لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے عید الفطر 29 جولائی کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 29 رمضان کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حساب سے عید الفطر 29 جولائی منگل کو ہونے کی توقع ہے۔

Start typing to search...