
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 351 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، محمد حفیظ 3 رنز کی کمی سے اپنی پہلی ڈبل سنچری سکور نہ کر سکے۔
نیوزی لینڈ کے مارک کریگ نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، سائوتھی، ویٹوری اور سودھی نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔
