Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فوزیہ عظیم اور پاکستانی بصیرت

July 21, 2016 0 1 min read
Qandeel Baloch
Pakistan
Pakistan

تحریر : شیخ خالد ذاہد
ہم اسلامی جہموریہ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ہمارے لیئے کم و پیش ہر دن یومِ سیاہ کہ طور پر نمودار ہوتا ہے یا کبھی کبھار دن کہ بیچ سے شروع ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ہم اسی دن کی تیاری میں اپنے دن گزارے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم جن کیلئے یومِ سوگ منا رہے ہوتے ہیں انہیں پتہ ہی نہیں ہوتا کہ پاکستان بھی کوئی ملک ہے۔۔۔۔۔ہمارے معمولاتِ زندگی میں اہم ترین معاملات جنازے اٹھانا، سوگ منانا ، شمعیں جلانا ، سیلفیاں بنانا اور آنسو بہانا رہ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ دنیا میں کہیں بھی کوئی حادثہ یا سانحہ رونما ہوتا ہے تو ہم پاکستانی اس حادثے، اس سانحے کہ اپنے آپ کو سب سے زیادہ متاثرین شمار کرتے ہیں اور خوفزدہ ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ آج دنیا میں پاکستانی بطور دہشت گرد، اشتعال انگیز، غیرت مند اور اس طرح کہ دیگر کئی القابات سے یاد کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔دنیا ہمیں پاکستانی مسلمان سمجھی ہے اور ہم ایک دوسرے کو پنجابی، مہاجر، پٹھان، بلوچی اور سندھی سے پہچانتے ہیں یا پھر دیوبندی، بریلوی، شیعہ، شافعی نا معلوم کن کن حوالوں سے تفریق کر کہ جانتے ہیں۔۔۔۔۔ کسی پر انگلی اٹھانا ہمارے معاشرے کا سب سے محبوب مشغلہ ہے اور جو کہ بہت ہی آسان ہے ۔۔۔۔۔ اصلاح کرنا یا اصلاح کی بات کرنا، کوتاہیوں کا ازالہ کرنا نہایت ہی مشکل بلکہ ناممکن کام دیکھائی دیتاہے۔۔۔۔۔۔

یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ اس رنگ و روشنی کی دنیا میں اس کا حصہ بننا یا مشہور ہونے کا شوق کسی بھی انسان کہ دل میں کبھی بھی پیدا ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔شوق بھی عقل سے ماوراء اور جذبات سے بھرپور ہوتا ہے بلکل محبت کی طرح۔۔۔۔۔ کبھی تو انسان دل میں انگڑائیاں لیتے شوق کو وقت کی بے رحمی کی نظر کردیتا ہے اور دو وقت کی روٹی کمانے کی تگ و دو میں مگن ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔کچھ لوگ اپنے شوق کی تکمیل کر پاتے ہیں اور بہت کم لوگ اس بات خاطر میں رکھتے ہیں کہ وہ بلندی کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے صحیح یا غلط راستے سے گزر رہے ہیں یا نہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے مقصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔وہ استعمال بھی ہوجاتے ہیں کبھی صحیح لوگوں کہ ہاتھ تو اکثر معاشرے کہ برے لوگوں کہ ہاتھوں میں کھلونا بن جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب وہ شہرت کا بھوکا شخص بھول جاتا ہے کہ اسے کبھی مشہور ہونے کا شوق تھا۔۔۔۔۔

بیسویں صدی کی آمد سے معاشروں میں بہت تیزی سے تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوئیں ۔۔۔۔۔۔۔یہ ذہن میں رکھنا ہوگا کہ ہم ٹوٹے پھوٹے اسلامی معاشرتی نظام کا حصہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ معاشرتی ترجیحات بہت تیزی سے تبدیل ہونا شروع ہوئیں۔۔۔۔۔۔ معاشرے میں وقت کی بڑی اہمیت ہوا کرتی تھی اس وقت کہ طفیل گھر کہ امور و معاملات میں بھرپور شرکت کی جاتی تھی رشہ داروں اور محلہ والوں کی خبر گیری کی جاتی تھی۔۔۔۔۔۔۔ مسلئے مسائل بیٹھ کر حل کیئے جاتے تھے۔۔۔۔۔۔ غرض یہ کہ ایک دوسرے کا ہر طرح سے خیال رکھنے کی روایات تھیں ۔۔۔۔۔۔۔ پھر وقت قلیل ہونا شروع ہوا۔۔۔۔۔۔وقت کی قلت کہ سبب نئی نسل کی تربیت میڈیا نے لے لی۔۔۔۔۔میڈیا پر کسی کی حکمرانی ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔۔۔۔۔ اسلامی اقدار معدوم ہونا شروع ہوئیں۔۔۔۔۔۔ میڈیا سے متعلق سارے وسائل ہم نے اپنے ہاتھوں سے اپنی نئی نسل کہ حوالے کر دئیے۔۔۔۔۔جن میں کمپیوٹر سے شروع کرتے ہوئے بات موبائل ٹیبلیٹ اور دیگر پر پہنچ گئی۔۔۔۔۔ اس طرح کی چیزوں نے انسانوں میں طبعی دوریاں پیدا کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب طبعی ملاقاتوں کا سلسلہ بہت قلیل ہوچکا تو سماجی اقدار کی منتقلی کا کام بھی کم و پیش متروک ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ بچے بہت جلدی بڑے ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔۔ ہماری مصروفیتوں کہ باعث احساس سے عاری پرورش ہو رہی ہے۔۔۔۔۔ ان تمام تر خرابیوں کا الزام کسی ایک رشتے پر نہیں ڈالا جاسکتا ۔۔۔۔۔۔ پورے کا پورا معاشرہ اور معاشرے کی ہر اکائی اس سارے بیگاڑ میں برابر کی شراکت دار ہے ۔۔۔۔۔

Qandeel Baloch
Qandeel Baloch

فوزیہ عظیم المعروف قندیل بلوچ بھی پاکستان کہ ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتی تھی جہاں رات تاریکی سے پہلے ہی ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔گھریلو کام کاج بھی جلدی سمٹ جاتے ہیں اور بظاہر کرنے کیلئے کچھ نہیں بچتا۔۔۔۔۔۔۔ پرانے وقتوں میں یہ لوگ سرشام ہی بستروں میں چلے جاتے تھے اور منہ اندھیرے اپنے کاموں میں مشغول ہوجاتے تھے۔۔۔۔۔۔ لیکن جب سے کیبل (ہم سب اس سے واقف ہیں) کی نشریات عام ہوئی ہے اور اس کا ایک نا ٹوٹنے والا تسلسل جاری و ساری ہے تو یہ سادہ لوح لوگ بھی اس کہ چنگل میں پھنستے چلے گئے ۔۔۔۔۔دوسری طرف انٹر نیٹ کی سہولت بھی ان لوگوں تک پہنچ گئی ہے وہ بھی کبھی معطل نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔ اب نئی نسل کیلئے باقی سارا وقت ان چیزوں کیلئے بچتا ہے۔۔۔۔۔ ہمارے معاشرے نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ تعلیم ہو نہ ہو مگر انٹرنیٹ کیلئے استعمال ہونے والی تمام مصنوعات کا بہت احسن طریقے سے چلائی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔

مذکورہ بالا سطور کو ذہن میں رکھیں اور فیصلہ کریں کہ کیا صرف قندیل بلوچ کا بھائی مجرم قرار دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔معلوم نہیں کتنی فوزیہ اب تک غیرت کہ نام پر اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکی ہیں اور انکو خاموشی سے انکے مدفن میں دفن کردیا گیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔پورا معاشرہ، پورا پاکستانی معاشرہ اس جرم میں برابر کا شریک ہے۔۔۔۔۔

ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم مسلمان ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔ بچوں کہ ساتھ زیادتی کہ کتنے ہی کیسس میڈیا کی زینت بن چکے ہیں۔۔۔۔۔ کیا ہم اسلام سے پہلے والے دور میں واپس جارہے ہیں۔۔۔۔۔ دنیا نے ہمیں پیچھے دھکیلنے کیلئے ہمارے درمیان ایسی چیزیں چھوڑ دی ہیں کہ ہم خود بخود اندھی گہرائی میں گرتے چلے جائیں۔۔۔۔۔ دنیا کی چکا چوند کسی کی بھی آنکھیں خیرہ کر سکتی ہے۔۔۔۔۔ جہالت کا دور دورہ ہے ۔۔۔۔۔ جنسی بے راہ روی اپنے عروج پر ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا ہم لوگ جانتے بوجھتےاپنی بڑھتی ہوئی آنے والی نسلوں کو اپنی آنکھوں کہ سامنے تباہ و برباد ہوتے ہوئے دیکھتے رہیں گے؟؟؟۔۔۔ فراز نے کہا تھا ” قصہ ظلمتِ شب سے کہیں بہتر ہے ۔۔۔۔ اپنے حصے کا چراغ جلاتے جائیں”۔۔۔۔۔۔سینہ کوبی، نوحہ خوانی اور آہ و فغاں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔۔۔۔۔عملی اقدامات کرنے ہونگے۔۔۔۔۔ اپنی نسلوں کو معاشرتی ضابطہ اخلاق مرتب کر کہ دینے ہونگے انہیں اقدار منتقل کرنے ہونگے۔۔۔۔۔ان میں رشتوں کی پاسداری کا فن پیدا کرنا ہوگا۔۔۔۔۔وہ نہ بھی چاہیں تو ان سے وقت مانگنا پڑیگا۔۔۔۔۔

Qandeel Baloch
Qandeel Baloch

” ابھی عشق کہ امتحاں اور بھی ہیں “۔۔۔۔۔۔۔پھر کسی قندیل بلوچ کے موت کا ذمہ اٹھانے کیلئے تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔ ہمیں اپنی بصیرت کی روشنی تیز کرنی ہوگی ۔۔۔۔۔ ہمیں 1400 سال پہلے فراہم کیا گیا ضابطہ حیات و ضابطہ اخلاق دوہرانا ہوگا۔۔۔۔۔ ہمارے لئے حدیں مقرر ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا ہم ان حدوں کے تعین کرنے میں کوئی غفلت تو نہیں برت رہے ۔۔۔۔۔ لاتعداد سوالات ہیں اور ان لاتعداد سوالات کہ انگنت جوابات ہیں۔۔۔۔۔ الجھنا چاہتے ہو تو الجھتے چلے جاؤ گے۔۔۔۔۔۔ ورنہ ” سیدھا راستہ تو بتا دیا گیا ہے ” فیصلہ کرناہے سمت کا تعین کرنا ہے ۔۔۔۔۔ معلوم نہیں کتنا کچھ لکھا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ کتنا کچھ بولا جارہا ہے ۔۔۔۔۔ سب لکھنے والے سب بولنے والے ہمارے لئے قابلِ احترام ہیں۔۔۔۔۔ قابلِ تقلید نہیں۔۔۔۔۔ مکھی پر مکھی بیٹھانے والے کی طرح یا لکیر کہ فقیر کی طرح زندگی تو گزر جاتی ہے لیکن آخیر (مرتے وقت) میں ایک سوال پیدا کر دیتی ہے کہ ” کیا یہاں تک کا سفر اسی راستے پر چلا جس پر چلنا تھا ” اس وقت بہت سارے ابھام ہوتے ہیں بہت سارے ” اگر اور لیکن ” ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔

معاشرے میں تبدیلی لانے کیلئے ہماری باعزت اور قابلِ احترام خواتین کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔۔۔۔۔ اسکا مطلب قطعی یہ نہیں کہ مرد اپنی ذمہ داری سے بری الذمہ ہیں، مردوں کی ذمہ داری دہری ہے ایک گھر کہ اندر اور دوسری گھر سے باہر۔۔۔۔۔۔

دشمن اپنی بھرپور تیاریوں سے ہمیں ہر طرح سے نقصان پہنچانے پر کمر بستہ ہے ۔۔۔۔۔ جس کا اندازہ گزشتہ کچھ ماہ میں بہت واضح ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ وہ ہمارے لئے ہر طرح کی چالیں چل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ قندیل بلوچ بھی انہی چالوں کا حصہ تھی۔۔۔۔۔۔اسکا قتل بھی انہی چالوں میں سے ایک ہے۔۔۔۔۔۔ ہمیں اپنی من کی آنکھیں کھولنی ہونگی اپنی بصیرت سے کام لینا ہوگا اور بہت حقیقت پسندی سے، بہت بردباری سے بدلتے ہوئے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے آگے کا لائحے عمل اپنی نئی نسل کو ساتھ بٹھا کر طے کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ قدرت ہماری مدد ضرور کرے گی۔۔۔۔

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
pakistan punjabi Sheikh Khalid zahd بصیرت پاکستان پاکستانی پنجابی شیخ خالد ذاہد
Kashmir Caravan
Previous Post لاہور سے اسلام آباد تک تاریخی کشمیر کارواں اختتام پذیر
Next Post ایکسپورٹ پروسنگ زون کے مزدوروں کو EOBI سوشل سیکیورٹی دی جائے۔ فیروز خان
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close