Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوکیلی خبریں اور مفید مشورے

March 13, 2015 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
کراچی میں سیاسی جماعت کے دفاتر پر چھاپوں پر عمران خان کا موقف درست اور قابل تقلید ہے مگر الطاف حسین کی بڑی بہن کے گھر میں داخل ہونا بہر حال قابل تحسین عمل قرار نہیں دیا جا سکتا کہ مائیں بہنیں سبھی کی ہی سانجھی ہوتی ہیں ، رینجرز کو بھی جب اتنے سارے دہشت گرد ، سفاک مجرم اور قاتل دفاتر اور ایم کیوا یم کے حمایتیوں کی رہائش گاہوں سے دستیاب ہو ہی گئے تھے تو پھربہن کے گھر میں نہیں جانا چاہیئے تھا ۔ عمران خان کی طرف سے ان وارداتیوں اور ان کو تحفظ دینے والوں پر بھر پور تنقید تو احسن بات ہے مگرانہین خود اپنی پارٹی میں موجود معاشی دہشت گردوں اور مزدوروں کے خون کو شرابوں میں ملا کر پی جانے والے صنعت کاروں اور موجودہ و سابقہ مقتدر پارٹیوں سے اربوں روپوں کے دھن دھونس سے لوٹ کر جو لوگ ان کی پارٹی میں سر چھپانے کے لئے آئے ہیں اور اسطرح وہ آئندہ اپنے مکروہ کاروباروں کو جاری رکھنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیںکو بھی یکسر مسترد کرکے باہر نکال پھینکنا چاہیے تاکہ انکی ذات بھی رفتہ رفتہ سوالیہ نشان نہ بن کر رہ جائے۔ کہ’ کند ہم جنس بہ ہم جنس پرواز ۔ کبوتر با کبوتر باز با باز’۔ کے مصداق اور یہ کہ آدمی اپنے دوستوں اور قریبی افرادسے ہی پہچانا جاتا ہے۔

ایم کیو ایم کے پاس جب ہزاروں کارکن اور ووٹر موجود ہیں اور سرمایہ کی بھی ریل پیل ہے تو اب انہین بھتہ مافیا اور قتل و غارت گریوں میں ملوث کارکنان سے جان چھڑا ہی لینی چاہئے کہ آج کا موقع اور وقت پھر شاید واپس ہاتھ نہ آ سکے ۔کہ ایسے افراد بہرحال سیاسی پارٹیوں کے لیے کلنک کا ٹکا بن جاتے ہیں اور مسلح ونگز بالآخر بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کو زیروکر ڈالتے ہیں اس میں بھی کوئی شق نہیں کہ میں نے اپنی 54سالہ اپوزیشن کی سیاست اور اتار چڑھاؤ کے سبھی ادوار میں دیکھا ہے کہ یہی ”طاقت ور ” افراد پارٹیوں کی ابتدائی نشو ونما کے لیے تو ضروری ہو سکتے ہیں مگرپارٹی کی گاڑی صحیح رفتار سے چل پڑے تو پھر ایسی سواریوں کو سیاسی گاڑیوں سے اتار ڈالنا ہی مصلحت کا تقاضا ہوتا ہے اور ایسے ”کن ٹُٹے افراد” کی مددکی بہر حال اب الطاف حسین کو ضرورت بھی نہ ہے صورتحال شاید یہ بنی ہوئی ہے کہ میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں مگر کمبل مجھے نہیں چھوڑتاکہ اب جن سے ہم نے سابقہ ادوار میں وارداتیں کروا لی ہوئی ہیں وہ ہمارا پیچھا کیوںچھوڑیں گے یعنی ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے والا معاملہ بن چکا ہے اور یہ کہ ایم کیو ایم کو اپنے اسی دہثت گردانہ کردار کی وجہ سے مجبوراََ ہر صورت اقتداری کنویں کا مینڈک بن کر رہنا پڑتا ہے حالانکہ اب تو پارٹی معاشی طور پر بھی مضبوط قلعہ بن چکی ہے۔

بہر حال رضا کارانہ طور پر نائن زیرو کو جانے والے راستوں سے بیرئیر ہٹانے کے عمل کو بھی سراہا جانا چاہیے مگر وہ یہ عمل پہلے ہی کر ڈالتے تو کتنا اچھا ہوتا اب تو ” نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی ” والی بات ہے۔ بہرحال ان کا یہ عمل بھی قابل تحسین ہی ہے بہ امر مجبوری ہی کیوں نہ کیا گیا ہو مگر ایم کیو ایم کی طرف سے ڈھیروں اسلحہ کے اپنے دفاتر میں انبار جمع کر ڈالنا غیر ضروری اور قابل مذمت ہے کہ It is not the gun, it is the man behind the gun. کی طرح بندوقیں آج کل زیرو اسلحہ ہیں۔ اصل میں تو اسکو چلانے والے افراد ہی اصل طاقت ہوتے ہیں جو کہ انکے پاس کثیر تعداد میں ہیں اب اسلحہ جمع کرنا فضولیات میں آتا ہے اس طرح اسلحہ کے انبار رکھناخود حفاظتی نہیں بلکہ کسی خوفزدہ فرد کا ہی طریق ہو سکتا ہے کہ حضرت علی نے فرمایا کہ” انسان کا سب سے بڑا محافظ اسکی موت ہے جو کہ وقت سے پہلے نہیں آسکتی” یعنی موت کا وقت معین ہے اور خدا کی طرف سے مقرر کردہ موت کے فرشتہ کا کام ہی خدائی حکم کے مطابق انسانی روح کو قبض کر نے کے وقت معینہ سے قبل ا س شخص کو مرنے سے تحفظ دے رکھنا ہی ہے۔تو پھر ڈر کس بات کا؟

Nawaz Sharif Protocol
Nawaz Sharif Protocol

آج بھی جو لیڈران مسلح سکوارڈ وں سے ساتھ گھومتے نظر آتے ہیں تاریخ بتاتی ہے کہ جتنے زیادہ محافظ ہوں گے اتنی ہی جلدی وہ دشمنوں کی طرف سے ہلاکت کا نشانہ بن جاتے ہیں۔گو کہ اب الطاف بھائی(جن کی اصل رہائش بہاولنگر شہر کی ہے) کی جماعت کی پرواز بہت اونچی بلندیوں پر ہے مگر ان کو اپنے پرانے بچپن اور گھبرو وقت کے ہمارے جیسے بہاولنگری دوست احباب کی آواز کو بھی سننا چاہیے اور میں نے تو دو دفعہ پروفیسر راشد کے ہمراہ کراچی یورنیورسٹی جا کر بھی جمیعتیوں کے ساتھ انکی مہاجر سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زمانے میں اللہ واسطے کے خواہ مخواہ کے جھگڑوں کو نمٹانے کی بھر پور کوششیں کی تھیں” ہمیں یاد ہے ذراذراتمہیں یاد ہو کہ نہ یادہو” ۔ رہے نواز، زرداری اور ق لیگ والے تو لاکھ کہیں کہ ہے مگر نہیں ہے کی طرح انکی عوامی ساکھ اب ملک میں ڈھونڈے سے بھی نہیں مل رہی کیونکہ انہوں نے اپنے ادوارمیں چم (چمڑے) کے سکے چلا رکھے تھے صرف روپوں میں سب سے بڑھ کر ہونے کی وجہ سے چینلوں اور اخباروں پر چھائے ہوئے ہیں حقیقت یہ ہے کہ اب تو ان لوگوں کی سیاست مُوت (پیشاپ) میں سے مچھلیاں تلاش کرنے کی خواہش کی طرح ہے۔

یہ لوگ کروڑ دفعہ بھی مختلف غازے ، پاؤڈر چہروں پر مل کر عوام کے سامنے آئیں تو لوگ بالکل دھوکہ نہیں کھائیں گے کہ مومن ایک سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جا سکتا مگر پاکستانی تو کئی بار ان زہریلے بچھوؤں سے ڈسے جا چکے ہیں اسی لیے تو مسلسل ڈنگ کھائے ہوئے زخمی لوگ بالخصوص غریب اور پسے ہوئے طبقات کے افراد کسی نئی اللہ اکبر تحریک جیسی جماعت کی تلاش میں سر گرداں ہیں جو مخلص قیادت رکھتے ہوئے انکے مسائل غربت، بیروزگاری، مہنگائی ، بد امنی کے مستقل حل کے لیے کوشاں ہو اور اسمیں پرانے جغادری اور لوٹے لٹیرے و ٹھگ رہنمایان قطعاََ شامل نہ ہوں ایسی پارٹی جو تمام مسالک کو قبول ہو ، ہر فرقے اورعلاقائی، لسانی گروہ اور تمام برادریوں کو بھی سازگار ہو۔

اگر ایسا نہ ہو سکا اور اسی طرح مسلسل ٹھگ اور لوٹے لٹیرے عمرانی پارٹی میں جمع ہوتے چلے گئے تو پھر پرانے ادوار کی طرح ظالم جاگیر داروں ، لٹیرے سرمایہ داروں اور سود خور صنعت کاروں کا بدبو دار قلاوا غریب عوام جدوجہد کرکے بھی اپنی گردنوں سے اتار پھینکنے میں قطعاََ کامیاب نہ ہو سکیں گے۔اور یہ ڈائینو سار قسم کے افراد حسب ضرورت غریب عوام کی گردنوں کو دبوچ کر خوفناک ڈائنوں کی طرح انکا خون چوستے رہیں گے تاکہ انکی لوٹ کھسوٹ کے مال سے بھری تیز رفتار گاڑیاں مسلسل چلتی رہیں ، انکے بدبو دار پیٹ مزید موٹے ہو جائیں اور اندرون اور بیرون ممالک انکے بینک بیلنس ترقی پذیر رہیں اور انکی ملیں بھی مسلسل مزید ناجائز بچے جنتی رہیں بھلا سوچو تو سہی کہ مکاریوں اور بد عنوانیوں کے نئے نئے طریقوں کے موجدین ، انگریزوں کی جوتیاں چاٹ کر اور انہیں گھر جوائی رکھ کر حاصل کی گئی جاگیروں کے مالک اور انکی اولادیں بھلا عوام کا کیا بھلا کریں گی۔اور انکا احتساب کیسے ہو گا؟

Doctor Bari Haya Alfalah
Doctor Bari Haya Alfalah

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
altaf hussain imran khan karachi MQM right sharp useful الطاف حسین ایم کیو ایم درست عمران خان کراچی مشورے مفید
Lahore
Previous Post روحانی فیض کے حصول کیلئے حرام سے پرہیز ضروری ہے : صوفی مسعوداحمد صدیقی
Next Post ملکہ کی خبریں 13/3/2015
Umar Farooq Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close