لاہور (جیوڈیسک) سٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان سے کبھی ملاقات ہی نہیں ہوئی تو ان سے دوستی کیسے ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ شرجیل خان ہماری قومی ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور قومی ہیرو ہیں میں ان کی بہت عزت کرتی ہوں۔

Start typing to search...