹی 100 گرام 5 روپے، نان 100 گرام 6 ، سموسہ10 روپے اور پکوڑے 200 فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہو گے۔ مرغی کا گوشت اور انڈے کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جائے گی جو 14 روپے فی کلو اوپن مارکیٹ سے سستا رمضان بازارسے ملے گا۔ اس طرح سبزیوں اور پھلوں کی قمیتں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جائیںگی۔ڈی سی لیاقت علی چٹھہ نے خبردار کیا کہ طے شدہ نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنایاجائے گا جبکہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیمی نظام کو متحرک او رثمر آ ور بنانے کے لیے وسیع مکالمے کی ضرورت ہے ‘ شیخ عبدالرشید
گجرات (جی پی آئی )تعلیمی نظام کو متحرک او رثمر آ ور بنانے کے لیے وسیع مکالمے کی ضرورت ہے جس کے نتیجے میں ہمارا استاد سوچ بچار شروع کر سکے، استاد افکار تازہ کا پیامبر ہوتا ہے ،ہمارے استاد تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ علم دوستی کو اوڑھنا بچھونا بنا لیں تو ہماری تعلیم و تدریس نیا جنم لے سکتی ہے ۔ استاد طالبعلموں کو کامیابی کے راستے پر ڈالتا ہے جبکہ اچھا استاد انسانیت دوست بناتا ہے ۔ تعلیم کو علم کی افزائش کا ذریعہ کہا جاتا ہے علم وہاں ہوتا ہے جہاں ذہن آزاد اور بیدار ہو ۔ علم و تعلیم کے معنی فرد کے شعور کو ترقی دینے کے ہیں۔ علم حیات بخش قوت کا نام ہے ۔ فکر و فہم کی عدم موجودگی میں توانا فکر کی تخلیق ممکن ہی نہیں۔ خیالات ودیعت نہیں ہوتے بلکہ انسان کے اندر بیدار ہوتے ہیں۔ جہاں سوچ بیدار ہو گی وہاں ذہن توانا رہے گا ۔ ذہنی توانائی سے ہی شعور کے در وا ہوتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلی کیشنز یونیورسٹی آف گجرات شیخ عبدالرشید نے گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ میں اساتذہ کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ GPS کڑیانوالہ میں منعقدہ اس تربیتی نشست میں ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات UOG شہزاد ندیم نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ کتاب دوست استاد ہی علمی ثقافت کے فروغ کا علمبردار ہو سکتا ہے اساتذہ کو جہل اور جمود کی بجائے طالبعلموں کو نئی آگاہی بخشنے کے لیے خود کو تیار رکھنا چاہیے۔ GPS میں اساتذہ کی فکری تربیت کے لیے علمی نشستوں کا انعقاد سکول انتظامیہ کے علمی وژن کا عکاس ہے ۔ پرنسپل گجرات پبلک سکول کڑیانوالہ محترمہ سمیرا کوثر نے کہا کہ استاد بہتری اور تبدیلی کا تخلیق کار ہوتا ہے ۔ اسے کردارسازی کا فریضہ انجام دینے کے لیے ہمہ وقت بیدار اور علم دوست ہونا چاہیے۔ GPS کے سینئر استاد ڈاکٹر عمران اللہ نے کہا کہ ہم سکول انتظامیہ کے شکر گذار ہیں کہ وہ ہمیں تربیت کے مواقع فراہم کرتی رہتی ہے ۔ علمی و تربیتی نشستوں سے ہم اساتذہ کو فعال اور متحرک رکھ سکتے ہیں ، استاد کو زمانہ ساز بنانے کے لیے سماج کو بھی اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہوں گی۔ استاد کو علم دوست بنا کر ہم علمی انقلاب کا مظہر بنا سکتے ہیں۔ تربیتی ورکشاپ میں GPS کے اساتذہ نے گہری دلچسپی لی ، ان کے فکر انگیز سوالات اور مقررین کے بیدار مغز جوابات نے تربیت نشست کو حقیقی معنوں میں با مقصد بنا دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے صنعتی عمل میں جامعات اپنے حصہ کا ہاتھ بٹا کر صنعتی ترقی کے لیے انقلابی اقدامات کر سکتی ہیں’ محمد زین
گجرات (جی پی آئی )یونیورسٹی آف گجرات کے سکول آف آرٹ ، ڈیزائن و آرکیٹکچر اور مرکز برائے میڈیا و کمیونیکیشن سٹڈیز کے زیر اہتمام ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کے فن پاروں پر مشتمل نمائش کا اہتمام… پاکستان کے صنعتی عمل میں جامعات اپنے حصہ کا ہاتھ بٹا کر صنعتی ترقی کے لیے انقلابی اقدامات کر سکتی ہیں۔ جامعات اپنی تحقیقی و تدریسی سرگرمیوں کی بدولت ملکی صنعت کو نت نئے خیالات سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ جامعہ گجرات میں ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کے حوالہ سے طلباء و طالبات کی جانب سے پیش کردہ ٹیکسٹائل مصنوعات کے لیے ڈیزائن ان کے اچھوتے پن کا مظہر ہیں۔ میں اس کامیاب نمائش پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ریجنل مینجر ہائوس آف اتحاد محمد زین نے SADA اور CMCS کے اشتراک سے ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی مقابلہ جاتی نمائش کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔نمائش کے پراجیکٹ ایڈوائزر اور CMCS کے استاد زاہد بلال نے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں برانڈنگ اور مارکیٹنگ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔ پاکستان میں صنعتوں کی ترقی کے لیے صنعتی اداروں اور جامعات کو مل کر حکمت عملی تیار کرنا ہو گی ۔ جامعہ گجرات وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین کی قیادت میں صنعتی اداروں کی تعمیر و ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے ۔ SADA کے صدر شعبہ محمد جنید نے کہا کہ ترقی کے منصوبوں کے لیے مختلف اداروں کا باہمی اشتراک اچھے نتائج کو سامنے لاتا ہے طلباء و طالبات نے گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اس نمائش میں اعلیٰ فن پارے پیش کیے ہیں۔ CMCS کے صدر شعبہ ڈاکٹر زاہد یوسف نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹس طلباء وطالبات کو احساس ذمہ داری سے آشنا اور انہیں عملی زندگی کے لیے تیار کرتے ہیں۔ اس نمائش کا کامیاب انعقاد طلباء و طالبات کی عملی تعلیم میں دلچسپی کا خوبصورت اظہار ہے ۔ مجھے امید ہے کہ طلباء و طالبات آئندہ بھی اپنے اساتذہ کی نگرانی میں اس قسم کی نمائشوں کا اہتمام کرتے رہیں گے ۔ نمائش میں عمر محفوظ، طیبہ فاطمہ اور تحریم ڈار نے بالترتیب اول ، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کی ۔ ان کے کام کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناداور ووشرز سے نوازا گیا ۔ اس نمائش میں CMCS اور SADA کے فیکلٹی ممبرز، طلباء وطالبات اور یونیورسٹی انتظامیہ کے سینئر نمائندگان نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ رمضان المبارک میں جامعہ گجرات کے اوقات کار کا اعلان
گجرات (جی پی آئی )ماہ رمضان المبارک میں جامعہ گجرات کے اوقات کار کا اعلان… رجسٹرار جامعہ گجرات کے اعلامیہ کے مطابق ماہ رمضان المبارک میں جامعہ گجرات کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران سوموار سے جمعرات تک جامعہ گجرات کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ المبارک کے دن صبح آٹھ بجے سے بارہ بجے تک ہونگے۔ مندرجہ بالا اوقات کار کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہو گا۔

Share this:
Tags:
gujarat held leading news Sharif Warcraft انعقاد خبریں شریف گجرات محفل معروف منعقد
Previous Post آئی سی سی نے ایگزیکٹیو کمیٹی میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے انتخاب کی تصدیق کر دی
Next Post کراچی میں جرائم کی بڑھتی وارداتیں روکنے کیلئے فوج کو لایا جائے، تاجروں کا وزیر اعظم کو خط
Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close